گوادردھرنا مظاہرین کے تمام مطالبات منظور،غیر قانونی ماہی گیری پر مکمل پابندی عائد

گوادر: وزیرعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ گواد ر میں غیر قانونی ماہی گیری پر مکمل پابندی عائد کردی گئی ہے ،گوادردھرنا مظاہرین کے تمام مطالبات منظور کرلئے ہیں ، گوادر کی ترقی کیلئے سب مل کر کام کریں گے ۔ وزیرعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے گوادر میں حق دو گوادر مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی سیریز: پاکستان کا ویسٹ انڈیز کے خلاف کلین سوئپ

پاکستان: رپورٹ (سید وزیر علی قادری) ویسٹ انڈیز کو تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بھی شکست دے کر 3 میچوں کی سیریز میں کلین سوئپ کردیا۔ کراچی کے نیشل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اس میچ میں ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔ویسٹ انڈیز نے شاندار بیٹنگ پرفارمنس کا مزید پڑھیں

امریکہ کی طرف سے افغانستان کو کووِڈ۔19 ویکسین کی امداد

امریکہ کے افغانستان کے لئے نمائندہ خصوصی تھامس ویسٹ نے کہا ہے کہ امریکہ افغانستان کو کورونا وائرس ویکسین کی 1 ملین اضافی خوراکیں عطیہ کرے گا۔ ویسٹ نے اپنے شخصی ٹویٹر پیج سے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ امریکہ، ‘کورونا ویکیسین گلوبل رسائی’ پروگرام، ‘کوویکس’ COVAX کے دائرہ کار میں افغانستان کو ویکسین کی 1 مزید پڑھیں

طوفان سے متاثرہ لوگوں کی مدد کی جائے گی:بائیڈن

امريکی صدر جو بائيڈن نے گزشتہ شب متاثرہ علاقوں کا دورہ کيا اور متاثرين کے ليے امداد کا وعدہ کيا۔ گزشتہ ہفتے کے دوران امريکی تاريخ کے طاقت ور ترين طوفانی بگولوں نے چار رياستوں ميں تباہی مچا دی تھی۔ سب سے زيادہ متاثرہ رياست کینٹکی ہے، جہاں چوہتر افراد کی ہلاکت کی تصديق کی جا چکی مزید پڑھیں

‘وہ وقت بھی آئے گا جب لوگ نوکریاں ڈھونڈنے یہاں آئیں گے’ عمران خان نے بیان پھر دہرا دیا

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ وہ بھی وقت آئے گا کہ لوگ یہاں روزگار ڈھونڈنے آئیں گے۔ وزیراعظم عمران خان نے اسکرو میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک سے غربت کم کرنا ہمارامشن ہے، پسماندہ علاقوں میں ترقی لانامیرانظریہ ہے، سارےگلگت بلتستان کےہرگھرانےکےپاس دس لاکھ کی ہیلتھ انشورنس ہوگی، خیبرپختونخوا مزید پڑھیں

’گوادر کو حق دو تحریک‘ کا ایک ماہ سے جاری دھرنا ختم کرنے کا اعلان

گوادر میں گذشتہ ایک ماہ سے جاری دھرنے اور احتجاج کو حکومت سے مذاکرات کامیاب ہونے کے بعد ختم کرنے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو نے دھرنے میں جا کر تحریک کے مطالبات تسلیم کرنے کا اعلان کیا جس کے بعد مولانا ہدایت الرحمان نے دھرنا ختم کرنے کا اعلان مزید پڑھیں

اہم ادارے کے افسر کو ”مساج” کراتے پکڑنے پر اے ایس آئی پر ملکی راز بیچنے کا مقدمہ، ایمان مزاری

وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق کی صاحبزادی ایمان مزاری نے الزام عائد کیا ہے کہ اسلام آباد پولیس کے اے ایس آئی ظہور کو صرف اس لئے مقدمے میں پھنسایا گیا کیونکہ انہوں نے ایک مساج پارلر پر چھاپے کے دوران وہاں ایک اہم ادارے کے افسر کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا تھا۔ Reminder: ASI مزید پڑھیں

جاپان کو سمندری ماحول اور انسانی صحت کے لیے ذم� داران� روی� اختیار کرنا چا�یے ،چینی وزارت خارج�

چینی وزارت خارجہ کے ترجمان چا لی جیان نے کہا ہے کہ فوکوشیما سے جوہری آلودہ پانی کا اخراج جاپان کا نجی معاملہ نہیں ہے اور نہ ہی اسے جاپان کی صوابدید پر چھوڑا جا سکتا ہے۔ پریس کانفرنس میں انہوںنے اس بات کا اعادہ کیا کہ جاپان کو سمندری ماحول اور انسانی صحت کے مزید پڑھیں