کوئٹہ: سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 6 دہشت گرد ہلاک

کوئٹہ: سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 6 دہشت گرد مارے گئے۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق کوئٹہ کے علاقے مشرقی بائی پاس پر دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاعات پر سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کیا، تاہم اس دوران دہشت گردوں نے سیکیورٹی فورسز پر فائرنگ شروع کردی ، سیکورٹی مزید پڑھیں

سندھ حکومت غلطی تسلیم کرکے مذاکرات کرے،لیاقت بلوچ

کراچی:نائب  امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت غلطی تسلیم کرے،ہٹ دھرمی چھوڑ کر مذاکرات کرے۔ دھرنے کے دسویں روز صبح سے ہی شہر کے مختلف علاقوں بالخصوص گلشن حدید، قائد آباد، اسٹار گیٹ،شاہ فیصل کالونی،ملیر،لیاری،فیڈرل بی ایریاسے عوام قافلوں کی شکل میں جس میں خواتین بھی شامل تھیں سندھ مزید پڑھیں

حافظ نعیم الرحمن کا کالے بلدیاتی قانون کے خلاف  دھرنا جاری رکھنے کا اعلان

کراچی : امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کالے بلدیاتی قانون کے خلاف10دن سے جاری  دھرنا جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ کالے بلدیاتی قانون کے خلاف سندھ اسمبلی کے باہردس روزسے جاری دھرنے میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمن نے کہا کہ سندھ حکومت کی جانب سے مذاکرات کرنے مزید پڑھیں

آرمی چیف جنرل باجوہ کی مدتِ ملازمت میں دوبارہ توسیع کا معاملہ زیرِ بحث کیوں ہے؟

اسلام آباد —  پاکستان میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدتِ ملازمت میں توسیع کا معاملہ ایک بار پھر موضوعِ بحث بنا ہوا ہے۔ ایک طرف پاکستان کی فوج کے ترجمان نے اسے محض قیاس آرائیاں قرار دیا ہے تو دوسری جانب وزیرِ اعظم عمران خان نے بھی واضح کیا ہے کہ یہ مزید پڑھیں

کینیا میں پٹرولنگ پولیس ٹیم پر حملے میں 4 پولیس اہلکار جان کی بازی ہار گئے

مشرقی افریقی ملک کینیا میں پٹرولنگ پولیس ٹیم پر حملے میں 4 پولیس اہلکار جان کی بازی ہار گئے۔ ساحلی علاقے کے کمشنر جان ایلونگاتا نے اعلان کیا کہ مشرقی کینیا میں صومالی سرحد پر واقع ساحلی قصبے لامو میں حملہ الشباب دہشت گرد تنظیم نے کیا تھا۔ ایلونگاتا نے بتایا کہ دھماکہ خیز مواد مزید پڑھیں

کورونا وائرس مستقل  طور پر نہیں رہ سکتالیکن اس کے اثرات مستقل ہوں گے، جو بائیڈن

متحدہ امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے کہا کہ کورونا وائرس مستقل  طور پر نہیں رہ سکتالیکن اس کے اثرات دنیا اور ماحول پر مستقل رہیں گے۔ بائیڈن نے ریاست کولوراڈو کے دورے کے لیے واشنگٹن ڈی سی سے روانہ ہونے سے قبل صحافیوں کو بریفنگ دی۔ ایک صحافی کا "کیا کورونا مستقل طور  پر  مزید پڑھیں

اسرائیلی فورسسز کی احتجاجی مظاہروں میں مداخلت سے 34 فلسطینی  زخمی

اسرائیلی قوتوں کی مقبوضہ  دریائے اُردن کے مغربی کنارے  پر غیر قانونی یہودی بستیوں  کے خلاف  احتجاجی مظاہروں میں مداخلت کے دوران 34 فلسطینی  زخمی ہو گئے۔ فلسطینیوں نے مغربی کنارے کے کئی حصوں میں خاص طور پر شمالی مغربی کنارے کے شہر نابلوس کے قصبے بیتا میں غیر قانونی یہودی آباد کاری کے خلاف مزید پڑھیں

افغانستان میں برقعہ پہننے کا حکم جاری کر دیا گیا

افغان دارالحکومت میں طالبان نے بازاروں اور عوامی مقامات پر سیاہ یا روایتی برقع اوڑھنے کا حکم دینے والے  پوسٹرز جگہ جگہ آویزاں کردیے ہیں۔ پوسٹرزمیں دو خواتین کی شہبیہ دکھائی دے رہی ہے جو چہرہ ڈھانپنے والے سیاہ اور روایتی برقع پہنے ہوئے ہیں۔ پوسٹر میں واضح کیا گیا ہے کہ خواتین کا مکمل مزید پڑھیں