بلے ،شیر اور تیر کا دور ختم ،اب ترازو پر انصاف ہوگا،سراج الحق

پشاور/لاہور(نمائندگان جسارت) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت اعصابی طور پر شکست کھا چکی۔ بلے، شیر اور تیر کا دور ختم ہو گیا اب ترازو پر انصاف ہوگا۔ خیبر پختونخوا کے عوام تیار رہیں، جس پولنگ اسٹیشن پر دھاندلی ہو گی وہیں دھرنا دیںگے۔ 19دسمبر کو صوبے کے مزید پڑھیں

عدالت عظمیٰ نے 16 ہزار برطرف سرکاری ملازمین کو بحال کردیا

اسلام آباد(صباح نیوز)عدالت عظمیٰ نے 1996ء سے1999ء تک تمام برطرف شدہ 16ہزار سے زائدسرکاری ملازمین کو بحال کرتے ہوئے نظرثانی اپیلیں خارج کر دیں ۔عدالت نے کہا ہے کہ ان ملازمین کو بحال کیا جائے جن کے لیے ٹیسٹ یا انٹرویوز ضروری نہیں تھے،جتنا عرصہ ملازمین برطرف رہے وہ عرصہ چھٹی تصور کیا جائے گا، مزید پڑھیں

آسٹریلیا نے پہلی اننگز 473رنز 9کھلاڑی آئوٹ پر ڈکلیئر کردی

ایڈیلیڈ (جسارت نیوز)ایشیزسیریز دوسرے ایڈیلیڈ ٹیسٹ پر میزبان آسٹریلیا نے گرفت مضبوط کرلی ،آسٹریلیا نے اپنی پہلی اننگز 473 رنز 9کھلاڑی آئوٹ پر ڈکلیئر کردی،جواب میں انگلینڈ ٹیم کا آغاز مایوس کن رہا اور صرف17رنز پر ہی دونوں اوپنرز پویلین لوٹ گئے۔انگلش ٹیم کو میزبان کی پہلی اننگز کی برتری ختم کرنے کیلئے مزید456رنز درکار مزید پڑھیں

شفیع الیون نے مزمل مرتضی شہید محمود سلطان چانڈیو الیون کو شکست دے دی

میرپورخاص(بیورو رپورٹ) مرحوم شفیع الیون نے شہید محمود سلطان چانڈیو الیون کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد3رنز سے شکست دیکر کمپری ہینسیو گرائونڈ میں کھیلے جانے والے میرپورخاص سپر لیگ ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میں جگہ بنالی ، پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مرحوم شفیع الیون نے مقررہ 10 اوورز میں 6 وکٹوں کے مزید پڑھیں

ایشین ہاکی چیمپیئنز ٹرافی، بھارت نے پاکستان کو 3-1 سے شکست دے دی

ڈھاکا: ہاکی ایشین ٹرافی ، بھارت کے ہرمن پریت سنگھ مین آف دی میچ کا ایوارڈ لیتے ہوئے ڈھاکا(نمائندہ خصوصی)بنگلادیش کے دارالحکومت ڈھاکا میں ہاکی ایشیئن چیمپیئنز ٹرافی کے گروپ میچ میں بھارت نے پاکستان کو 3-1 گول سے شکست دے دی۔بھارت ڈریگ فلک سپیشلسٹ ہرمن پریت سنگھ مین آف دی میچ قرار پائے پاکستان مزید پڑھیں

21ویں ایشیائی سنگلز اسکواش چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میچز کا انعقاد

اسلام آباد (جسارت نیوز)21ویں ایشیائی انفرادی اسکواش چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میچز میں پاکستان کے ناصر اقبال،ملائیشیئن کھلاڑی این جی این یو،ہانگ کانگ کے کھلاڑی لاو تسز کوان اوریپ تسز فنگ نے مردوں کے ایونٹ میں جبکہ خواتین کے ایونٹ میں ہانگ کانگ کی کھلاڑی لیو تسزلنگ،تونگ تسزونگ،ہوتز لوک اورملائیشیئن کھلاڑی رچل مائے آرنلڈ مزید پڑھیں

ـ2021ٹی 20 میں پاکستان کی 20 فتاحات ، بابر رضوان کی کئی ریکاڈز

کراچی(سید وزیر علی قادری) قومی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم نے 2021 میں متعدد ریکارڈ بنائے۔ قومی ٹیم نے ٹی ٹوئنٹی میں سب سے زیادہ 20 فتوحات اپنے نام کیں، محمد رضوان اور بابراعظم نے بیٹنگ اور فیلڈنگ کے شعبوں میں لاجواب کارکردگی دکھا کر اپنی برتری ثابت کی، پاکستانی کرکٹرز کی جانب سے مجموعی رنز مزید پڑھیں

ایران، جوہری مذاکرات میں چند روز کا وقفہ دے دیا گیا ہے

ایران نے اعلان کیا کہ آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں ہونے والے جوہری مذاکرات میں پیش رفت ہوئی ہے اور یہ مذاکرات چند روز کے لیے معطل کر دیے جائیں گے۔ ایرانی نائب وزیر خارجہ اور چیف مذاکرات کار علی باقری نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ایک بیان میں کہا کہ گزشتہ روز فریقین کے مزید پڑھیں

استنبول میں ازبکستان ثقافتی شو

استنبول میں ازبکستان کے ثقافتی ایام  کے دائرہ کار میں  منعقد ہونے والی تقریب میں، ازبکستان کی تصاویر کی نمائش کے علاوہ منعقدہ کنسرٹ میں ا ازبک فنکاروں نے اپنے اپنے فن کا ماظہارہ کیا۔ وزارت ثقافت و سیاحت اور ازبکستان کی وزارت ثقافت کے تعاون سے ازبکستان کے ثقافتی ایام کے دائرہ کار میں مزید پڑھیں

ویکسین نہ لگوانے والے بیماری اور موت سے بھرے موسمِ سرما کے لئے تیار رہیں: بائڈن

امریکہ کے صدر جو بائڈن نے ویکسین مخالفوں کو بیماری اور موت کے خطرے سے بھرے موسم سرما کی وارنگ دی اور تمام امریکیوں سے ویکسین کی تیسری خوراک لگوانے کی اپیل کی ہے۔ بائڈن نے وائٹ ہاوس میں کووِڈ۔19 کوآرڈینیشن ٹیم کے ساتھ ملاقات کی ذرائع ابلاغ کے لئے جاری کردہ بیان میں کہا مزید پڑھیں