کویت میں مساجد اور شادی کی تقریبات کے لیے کورونا ایس او پیز نافذ

کویت: خلیجی ریاست کویت میں کورونا وائرس کے پھیلا کے خدشے کے پیش نظر مساجد، شادی کی تقریبات کے لیے کورونا ایس اوپیز نافذ کردی گئیں۔ کویتی میڈیا کے مطابق مساجد جانے والوں کو سماجی فاصلہ، ماسک پہننے اور جائے نماز لانے کی ہدایت کی گئی ہے۔ کویتی میڈیا نے مزید کہا کہ خطبوں اور مزید پڑھیں

پشاور میں منشیات فروشی کے خلاف کریک ڈاون

پشاور: پشاور پولیس نے منشیات میں ملوث عناصر کے خلاف کریک ڈاون کے دوران 12 افراد کو گرفتار کر لیا، گرفتار افراد اندروش شہر اور نواحی علاقوں میں مخصوص گاہک سمیت مختلف منشیات ڈیلرز کو بھی آئس، ہیروئن اور چرس سپلائی کرنے میں ملوث ہیں جن کا تعلق شہر کے مختلف علاقوں سے ہے۔ ملزمان مزید پڑھیں

ایندھن قیمتوں پر احتجاج، قازق صدر کا بلوائیوں کو گولی مارنے کا حکم

الماتی:قازقستان میں ایندھن کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف ہونے والے پرتشدد مظاہروں میں ہلاک ہونے والوں کی مجموعی تعداد 46 ہوگئی ہے جبکہ قازق صدر نے فوج کو بلوائیوں کو دیکھتے ہی گولی مارنے کی اجازت دیدی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق قازقستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر 2 جنوری مزید پڑھیں

کالا بلدیاتی قانون:دھرنے کا نواں روز،سانحہ مری کے شہداء کی غائبانہ نماز جنازہ

کراچی: کالے بلدیاتی قانون کے خلاف جماعت اسلامی کا سندھ اسمبلی کے باہر دھرنے میں شرکاء نے دھرنے کے نویں روز سانحہ مری کے شہداء کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی اور مرحومین سمیت لواحقین کے لیے صبر جمیل کیلیے دعا کی ، نماز جنازہ کی امامت امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے مزید پڑھیں

لاہوریوں کاجوش بڑھانے کیلئے پی ایس ایل 7 ٹرافی کی نقل قذافی اسٹیڈیم کے باہرسجا دی گئی

پاکستان سپرلیگ کے 7 ویں ایڈیشن سے قبل شائقین کی دلچسپی کے لئے پی ایس ایل کی ٹرافی کی نقل قذافی اسٹیڈیم کے باہرسجا دی گئی۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) کے 7 ویں ایڈیشن کی تیاریاں آخری مراحل میں ہیں، شائقین کرکٹ کی دلچسپی کیلئے پی ایس ایل ٹرافی مزید پڑھیں

امریکی دارالحکومت کی پولیس فورس کو مزید مضبوط بنایا جائے گا: کیپیٹل پولیس چیف

ویب ڈیسک —  "مجھے لگا اس داخلی دروازے کی حفاظت کرتے ہوئے میری جان چلی جائے گی۔” یہ الفاظ تھے کیپٹل پولیس سارجنٹ اقیلینوگونیل کے جنہوں نے تین دیگر پولیس افسروں کے ہمراہ گزشتہ سال جولائی میں چھ جنوری کے کیپٹل ہل حملے کی چھان بین کرنے والے کانگریس کے ایک پینل کے سامنے اپنا مزید پڑھیں

مری: شدید برف باری میں سڑکوں پر پھنسے 21 سیاح ہلاک، امدادی سرگرمیوں کے لیے فوج طلب

ویب ڈیسک —  پاکستان کے مشہور سیاحتی مقام مری میں شدید برف باری اور سیاحوں کی بڑی تعداد کی آمد کی وجہ سے حالات انتہائی خراب ہیں۔ برف میں پھنسے 21 سیاح ہلاک ہو گئے ہیں جب کہ امدادی کارروائیاں اب بھی جاری ہیں۔ شدید برف باری کے بعد مری کی سڑکیں درخت اور بجلی مزید پڑھیں

مری میں اموات برفباری سے نہیں حکومتی غفلت کی وجہ سے ہوئی ہیں، مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ(ن) کی رہنما مریم نواز کا کہنا ہے کہ مری میں اموات برفباری سے نہیں حکومتی غفلت کی وجہ سے ہوئی ہیں، انہوں نے کہا کہ حکومتوں کا کام صرف سیاح گننا نہیں بلکہ ان کے لیے پیشگی انتظامات اور حفاظتی اقدامات کرنا ہے۔ مریم نواز کاٹوئٹ میں کہنا تھا کہ حکومتوں کا مزید پڑھیں

عالمی بینک نے ایران کو 9 کروڑ ڈالر فنڈنگ کی منظوری دیدی

عالمی بینک نے ایران کو کورونا سے نمٹنے کے لیے 9 کروڑ ڈالر فنڈنگ کی منظوری دیدی ہے۔ترجمان عالمی بینک کا کہنا ہے کہ فنڈنگ کی رقم طبی ساز و سامان کی خریداری کے لیے استعمال کی جائے گی اور رقم ایران کے بجٹ میں نہیں جائے گی جبکہ عالمی ادارہ صحت انتظام کا ذمہ مزید پڑھیں