کراچی میں نالے میں گیس بھرنے سے ایک اور دھماکا

کراچی میں نالے میں گیس بھرنے سے ایک اور دھماکا ہوگیا جس کے نتیجے میں 3 افراد زخمی ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نالے میں گیس بھرنے سے دھماکا محمود آباد گیٹ کے قریب ہوا، زخمیوں کو جناح اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ دھماکے سے متعدد دکانیں تباہ ہوگئیں۔ ایس ایس پی ایسٹ کا کہنا مزید پڑھیں

پاک بحریہ کیلئے چین میں تیار چوتھے ٹائپ054 نیول جہاز کی تقریب رونمائی

پاک بحریہ کیلئے چین میں تیار چوتھے 054 نیول جہاز کی تعارفی تقریب کا انعقاد کیا گیا، مذکورہ جہاز جدید ٹیکنالوجی، جنگی آلات، اسلحے اور سینسرز سے لیس ہوگا۔ تقریب کے مہمان خصوصی چین میں تعینات چیف نیول اوورسیز کموڈور راشد محمود شیخ تھے، اسی طرز کا پہلا جہاز پی این ایس طغرل پاک بحریہ مزید پڑھیں

امریکہ: صدر بائیڈن نے ایغور قیدیوں کی جبری مشقت سے بنی چین کی اشیا پر پابندی عائد کر دی

ویب ڈیسک —  وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے جمعرات کو ایک قانون پر دستخط کیے ہیں جس کے تحت چین میں ایغور قیدیوں کی جبری مشقت سے بنی اشیا پر پابندی لگا دی گئی ہے۔ ایغور جبری مشقت پر پابندی کے ایکٹ کو گزشتہ ماہ ایک برس طویل مزید پڑھیں

سپرپاور بنتا چین گھٹی آبادی سے پریشان، بچوں میں اضافے کے لیے ترغیبات کا اعلان

چین میں کم ہوتی آبادی کے مسئلے کو حل کرنے کے لیے ملک کے شمال مشرقی صوبے جیلین میں بچوں والے شادی شدہ جوڑوں کو دو لاکھ یوان یا تقریباً 31 ہزار ڈالر کے بینک قرض کی پیشکش کی جاری ہے ۔ خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق جیلین کی حکومت کے ایک بیان میں مزید پڑھیں

افغان عوام کو انسانی بنیادوں پر امداد فراہم کی جائے گی:سلامتی کونسل

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں افغانستان کو انسانی بنیادوں پر امداد کی فراہمی کے لیے مکمل اتفاق رائے کے ساتھ ایک قرارداد منظور کی گئی ہے۔ اس قرارداد میں افغانستان کو درپیش اقتصادی مشکلات میں کمی کے لیے اس کے منجمد اثاثوں کو جاری کرنے کی بھی اجازت دی گئی ہے۔ اسی طرح افغانستان مزید پڑھیں

اناطولیہ کی ابتدائی تہذیب 17

غار کا نقشہ تقریباً تمام ثقافتوں میں دیکھا جاتا ہے… یہ کبھی مہاکاوی میں دیکھا جاتا ہے، کبھی افسانوں میں اور کبھی مذہبی کہانیوں میں… یہ ایک مشترکہ تصویر ہے، انسانیت کا مشترکہ ماضی، اس کی مشترکہ یاد اس میں جھلکتی ہے۔ غاریں کیونکہ یہ فارمیشنز ہمارے آباؤ اجداد کی پہلی پناہ گاہ ہیں… یہ مزید پڑھیں

لاہور میں خیمے گاڑ کر بیٹھوں گا اور مخالفین کا مقابلہ کروں گا ، زرداری

ٹنڈو الہٰیار:سابق صدر آصف علی زرداری مری ہائو س میں میڈیا سے گفتگو کررہے ہیں   ٹنڈو الہیار(صباح نیوز) پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ لاہور میں خیمے گاڑ کر بیٹھوں گا اور مخالفین کا مقابلہ کروںگا۔ٹنڈوالہیار میں رہنماؤں و کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا مزید پڑھیں

صدر مملکت سے سعودی عرب شوریٰ کونسل کے وفد کی ملاقات

اسلام آباد:صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی سے سعودی عرب شوریٰ کونسل کا وفد ملاقات کررہاہے اسلام آباد (اے پی پی)پاکستان اور سعودی عرب نے باہمی دلچسپی کے تمام شعبوں میں تعلقات کو نئی بلندیوں تک لے جانے کی خواہش کا اعادہ کیا ہے، فریقین نے دونوں برادر ممالک کے درمیان پارلیمانی تعاون مزید مضبوط بنانے کی مزید پڑھیں