ترکی: THY تین ایوارڈوں کی حقدار قرار پائی

ٹرکش ائیر لائنز THYنے گلوبل ٹریولر ریڈرز سروے میں "بہترین بزنس کلاس”، "بہترین اداراتی صداقت پروگرام” اور "بہترین ائیر پورٹ خدمات” کے ایوارڈ جیت لئے ہیں۔ THY پریس دفتر کے جاری کردہ بیان کے مطابق دنیا کے متعدد مقامات کے لئے پروازیں کرنے والی THY، گلوبل ٹریولر جریدے کے قارئین کے لئے کھولے گئے سروے پروگراموں مزید پڑھیں

صومالیہ میں شدید خشک سالی کے باعث 6 افراد جان کی بازی ہار گئے

صومالیہ میں شدید خشک سالی کے باعث 6 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ مڈوگ کے ڈپٹی گورنر احمد محمد شائر نے پریس کو ایک بیان میں کہا کہ ملک کی تقریباً 90 فیصد آبادی کو پانی کی قلت کا سامنا ہے جبکہ 3.5 ملین افراد کو خشک سالی کی وجہ سے فاقہ کشی کے مزید پڑھیں

کولمبیا: ائرپورٹ پر 2دھماکوں میں 3افراد ہلاک

بگوٹا(انٹرنیشنل ڈیسک) کولمبیا کے ایئرپورٹ پر یکے بعد دیگرے2زوردار بم دھماکوں میں 3 افراد ہلاک ہوگئے ،جن میں 2 پولیس اہلکار بھی شامل ہیں۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کولمبیا کے شہر کوکوتا کے کامیلو ڈیزا ایئرپورٹ کے رن وے پر 2 زوردار بم دھماکے ہوئے ۔ ہلاک ہونے والے دونوں اہلکار باردوی سرنگوں کو مزید پڑھیں

جنوری میں پورا خطہ اومیکرون کی لپیٹ میں ہوگا ، یورپی یونین

برسلز (انٹرنیشنل ڈیسک) یورپی یونین کی سربراہ اورزلا فان ڈیئر لائن نے خبردار کیا ہے کہ کورونا کا تبدیل شدہ وائرس اومیکرون آئندہ ماہ تک یورپ کو اپنی لپیٹ میں لے لے گا۔ انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ 27رکن ممالک میں کورونا ویکسین میسر ہونے کے باوجود صورت حال بگڑ سکتی ہے۔ اومیکرون مزید پڑھیں

ہانگ کانگ : عالمی تجارتی مرکز میں خوفناک آتشزدگی

ہانگ کانگ : عالمی تجارتی مرکز میں آتش زدگی کے بعد فائربریگیڈ کے اہل کار آگ بجھانے کی کوشش کررہے ہیں ہانگ کانگ (انٹرنیشنل ڈیسک) ہانگ کانگ کے ورلڈ ٹریڈ سینٹر میں آتشزدگی کے باعث درجنوں افراد فلک بوس عمارت میں محصور ہوکر رہ گئے۔ آگ شاپنگ مال کی پہلی منزل پر اس علاقے میں مزید پڑھیں

دنیا کا سب سے بڑا نیلم نمایش کے لیے پیش

کولمبو(انٹرنیشنل ڈیسک) سری لنکا میں دنیا کا سب سے بڑا نیلم کا پتھر نمائش کے لیے پیش کردیا گیا۔ 310 کلوگرام وزنی پتھر کو ملکہ ایشیا قرار دیا گیا ہے۔دنیا بھر میں پائے جانے والے نیلم کے تمام پتھروں میں سے تقریباً 90 فیصد سری لنکا کے ہیں جو اپنی منفرد ساخت کی وجہ سے مزید پڑھیں

افغانستان میں حالات بگڑرہے ہیں،شاہ محمود قریشی

اسلام آباد( آن لائن ) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ افغانستان کے حالات بگڑتے جارہے ہیں، سنجیدگی کا مظاہرہ نہ کیا گیا تو انسانی بحران سنگین صورتحال اختیار کر سکتا ہے، اس بحران سے نہ صرف پاکستان بلکہ پورا خطہ متاثر ہوگا، صورتحال خراب ہونے سے دہشت گردوں کو پنپنے کا موقع مزید پڑھیں

افغانستان کو تنہا چھوڑنا کسی کے مفاد میں نہیں،وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان مختلف منصوبوںپر جاری کام سے متعلق جائزہ اجلاس کی صدارت کررہے ہیں اسلام آباد (آن لائن ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ افغانستان کو ضرورت کے وقت تنہا چھوڑنا کسی کے مفاد میں نہیں ہوگا، امید ہے دنیا افغانستان سے قطع تعلق کی غلطی نہیں دہرائے گی ، مزید پڑھیں

ملک میں گیس نہیں پی ٹی آئی کی حکومت ختم ہورہی ہے،سراج الحق

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق تیمر گرہ دیر پائین میں شمولیتی جلسے سے خطاب کررہے ہیں تیمر گرہ / لاہور(نمائندگان خصوصی)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ ملک میں گیس نہیں پی ٹی آئی کی حکومت ختم ہو رہی ہے۔ مہنگائی، بے روزگاری کے ستائے عوام نااہل حکمرانوں کو مزید برداشت کرنے مزید پڑھیں

بدر جعفری کرکٹ ، مجاہد جمخانہ اور سرسید کلب کی فتح

کراچی(اسٹاف رپورٹر)بدر جعفری انویٹیشن کرکٹ ٹورنامنٹ میں مجاہد جمخانہ اور سرسید کرکٹ کلب نے اپنے اپنے میچوں میں کامیابیاں حاصل کرلیں، ولی خان اور سفیان خان نے عمدہ اور جارحانہ سنچریاں بنائیں۔ زیڈ اے سپورٹس کے زیراہتمام ٹی ایم سی کرکٹ گرائونڈ میں کھیلے گئے میچ میں مجاہد جمخانہ نے مجاہد جمخانہ کولٹس کو باآسانی مزید پڑھیں