پروین رحمان قتل کیس کا 8 برس بعد فیصلہ، 4 مجرموں کو 2، 2 مرتبہ عمر قید کی سزا

 کراچی.: اورنگی پائلٹ پروجیکٹ کی ڈائریکٹر پروین رحمان قتل کیس کا 8 برس بعد فیصلہ ہوگیا، انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے جرم ثابت ہونے پر 4 مجرموں کو دو دو بار عمر قید کی سزا سنادی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی سینٹرل جیل میں قائم انسداد دہشت گردی کمپلیکس میں واقع خصوصی عدالت نے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ سے نظرِ ثانی اپیلیں خارج، 16 ہزار بر طرف ملازمین مخصوص شرائط کے ساتھ بحال

ویب ڈیسک —  پاکستان کی سپریم کورٹ نے مختلف سرکاری اداروں سے برطرف کیے گئے 16 ہزار سے زائد ملازمین کی نظرِ ثانی کی درخواستیں خارج کرتے ہوئے انہیں از خود نوٹس کے تحت بحال کر دیا ہے۔ سپریم کورٹ کے پانچ رکنی بینچ نے جمعے کو برطرف ملازمین بحالی کیس کا محفوظ شدہ مختصر مزید پڑھیں

پاکستان ڈائری

سانحہ اے پی ایس میں چار گھرانے ایسے ہیں جن کے دو دو بیٹے اس سانحے میں شہید ہوئے۔ یہ ایک ایسا غم ہے جو کبھی بھی بھلایا نہیں جاسکتا۔ بچے سکول گئے تھے لیکن واپس نہیں آسکے۔ یہ دہشتگردی کتنے ہی گھرانوں کو اجاڑ گئ۔ .پندرہ سال کے شاویل طارق اور تیرہ سال کے مزید پڑھیں

جاپان: کلینک میں آگ، 5 افراد ہلاک، 28 زخمی

جاپان میں ایک کلینک میں آگ لگنے کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک اور  28 شدید زخمی ہو گئے ہیں۔ زخمیوں میں سے 27 کو اچانک حرکتِ قلب بند ہونے کی تشخیص کے ساتھ ہسپتال منتقل کر دیا  گیا ہے۔ اطلاع کے مطابق کتاشنجی میں جاپان ریلوے اوساکا اسٹیشن  کے جوار میں 6 منزلہ عمارت کی مزید پڑھیں

گوادر دھرنے کے شرکا کو حکومت کی جانب سے پانچ پانچ ہزار روپے دینے کی ویڈیو وائرل

گوادر میں گذشتہ ایک ماہ سے جاری دھرنے اور احتجاج کو حکومت سے مذاکرات کامیاب ہونے کے بعد ختم کرنے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ دوسری جانب گوادر دھرنے کے شرکا کو حکومت کی جانب سے پانچ پانچ ہزار روپے دینے کی ویڈیو بھی منظرِ عام پر آگئی ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے مزید پڑھیں

لندن, گھر میں خوفناک آتشزدگی, 4 بچے جھلس کر جاں بحق

جنوبی لندن میں دلخراش واقعہ پیش آیا ہے، جہاں گھر میں آتشزدگی کے باعث چار بچے جاں بحق ہوگئے ہیں۔ لندن فائرکمشنر کے مطابق افسوسناک واقعہ جنوبی لندن کے رہائش علاقے سٹن میں پیش آیا، شام سات بجے ہمیں اطلاع فراہم کی گئی کہ سٹن کے علاقے میں ایک گھر میں آگ بھڑک اٹھی ہے، مزید پڑھیں

16 ہزار سرکاری ملازمین کی بحالی کی نظرثانی درخواستیں مسترد

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے 16 ہزار سرکاری ملازمین کی بحالی کی اپیلیں مسترد کردیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سپریم کورٹ نے 16 ہزار سرکاری ملازمین کی برطرفی کے خلاف دائر اپیلوں پر گزشتہ روز محفوظ کیا گیا فیصلہ سنا دیا۔ سپریم کورٹ کے پانچ رکنی بینچ میں چار ججز نے اپیلیں مسترد کرنے کے مزید پڑھیں

پولیس حراست سے منشیات کے مقدمے میں گرفتار ملزم فرار

وفاقی پولیس کی حراست سے منشیات کے مقدمے میں گرفتار ملزم کے فرار ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ذرائع کے مطابق گرفتار ملزم ایف ایٹ کچہری بخشی خانہ سے فرار ہوا۔ جمعہ کو صبح اڈیالہ جیل سے ایف ایٹ کچہری ملزمان کو مجاز عدالت میں پیشی کے لئے لایا گیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ فرار ہونیوالے مزید پڑھیں

امریکا میں 56 لاکھ ڈالر جعلسازی سے بٹورنے والا ملزم اظہر سرور رانا پکڑا گیا

کورونا وبا کے دوران امریکا میں 56 لاکھ ڈالر جعل سازی کے ذریعے حاصل کرنے والا اظہر سرور رانا پکڑا گیا۔امریکی ریاست نیو جرسی میں کورونا وبا کے دوران جعلی کمپنی کے نام پر 56 لاکھ ڈالر کا قرض لینے والے شخص کو پانچ سال چار ماہ قید کی سزا سنادی گئی۔امریکی ریاست نیو جرسی مزید پڑھیں

ایف بی آئی کا خفیہ آپریشن، امریکہ کے راز روس کو بیچنے کے الزام میں انجینئر گرفتار

ویب ڈیسک —  امریکہ کے محکمۂ انصاف نے جمعرات کو ایک بیان میں کہا ہے کہ عشروں سے وفاقی دفاعی اداروں کے کنٹریکٹ پر بھرتی ملازم کے طور پر کام کرنے والے ایک انجینئر کو روس کو امریکہ کے راز بیچنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔ امریکہ کے وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف بی مزید پڑھیں