طلبہ یونینیز پر پابندی فی الفور ختم کی جائے ،امیر العظیم

اسلام آباد/ لاہور(نمائندگان جسارت) سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی امیر العظیم نے انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد میں ایک مذاکرے میں طلبہ یونینز کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ طلبہ یونینز کے انتخابات کے لیے کوئی قانونی، آئینی رکاوٹ نہیں ہے۔ حکومت چاہے تو یونینز بحال ہو سکتی ہیں جس کے لیے ایک مزید پڑھیں

چیئرمین نیب تقررکیس‘ اپوزیشن کی اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد (آن لائن) چیئرمین نیب کے تقرر کے معاملے پر اپوزیشن کی اسٹیئرنگ کمیٹی کا ورچوئل اجلاس آج ہوگا۔ اپوزیشن کا ہونے والا دوسرا ورچوئل مشاورتی اجلاس موخر کردیا گیا۔اپوزیشن کا کہنا ہے کہ ورچوئل اجلاس آج دوپہرکوہوگا۔ذرائع اسٹیئرنگ کمیٹی کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی نے ناموں سے متعلق مزید وقت مانگا ہے۔

‘ہمارے پاس ایران کی جوہری سرگرمیوں کی واضح تصویر موجود نہیں’، آئی اے ای اے

ویب ڈیسک —  اقوام متحدہ کے جوہری امور کے نگران ادارے کے سربراہ نے منگل کے روز کہا ہے کہ ایران میں ان کے انسپکٹروں کو پابندیوں کا سامنا ہے جس کی وجہ سے وہ دنیا کو ایک ایسے وقت میں اس کی جوہری سرگرمیوں کی حقیقی تصویر کی بجائے بہت دھندلی تصویر ہی پیش مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارت کے ساتھ ایف-35 لڑاکا طیاروں کا معاہدہ آگے بڑھانے پرتیار ہیں، بلنکن

ویب ڈیسک —  امریکہ کے وزیر خارجہ اینٹی بلنکن نے بدھ کے روز کہا ہے کہ امریکہ متحدہ عرب امارات کے ساتھ ایف-35 لڑاکا طیاروں اور ڈرونز کی فروخت کی بات چیت کو آگے بڑھانے کے لیے تیار ہے۔ جب کہ اطلاعات کے مطابق متحدہ عرب امارات معاہدے پر مذاکرات کو معطل کرنے کا ارادہ مزید پڑھیں

عمران خان کے گھر کا خرچ کون اٹھاتا تھا؟ جہانگیر ترین سچ سامنے لے آئے

جسٹس وجیہہ الدین نے ایک انٹرویو میں الزام عائد کیا تھا کہ عمران خان دیانتدار آدمی نہیں، یہ سوچ بالکل غلط ہے۔ اس پر اب جہانگیر ترین سارا سچ سامنے لے آئے ہیں۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں تحریک انصاف کے ناراض رکن جہانگیر خان ترین کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

‘شیخ رشید، فوادچوہدری،مونس الہٰی اور رزاق داؤدکی وزارتیں تبدیل ہونے والی ہیں’ شاہد مسعود کا دعویٰ

سینئر صحافی ڈاکٹر شاہد مسعود نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان جلد چار اہم وزارتوں میں تبدیلی کرنے جا رہے ہیں۔ انہوں نے اپنے پروگرام لائیو ود ڈاکٹر شاہد مسعود میں گفتگو کرتے ہوئے مزید کہا کہ وزارتوں کی تبدیلی پر غور کیا جا رہا ہے۔ وزارت اطلاعات، وزارت داخلہ،وزارت آبی وسائل (جو مزید پڑھیں

لوگوں کو دھوکا نہ دیں، پاکستان دیوالیہ ہو چکا، شبر زیدی کا رونگٹے کھڑے کر دینے والا انکشاف

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے سابق چیئرمین شبر زیدی ایسا چونکا دینے والا بیان جاری کیا ہے جس سے عوام کے رونگٹے کھڑے ہو گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ لوگوں کو دھوکا نہ دیا جائے، پاکستان دیوالیہ ہو چکا ہے۔ کراچی میں ایک تقریب سے خطاب میں شبر زیدی کا کہنا مزید پڑھیں