فیس بک پر ‘وائس آف کسٹمرز’ نامی گروپ میں سیلیسٹیا نسیم خان نامی خاتون نے کراچی کی معروف بیکری چین ‘ڈیلیزیا’ میں اپنے ساتھ پیش آنے والے واقعے کا بتایا۔ خاتون کیک خریدنے کیلئے ڈیفنس ہاوسنگ اتھارٹی میں خیابان جامی میں قائم بیکری کی برانچ پرگئی تھیں، اس حوالے سے شیئر کی گئی پوسٹ میں مزید پڑھیں
زمرہ:
حوثی باغیوں کو بھیجی جانے والی ایرانی اسلحے کی بھاری کھیپ پکڑلی،امریکی بحریہ
امریکی بحری بیڑے کے جہازوں نے شمالی بحیرہ عرب میں ماہی گیروں کی ایک کشتی سے تقریباً 14سو کلاشنکوفیں اور سوا دو لاکھ سے زائد گولیاں ضبط کی ہیں۔ یہ اسلحہ مبینہ طورپر ایران کی طرف سے یمن کے باغی حوثی گروپ کو بھیجا جا رہا تھا۔ امریکی بحریہ کے ایک بیان میں کہا گیا مزید پڑھیں
ملک میں کورونا سے مزید 2 جاں بحق، 359 نئے کیسز رپورٹ
ملک بھر میں کورونا وائرس کے مزید 2 مریض زندگی کی بازی ہار گئے۔ اموات کی مجموعی تعداد 28 ہزار 894 ہوگئی۔ کورونا سے متعلق سرکاری ویب سائٹ کے مطابق پچھلے 24 گھنٹے کے دوران 2 مریض انتقال کرگئے جب کہ 359 نئے کیسز بھی سامنے آگئے۔ کیسز کی مجموعی تعداد 12 لاکھ 92 ہزار مزید پڑھیں
پی سی بی کی نااہلی ، قائد اعظم ٹرافی فائنل میں پہنچنے والے کھلاڑی سڑک پر آگئے
پاکستان کے سب سے بڑے فرسٹ کلاس کرکٹ ٹورنامنٹ قائد اعظم ٹرافی کی فائنلسٹ ٹیموں ناردرن اور خیبر پختونخوا کو اس وقت پریشان کن صورتحال کا سامنا کرنا پڑ ا جب مقامی فائیو اسٹار ہوٹل نے پاکستان کے اسٹار کھلاڑیوں سمیت تمام پلیئرز کو رات اچانک کمرے خالی کرنے کو کہہ دیا۔ذرائع کے مطابق پاکستان مزید پڑھیں
بی جے پی مقبوضہ کشمیر الیکشن ہائی جیک کرنے کےلیے اسمبلی نشستوں میں اضافہ چاہتی ہے،فاروق عبداللہ
غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں نیشنل کانفرنس کے صدر فاروق عبداللہ نے کہا ہے کہ نریندر مودی کی زیرقیادت بھارتیہ جنتا پارٹی جموں ڈوژن میں جن اسمبلی نشستوں میں اضافے کی سفارش کی گئی ہے کو جیت کر مقبوضہ علاقے میں اپنی حکومت بنانا چاہتی ہے۔تاہم انہوں نے مزید پڑھیں
شاہین کو مشورہ دیا تھا کم از کم ایک دو سال تک کپتانی قبول نہ کرے،شاہدآفریدی
سابق کپتان شاہد آفریدی کی جانب سے دیا گیا کپتانی قبول نہ کرنے کا مشورہ اسٹار فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے مسترد کردیا۔ ایک نجی ٹیلی ویژن کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ میں نے شاہین آفریدی کو مشورہ دیا تھا کہ وہ کپتانی قبول کرنے سے قبل کم مزید پڑھیں
سفید عبائے، سیاہ جبے اور لمبے صافے والے درویش مولانا رومی کی ’ شب عروس‘ پر ترکی میں جمع
ویب ڈیسک — ہر سال ہزاروں لوگ 13ویں صدی کے صوفی بزرگ شاعر کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لئے ترک شہر قونیہ کا رخ کرتے ہیں اور ہفتے بھر عرس کی تقریبات میں شرکت کرتے ہیں۔ "شبِ عروس” یا اجتماع کی رات کی تقریبات میں مولیویہ کو مرکزی حیثیت حاصل ہے جس میں بہت مزید پڑھیں
ترکی:سینکڑوں تارکین وطن کو ڈوبنے سے بچا لیا گیا
ترک ضلع ازمیر کے قصبے دیکیلی کے قریب 137 غیر قانونی تارکین وطن ڈوبنے سے بچا لیے گئے۔ ترک ضلع موعلا کے قصبے کوئے جائز میں بھی ایک ماہی گیر کی مدد سے ایک سو کے قریب تارکین وطن کو خشکی پر لایا گیا جبکہ ان کے ایجنٹ کو بھی گرفتار کرلیا گیا۔ ان تارکین مزید پڑھیں
ساٹھ سال سے زائد عمر کے شہری چوتھی کورونا ڈوز لگوائیں:حکومت اسرائیل
اسرائیلی حکومت نے 60 سال سے زائد عمر کے افراد اور طبی عملے کو تجویز دی ہے کہ وہ کووڈ انیس سے بچاؤ کی ویکسین کی چوتھی خوراک لگوائیں۔ مقامی پریس کے مطابق،اسرائیلی وزیراعظم نیفتالی بینیٹ کا کہنا ہے کہ اسرائیلی شہریوں نے دنیا بھر میں سب سے پہلے کووڈ ویکسین کی تیسری ڈوز لگوائی اور اب مزید پڑھیں
عباس ملیشیا نے 45 فلسطینی گرفتار کرلیے
مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) فلسطینی اتھارٹی کی ماتحت سیکورٹی فورسز کے ہاتھوں فلسطینیوں کی گرفتاریوں کا سلسلہ جاری ہے۔ تازہ رپورٹ کے مطابق عباس ملیشیا نے دسمبر کے دوران 45 فلسطینی شہریوں کو حراست میں لیا، جن میں بیشتر مختلف سیاسی جماعتوں کے کارکن شامل ہیں۔ فلسطینی ذرائع ابلاغ کے مطابق وکلا برائے انصاف مزید پڑھیں