چیمپئنز لیگ فٹبال کے ناک آﺅٹ راﺅنڈ کے ڈراز کا اعلان ہوگیا، سوئٹزرلینڈ کے شہر نیون میں ہونے والی اس تقریب میں تکنیکی خرابی کے سبب یوئیفا نے پہلے نکالے گئے ڈراز کو منسوخ کردیا جس کے بعد دوبارہ سے ڈراز نکالے گئے۔نیون میں ہونے والی تقریب میں پہلی بار جب ڈراز نکالے گئے تو مزید پڑھیں
زمرہ:
الیکٹرانک ووٹنگ مشین سے انتخابات، الیکشن کمیشن نےکسی قسم کا دباؤ لینے سے انکار کر دیا
الیکٹرانک ووٹنگ مشین سے انتخابات کروانے کے معاملے پر الیکشن کمیشن نے کسی قسم کا دباؤ لینے سے واضح انکار کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی اخبار دی نیوز میں شائع رپورٹ میں بتایا گیا کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان کے باخبر ذرائع نے بتایا کہ دنیا میں آج تک کسی ملک نے ایسی مزید پڑھیں
گیس ہرسال 9 فیصدکم ہورہی ہے، چند سال میں گیس نہیں رہے گی، فواد چوہدری نے خبردار کر دیا
وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد چودھری نے کہا ہے کہ بڑے شہروں میں سستی گیس کے عادی لوگوں کو اپنی عادتیں بدلنا ہوں گی، شہروں پرسبسڈی پر گیس دی جارہی ہے، سبسڈی کا بوجھ گیس سے محروم 78 فیصد لوگ اٹھاتے ہیں، ہرسال 9 فیصد گیس کم ہورہی ہے، یہی صورتحال رہی تو چند سالوں مزید پڑھیں
’’کبھی خوشی کبھی غم‘‘ کے چائلڈ آرٹسٹ 20 برس بعد کیسے لگتے ہیں؟
بالی ووڈ کی بلاک بسٹر فلم ’’کبھی خوشی کبھی غم‘‘ کے چائلڈ آرٹسٹ جبران خان اور مالویکا راج 20 برسوں میں اتنے بدل گئے کہ دونوں کو پہچاننا مشکل ہوگیا۔ بالی ووڈ ہدایت کار و پروڈیوسر کرن جوہر کی سپر ہٹ فلم ’’کبھی خوشی کبھی غم‘‘ کو ریلیز ہوئے 20 برس مکمل ہوگئے ہیں۔ 20 مزید پڑھیں
کیا بوسنیا کشیدگی سرد تنازعے میں تبدیل ہوجائےگی؟ شفقنا بین الاقوامی
@2021 – All Right Reserved. Designed
افغانستان میں امن اور استحکام پاکستان سمیت خطے کیلئے بہت اہم ہے، زلمے خلیل زاد
امریکہ کے سابق نمائندہ خصوصی برائے افغان مفاہمت زلمے خلیل زاد نے کہا ہے کہ افغانستان میں امن اور استحکام پاکستان اور خطے کے لیے بہت اہم ہے ‘ وزیراعظم عمران خان سے لے کر جنرل باجوہ تک سب کا یہ یقین تھا افغانستان کے مسئلے کا کوئی فوجی حل نہیں‘امریکا کو اندازہ تھا کہ مزید پڑھیں
ملکی راز غیر ملکی سفیر کو بیچنے کے الزام میں اسلام آباد پولیس کا افسر گرفتار
اسلام آباد:وفاقی دارالحکومت میں ایف آئی اے کاونٹر ٹیررازم سیل نے کارروائی کرتے ہوئے ملکی راز بیچنے کے الزام میں اسلام آباد پولیس کے افسر کو گرفتار کرلیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایف آئی اے نے زیرتفتیش انکوائری لیک کرنے کے الزام میں پولیس افسر ظہور احمد کو گرفتار کرلیا ہے، اے ایس آئی مزید پڑھیں
موٹر سائیکل بے قابو ہو کر کیری ویگن سے ٹکرا گئی، میاں بیوی جاں بحق، بیٹی شدید زخمی
پنجاب: موٹر سائیکل بے قابو ہو کر کیری ویگن سے ٹکرا گئی، میاں بیوی جاں بحق،بیٹی شدید زخمی۔ تفصیل کے مطابق صوبہ پنجاب کی تحصیل میلسی کے علاقہ بہاول واہ کا رہائشی محمد حنیف اپنی اہلیہ اور بیٹی کے ہمراہ موٹر سائیکل پر سوار جہانیاں شہر کی جانب کام کی غرض سے آرہا تھا کہ مزید پڑھیں
اپوزیشن کے مشترکہ فیصلوں کو ن لیگ کی ”مفاہمانہ ونگ“ نے ویٹو کردیا: حافظ حسین احمد
جمعیت علماءاسلام پاکستان کے سینئر رہنما اور ممتاز پارلیمنٹرین حافظ حسین احمد نے کہا کہ پی ڈی ایم نے عمران نیازی کی آخری سانس لیتی ہوئی حکومت کو مزید چار ماہ عطاءفرمائے۔ وہ منگل کو اپنی رہائشگاہ جامعہ مطلع العلوم میں میڈیا اور مختلف وفود سے گفتگو کررہے تھے ۔انہوں نے کہا کہ ماضی میں مزید پڑھیں
مسلم لیگ (ن) کا بڑا یوٹرن:پنجاب میں ان ہاﺅس تبدیلی اور استعفوں کے آپشنز سے ہٹ گئی
مسلم لیگ (ن) نے ایک بڑا یوٹرن لیتے ہوئے مرکز اور پنجاب میں ان ہاﺅس تبدیلی اور استعفوں کے آپشنز پر سخت موقف اختیار نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے تمام مرکزی رہنماﺅں کو ہدایات جاری کی ہیں کہ وہ پنجاب کے بلدیاتی انتخابات میں اپنے مزید پڑھیں