ہم دھرنا دینے کا طریقہ نہیں بھولے، حکومت نے وعدہ نہ نبھایا تو بھرپور ردعمل دیں گے: مولانا ہدایت الرحمان

بلوچستان کو حق دو تحریک کے سربراہ مولانا ہدایت الرحمان نے کہا ہے کہ ہم دھرنا دینے کا طریقہ بھولے نہیں ہیں۔ حکومت نے معاہدے پر عملدرآمد کا وعدہ کیا تھا۔ ہم ایک ماہ کی مدت پوری ہونے کا انتظار کر رہے ہیں۔ اس کے بعد بھرپور ردعمل دیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

نابلس ، اسرائیلی فوج نے فلسطینی کو گولی مار کر شہید کردیا

مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے کے مقبوضہ علاقے نابلس میں فلسطینی کو گولی مار کر شہید کر دیا۔ شہید ہونے والے فلسطینی کی عمر 21برس اور نام باقر ہشاش بتایا گیا ہے۔ اسے مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس کے نواح میں سر میں گولی ماری گئی۔ جس وقت یہ مزید پڑھیں

قازقستان: مظاہرے دھرنوں میں تبدیل ، جھڑپوں میں اہلکاروں سمیت درجنوں ہلاک۔ روسی فوج داخل

نورسلطان/ماسکو(صباح نیوز+مانیٹرنگ ڈیسک) قازقستان میں پیٹرولیم قیمتوں میں اضافے کے خلاف احتجاجی مظاہرے دھرنوں میں تبدیل ہوگئے۔جھڑپوں میں 13 پولیس اہلکاروں سمیت درجنوں افراد ہلاک ہوگئے۔ملک بھر میں ہنگامی صورتحال نافذ کردی گئی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق تیل کے ذخائر سے مالا مال ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد مزید پڑھیں

آسٹریلیا اور جاپان نے دفاعی معاہدے پر دستخط کردیے

جاپانی وزیر اعظم فومیو کشیدا اور ان کے آسٹریلوی ہم منصب اسکاٹ موریسن معاہدے کی دستاویز دکھا رہے ہیں ٹوکیو ؍ کینبرا (انٹرنیشنل ڈیسک) جاپان اور آسٹریلیا کے درمیان دفاعی شعبے میں معاہدے پر دستخط کردیے گئے،جس کے بعد دونوں ممالک اتحادیوں کے طور پر عسکری حوالے سے ایک دوسرے کے مزید قریب آ گئے مزید پڑھیں

جیمز اینڈرسن دوسرے سب سے زیادہ میچز کھیلنے والے کرکٹر بن گئے

سڈنی(جسارت نیوز)انگلش فاسٹ بولر جیمز اینڈرسن ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں دوسرے سب سے زیادہ میچز کھیلنے والے کرکٹر بن گئے۔جیمز انڈرسن نے یہ سنگِ میل سڈنی میں اپنا 169واں ٹیسٹ میچ کھیل کر عبور کیا۔واضح رہے کہ سب سے زیادہ ٹیسٹ میچز کھیلنے کا ریکارڈ بھارت کے سچن ٹنڈولکر کے پاس ہے جنہوں نے مزید پڑھیں

عابد علی کی میڈیکل رپورٹس حوصلہ افزا قرار، سفر کی اجازت مل گئی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹر عابد علی کی میڈیکل رپورٹس حوصلہ افزا آئی ہیں جس کے بعد انہیں سفر کی اجازت مل گئی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ کرکٹر عابد علی اگلے ایک دو روز میں کراچی سے لاہور کا سفر کریں گے۔عابد علی نے تقریبا دو ہفتے کراچی میں ڈاکٹرز کی نگرانی میں ری مزید پڑھیں

سابق کپتان انضمام الحق پشاور زلمی کے صدر مقرر

کراچی(اسٹاف رپورٹر)کستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور لیجنڈ بیٹسمین انضمام الحق پشاور زلمی کا صدر مقرر کردیا گیا،انضمام الحق گزشتہ سیزن میں پشاور زلمی سے بطور مینٹور منسلک رہے۔پشاور زلمی کے چیئرمین جاوید آفریدی نے کہا کہ وہ انضمام الحق کو زلمی فیملی میں ایک بار پھر خوش آمدید کہتے ہیں۔جاوید آفریدی نے کہا مزید پڑھیں

پی سی بی ایوارڈ ، محمد رضوان بہترین کھلاڑی قرار

پی سی بی ایوارڈ حاصل کرنے والے قومی کھلاڑی محمدرضوان،حسن علی،بابراعظم ،شاہین شاہ آفریدی اوروسیم جونیئر کی پروفائل فوٹو کراچی (سید وزیر علی قادری )کیلنڈر ائر 2021 میں وکٹوں کے پیچھے 56 شکار کرنے کے ساتھ ساتھ ٹیسٹ میں 455 رنز، ون ڈے انٹرنیشنل میچز میں 134 رنز اور ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ریکارڈ ساز مزید پڑھیں