اسلام آباد ہائی کورٹ نے سی ڈی اے کو جھگیاں خالی کرانے سے روک دیا

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سی ڈی اے (کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی) کو جھگیاں خالی کرانے سے روک دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں ای الیون جھگیوں سے متعلق سی ڈی اے کی کارروائی کےخلاف کیس کی سماعت ہوئی جس میں عدالت نے سی ڈی اے کو حکم دیا کہ جھگیوں والوں کی خواہش کے مطابق سردیوں مزید پڑھیں

پاکستان کی خارجہ پالیسی امریکی اثرات سے آزاد نہیں، مشیر قومی سلامتی کا اعتراف

وزیراعظم عمران خان کے مشیر قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف نے کہا ہے کہ جب تک ہم قرضے لیتے رہیں گے ہماری خارجہ پالیسی آزاد نہیں ہوسکتی۔ مشیر قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف نے اعتراف کیا کہ ہماری خارجہ پالیسی امریکا کے اثر سے آزاد نہیں ہے، شاید ہی کوئی ملک ہو جس کی خارجہ پالیسی مزید پڑھیں

آپ بڑے آدمی کو صرف نوٹس کرتے ہیں، جھگی والوں کے پیچھے پڑے ہیں،اسلام آبادہائیکورٹ

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے کہ  ریاست کا مائنڈ سیٹ عوام کی خدمت کرنا ہے ہی نہیں جب کہ باتیں سب بڑی بڑی کرتے ہیں لیکن لگتا ہے سی ڈی اے اور وفاقی حکومت بھی بے بس ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں ای مزید پڑھیں

جماعت اسلامی کی مہم محنت کشوں کے حقوق غصب کرنے والوں کے خلاف ہے

(رپورٹ: قاضی سراج)حکومت سندھ نے بلدیاتی قانون میں ترمیم کرکے بلدیہ عظمیٰ کراچی کے زیادہ تر اہم اختیارات سندھ حکومت کو دے دیے ہیں‘ میٹرو پولیٹن کراچی ایک بے اختیار ادارہ بن گئی ہے‘ مزدور بستیوں میں بجلی، گیس، پانی غائب ہے‘ سڑکیں ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہیں‘ جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم مزید پڑھیں

برازیل: پہاڑ کا حصہ سیاحوں پر آن گرا،7 افراد ہلاک

برازیل میں  پہاڑ کا ایک حصہ سیاحوں کی کشتی  پر گرنے سے  7  افراد ہلاک اور 9 شدید زخمی ہو گئے۔  خبر کے مطابق، برازیل کے مشہور سیاحتی مقام پر پہاڑ کا ایک حصہ سیاحوں کی کشتی پر آن گرا جس کے نتیجے میں  کم ازکم 7 افراد ہلاک اور 9 شدید زخمی ہو گئے، واقعے مزید پڑھیں

سانحے کے بعد مری کی رونقیں ختم،ویرانی اور سناٹا چھاگیا

راولپنڈی (آن لائن)سانحے کے بعد مری کی رونقیں ختم ہوگئیں ، ملکہ کوہسار میں مکمل ویرانی اور سناٹا چھا گیا۔جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین اور اہلیان راولپنڈی نے سانحہ کی غیر جانبدارانہ جوڈیشل تحقیقات کا مطالبہ کرتے ہوئے الزام لگایا ہے کہ اس سانحے کی تمام تر ذمے دار پنجاب حکومت ،مری کے اراکین مزید پڑھیں

سانحہ مری حکومت کی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت ہے، قادر مگسی

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) سندھ ترقی پسند پارٹی کے سربراہ ڈاکٹر قادر مگسی نے مری میں پیش آنے والے حادثے پر افسوس کااظہار کرتے ہوئے کہاکہ حادثے میں جاں بحق افراد کے لواحقین سے تعزیت کرتے ہوئے دعائے مغفرت کی ہے۔ انہوںنے کہاکہ مری کا واقعہ حکومت کی ناہلی اور نالائقی کا منہ بولتا ثبوت ہے برفباری مزید پڑھیں

دھرنا ختم کرنے کی حکومتی درخواست مسترد،بلدیاتی قانون میں ترامیم کیلئے کمیٹی قائم

کراچی: صوبائی وزیربلدیات سندھ ناصر حسین شاہ دھرنے میں مذاکرات کے بعد امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کے ساتھ دھرنے کے شرکا اورمیڈیا سے گفتگو کررہے ہیں کراچی (اسٹاف رپورٹر)کالے بلدیاتی قانون کے خلاف دھرنے کے دسویں روز پیپلزپارٹی اور سندھ حکومت صوبائی وزیر بلدیات ناصر حسین شاہ ، ایڈمنسٹریٹرکراچی مرتضیٰ وہاب ،وقار مزید پڑھیں

حکومت سانحہ مری کے اصل حقائق بتائے ،شہباز شریف

لاہور (صباح نیوز) مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ سانحہ مری سے متعلق حکومت سچائی اور اصل حقائق بتائے۔انہوں نے ایک بیان میں کہا کہ مری سانحہ کے بعد یہ ثابت ہو گیا کہ ملک میں حکومت نام کی کوئی چیز نہیں‘ ملک مزید پڑھیں

نائیجریا میں ڈاکووں نے دیہاتوں پر حملہ کر دیا،درجنوں ہلاک

نائیجیریا میں مسلح ڈاکوؤں کے حملے میں 200 سے زائد افراد جاں بحق ہو گئے۔ خبر کے مطابق، نائیجیریا کی ریاست زمفارا میں حکومتی کارروائی کے جواب میں موٹر سائیکل سوار مسلح ڈاکوؤں نے 10 سے زائد گاؤں پر دھاوا بول دیا۔ ملزمان نے حملے کے دوران اندھا دھند فائرنگ کر کے 200 سے زائد مزید پڑھیں