وزیراعظم سب سے زیاد� سرا�ے جانے والی شخصیات میں شامل

لندن: وزیراعظم عمران خان اور ملالہ یوسف زئی سال 2021 میں سب سے زیادہ سراہے جانے والی شخصیات کی فہرست میں شامل ہوگئے۔ برطانوی تنظیم نے 2021 میں سب سے زیادہ سراہے جانے والی شخصیات کی فہرست جاری کردی ہے۔ مردوں میں سر فہرست سابق امریکی صدر براک اوباما ہیں، بل گیٹس دوسرے اور چینی مزید پڑھیں

ملک کو مضبوط صنعتی بیس کی ضرورت �ے، �واد چو�دری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ملک کو مضبوط صنعتی بیس کی ضرورت ہے، اگر ہم انڈسٹریل بیس نہیں دے سکتے تو ملک کو معاشی طور پر کافی بحران کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے، ہم نے فنانس منسٹری اور دیگر ترقیاتی کاموں میں بہت محنت کی ہے۔پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر مزید پڑھیں

افغان طلبہ پرتگال میں موسیقی کے سر بکھیرنے کے لیے پرعزم

ویب ڈیسک —  افغانستان میں موسیقی کے واحد ادارے، نیشنل انسٹیٹیوٹ آف میوزک کے طلبہ اور اساتذہ اپنے خاندانوں کے ساتھ پرتگال پہنچ گئے ہیں جہاں انہیں مستقل سکونت دی جا رہی ہے۔ ان اساتذہ اور طلبہ نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ وہ اپنا ادارہ دوبارہ قائم کریں گے اور پھر سے مزید پڑھیں

توہینِ کانگریس کا الزام: ٹرمپ کے سابق چیف آف اسٹاف کے خلاف کارروائی کی منظوری

ویب ڈیسک —  امریکہ میں ایوانِ نمائندگان میں منگل کو ڈونلڈ ٹرمپ کی صدارت میں وائٹ ہاؤس کے سابق چیف آف اسٹاف مارک میڈوز کے خلاف کانگریس کی توہین کی کارروائی کی منظوری کے لیے رائے شماری ہوئی۔ اس رائے شماری میں 430 ارکان نے حصہ لیا جس میں سے 222 نے کارروائی کے حق مزید پڑھیں

ہنگری: غیر قانونی تارکین وطن کی گاڑی حادثے کا شکار،7 افراد ہلاک

ہنگری میں غیر قانونی تارکین وطن کی ایک گاڑی  حادثے کا شکار ہو گئی جس میں سوار سات افراد ہلاک اور چار زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق، سرب سرحد کے قریب گاڑی کو رکنے کا شارہ کیا گیا مگر ڈرائیور نے ایک  نہ سنی اور تیز رفتاری سے گاڑی بھگانے کے کی کوشش میں ایک عمارت مزید پڑھیں

افغانستان اس وقت شدید ترین انسانی بحران سے دوچار ہے: سفیر پاکستان

انقرہ میں پاکستان کے سفیر محمد سائرس  سجاد  قاضی  نے افغانستان کی صورتحال کی سنگینی کی طرف توجہ مبذول کراتے ہوئے کہا کہ ملک اس وقت دنیا کے سب سے بڑے انسانی بحران کا سامنا پڑہا ہے۔ سفیرپاکستان نے ان خیالات کا اظہار 19 دسمبرکوپاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں منعقد ہونے والے اسلامی تعاون تنظیم مزید پڑھیں

ہیٹی: پیٹرول ٹینکر میں دھماکہ، 40 افراد ہلاک بیسیوں زخمی

ہیٹی میں پیٹرول ٹینکر پھٹنے کے نتیجے میں 40 افراد ہلاک اور بیسیوں زخمی ہو گئے ہیں۔ اطلاع کے مطابق ہیٹی کے شہر کیپ ہیٹئین میں ایک پیٹرول ٹینکر الٹنے کے بعد پھٹ گیا۔ ٹینکر الٹنے کے بعد پیٹرول اکٹھا کرنے کے لئے جمع ہجوم میں سے 40 افراد ہلاک ا ور بیسیوں زخمی ہو گئے مزید پڑھیں

افغان باشندوں کیلئے پاکستانی ویزے کے حصول کے طریقہ کار میں مزید آسانی کی اجازت

  وفاقی کابینہ نے انسانی ہمدردی کی بنیادوں پر افغان باشندوں کیلئے پاکستانی ویزے کے حصول کے طریقہ کار میں مزید آسانی کی اجازت دے دی ہے۔ اس فیصلے کے بعد ویزے کے حصول کیلئے درکار سکیورٹی کلیرنس کی مدت 30 دن سے کم کر کے 15 دن کر دی گئی ہے۔ افغان عوام کی مزید پڑھیں

کینسر میں مبتلا بچوں اور ان کے ڈاکٹروں کے ایک گروپ کی حضرت آیت اللہ علی سیستانی سے ملاقات

شفقنا اردو: کینسر میں مبتلا بچوں اور ان کے ڈاکٹروں کے ایک گروپ نے حضرت آیت الله العظمی سیستانی سے ملاقات کی۔ آیت اللہ سیستانی نے مقدس کربلا میں آستان قدس حسینی سے منسلک ٹیومر اور آنکولوجی کے علاج کے لیے الوارث انٹرنیشنل فاؤنڈیشن کے متعدد ڈاکٹروں اور انتظامی عملے کے ساتھ ساتھ کینسر کے مزید پڑھیں