جاپان میں لنگرخانوں کا رخ کرنے والوں میں اضا��

ٹوکیو (انٹرنیشنل ڈیسک) جاپان کی جانب سے کورونا وائرس سے متعلق ہنگامی صورتحال کے خاتمے کے باوجود ٹوکیو میں غیر مستقل ملازمین سمیت لوگوں کی ایک بڑی تعداد، نجی امدادی گروپوں کی جانب سے فراہم کیے جانے والے مفت کھانوں پر انحصار کر رہی ہے۔ جاپانی خبررساں ادارے این ایچ کے نے ان گروپوں سے مزید پڑھیں

لیبیا قومی اتحاد حکومت کی عمارت پر مسلح ا�راد کا قبض�

لیبیا میں مسلح افراد نے قومی اتحاد کی حکومت اور وزارت دفاع کی عمارت پر قبضہ کر لیا ہے۔عرب میڈیا ذرا ئع کے مطابق لیبیا میں مسلح افراد نے قومی اتحاد کی حکومت اور وزارت دفاع کی عمارت پر قبضہ کر لیا ہے،ذرائع کے مطابق ابھی تک یہ معلوم نہیں ہوسکا ہے کہ اس واقعے مزید پڑھیں

کرائسٹ چرچ مسجد حملے میں ش�ید پاکستانی نژاد نعیم راشد کیلئے ب�ادری کا سب سے بڑا اعزاز

کرائسٹ چر چ مسجد حملے میں شہید نعیم راشد کو نیوزی لینڈ کے بہادری کے سب سے بڑے اعزاز سے نواز دیا گیا‘حملے سے بچانے کی کوشش کرنیوالے 10افراد کو بہادری ایوارڈ دیا گیا ‘شہید نعیم راشد نے کندھے میں گولی لگنے کے باوجود سفید فام دہشتگرد ٹیرنٹ کو جزوی طور پر گرا کر غیر مزید پڑھیں

طلباء پرچڑھائی کرنے والے پولیس ا�سروں کو قانون کے کٹ�رے میں لایا جائے،ارون دھتی رائے

معروف بھارتی مصنفہ ارون دھتی رائے اور دیگر نے جامعہ ملیہ اسلامیہ نئی دلی اور علی گڑھ مسلم یونیورسٹی پر چھاپوں اور طلباء کی مارپیٹ میں ملوث پولیس اہلکاروں کو قانون کے کٹہرے میں لانے کا مطالبہ کیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ارون دھتی رائے اور دیگر نے جامعہ ملیہ اسلامیہ پر بھارتی پولیس کے مزید پڑھیں

عوام نے مسائل سے چھٹکارا پانا ہے تو حکومت کے سامنے کھڑے ہو جائے‘ حمزہ شہباز

اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ عمران نیازی کوملک میں مہنگائی کاحساب دیناہوگا۔ قوم کیساتھ جھوٹے وعدوں کاحساب دیناہوگا،اگر اس قوم نے عوامی مسائل سے چھٹکارا پانا ہے تو حکومت کے سامنے کھڑے ہو جائیں۔انہوں نے کہامعاشی ماہرین کہہ رہے ہیں پاکستان دیوالیہ ہوچکا۔عمران نیازی کوبنی گالہ میں بیٹھ کرغریب کے مزید پڑھیں

وجیہہ الدین کے خلاف کریمنل کیس فائل کر رہے ہیں، فواد چوہدری

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ جسٹس(ر) وجیہہ الدین کیخلاف کریمنل کیس فائل کر رہے ہیں۔ وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ وزیراعظم کی ذات کو نشانہ بنانے کی مذمت کرتے ہیں، کہا گیا جہانگیر ترین بنی گالا کا خرچہ دے رہے ہیں، جہانگیر ترین نے جسٹس مزید پڑھیں

حکومت طلباء یونین کے انتخابات کے انعقاد کو یقینی بنائے ، ڈاکٹر خالد محمود خان

جماعت اسلامی آزادجموں وکشمیر کے امیر ڈاکٹر خالد محمود خان نے کہا ہے کہ آزادکشمیر اسمبلی کا طلبہ یونین کی بحالی کی قرارداد خوش آئند حکومت یونین کے انتخابات کے انعقاد کو یقینی بنائے ،طلبہ یونین کی بحالی سے نئی قیادت سامنے آئے گی جو ملک وملت کی تعمیر میں اپنا کردار ادا کرے گی مزید پڑھیں