شام کی نجی ایئرلائن نے پاکستان کیلئے فضائی آپریشن کا آغاز کر دیا، پہلی پرواز کی کراچی آمد

شام کی ایک نجی ایئرلائن نے پاکستان کے لیے فضائی آپریشن کا آغاز کر دیا ہے، شام ونگز ایئرلائن کی پہلی براہ راست پرواز دمشق سے کراچی پہنچ گئی ہے۔شاہین ایئر پورٹ سروسز کے ہیڈ آف کمرشل کیپٹن سعید خان کی ٹیم نے اس پرواز کا کراچی ایئرپورٹ پر استقبال کیا پہلی پرواز کراچی پہنچنے مزید پڑھیں

اٹلی: رہائشی عمارت میں گیس دھماکے میں ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 9 ہوگئی

اٹلی کے سسلین قصبے راوانوسا کی ایک رہائشی عمارت میں ہونے والے گیس دھماکے میں ہلاکتوں تعداد بڑھ کر 9 ہو گئی ہے۔ چینی خبر رساں ادارے نے مقامی حکام کے حوالے سے بتایا کہ ہفتے کے آخر میں رہائشی عمارت میں ہونے والے گیس دھماکے میں ابتدائی اطلاعات کے مطابق 7 افراد ہلاک 2زخمی مزید پڑھیں

کیمرون کو چین کی جانب سے عطیہ کی گئی کوروناویکسین کی 1 ملین خوراکیں موصول

کیمرون کوچینی فارماسیوٹیکل کمپنی سائنو فارم کی جانب سے عطیہ کی گئی کورونا ویکسین کی 10 لاکھ خوراکیں موصول ہو گی ہیں۔ چینی خبر رساں ادارے کے مطابق کیمرون میں چینی سفارتخانے کے اقتصادی اور تجارتی کونسلر گو جیان جون نے میڈیا کو بتایا کہ کیمرون حکام نے دارالحکومت کے نسیمالین ہوائی اڈے پرمنعقدہ ایک مزید پڑھیں

گھر میں ڈکیتی کی واردات ، ملزمان سونا اوردیگر قیمتی اشیا لے اڑے

کراچی: ڈیفنس فیز 1 میں گھر میں ڈکیتی کی واردات میں مسلح ملزمان سونا اوردیگرقیمتی اشیاء لوٹ کر فرار ہوگئے تاہم پولیس کی جانب سے تفتیش کا عمل شروع کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 1 میں گھر میں ڈکیتی کی واردات ہوئی ، واردات میں 4 مسلح ملزمان ایک مزید پڑھیں

جنوری میں شرح سود میں مزید اضافہ متوقع ہے۔ میاں زاہد حسین 

نیشنل بزنس گروپ پاکستان کے چیئرمین، پاکستان بزنس مین اینڈ انٹلیکچولز فورم وآل کراچی انڈسٹریل الائنس کے صدراورسابق صوبائی وزیرمیاں زاہد حسین نے کہا ہے کہ مرکزی بینک نے پچیس دن میں شرح سود میں دوبارہ اضافہ کرتے ہوئے اسے ایک فیصد بڑھا کر 9.75 فیصد تک پہنچا دیا ہے تاکہ مہنگائی اورکرنٹ اکا¶نٹ کے مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج اور ڈﺅشے بورس اے جی کے مابین خصوصی ڈیٹا لائسنسنگ معاہدے پر دستخط

ڈﺅشے بورس یکم جنوری 2022 سے بین الاقوامی صارفین کے لیے پی ایکس ایکس اسٹاک مارکیٹ ڈیٹا کا واحد لائسنس دہندہ ہوگا۔ ڈیٹا کوآپریشن کے حوالے سے یہ معاہدہ پی ایس ایکس کے لیے ایک اہم قدم ہے جو پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو اپنے مارکیٹ ڈیٹا کو عالمی سطح پر پہنچانے کا موقع فراہم کرے مزید پڑھیں

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین آخری میچ کل کھیلا جائے گا

کراچی :پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین تیسرا اور سیریز کا آخری ٹی ٹوئنٹی میچ کل شام 6 بجے کراچی میں کھیلا جائے گا۔  پاکستانی ٹیم نے ویسٹ انڈیز کو پہلے دو میچز میں شکست دیکر سیریز اپنے نام کرلی ہے، کھلاڑی کلین سوئپ کر نے کیلئے پر عزم ہیں۔ شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں مزید پڑھیں

ویکسی نیشن کے بغیر آنے والے میچ دیکھنے سے محروم

ویکسی نیشن کے بغیر آنے والے شائقین پاکستان اور ویسٹ انڈیز کا میچ دیکھنے سے محروم رہ گئے۔ پاک ویسٹ انڈیز دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ سے قبل سہ پہر 3 بجے نیشنل اسٹیڈیم کراچی کے دروازے کھول دیے گئے تھے، مگر کئی تماشائیوں کو ویکسی نیشن کارڈ نہ ہونے کی بنا پر داخلے کی اجازت مزید پڑھیں

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی پاکستان اور بھارت کے درمیان 17دسمبر کو مزید دو میچ کھیلے جائیں گے 

یشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں 17 دسمبر کو مزید دو میچوں کا فیصلہ ہوگا۔ ایشیا ہاکی فیڈریشن کے زیر اہتمام ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کا چھٹا ایڈیشن بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں جاری ہے جس میں کانٹے دار مقابلوں کا سلسلہ شروع ہوچکا ہے۔ پہلا میچ روایتی حریفوں پاکستان اور بھارت کی ٹیموں کے مزید پڑھیں