ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان سید خطیب زادے نے کہا کہ سعودی عرب کے ساتھ مذاکرات عراق کی میزبانی میں جاری رہیں گے۔ خطیب زادے نے وزارت میں منعقدہ ہفتہ وار پریس کانفرنس میں سعودی عرب کے ساتھ مذاکرات اور جوہری مذاکرات کے بارے میں بیان دیا۔ خطیب زادے نے کہا کہ سعودی عرب اور مزید پڑھیں
زمرہ:
ہمسایہ ممالک نے مالی پر سخت پابندیاں لگا دیں
مغربی افریقی ملک مالی کی ہمسایہ ریاستوں نے اس ملک کے خلاف سخت پابندیاں عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ قبل ازیں، مالی کی فوجی حکومت نے فروری میں طے شدہ انتخابات ملتوی کرنے کا اعلان کر دیا تھا۔ گھانا کے دارالحکومت میں افریقی اقتصادی اتحاد ایکوواس نے تجارتی پابندیوں کے ساتھ ساتھ مالی سے ملحق مزید پڑھیں
امریکہ: PKK کے زیر قبضہ علاقے میں پیٹرول ریفائنری لگا رہا ہے
امریکہ شام کے شمال مشرق میں دہشت گرد تنظیم YPG/PKK کے زیرِ قبضہ تحصیل حاسکہ میں یومیہ 3 ہزار بیرل پیٹرول کی صلاحیت کی حامل پیٹرول ریفائنری قائم کر رہا ہے۔ مقامی ذرائع سے موصول معلومات کے مطابق امریکی فورسز نے، شام میں اپنی اور دہشت گرد تنظیم YPG/PKK کی پیٹرول کی ضروریات کو پورا مزید پڑھیں
شاہد خاقان کی وزیراعظم پر آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق بات کرنے پر تنقید
@2021 – All Right Reserved. Designed
مقبوضہ کشمیر: قابض بھارتی فوج کے ہاتھوںمزید 2 نوجوان شہید
سری نگر(اے پی پی)غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوج نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی میںپیر کو ضلع کولگام میں مزید 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق فوجیوں اور پیر املٹری فورسزنے نوجوانوں کو ضلع کے علاقے حسین پورہ مزید پڑھیں
ٹی ٹی پی ترجمان محمد خراسانی کی افغانستان میں ہلاکت کا دعویٰ
اسلام آباد(صباح نیوز) کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی)کے ترجمان محمد خراسانی کی ہلاکت کا دعویٰ کیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق محمد خراسانی افغان صوبے ننگر ہار میں ایک کارروائی کے دوران مارا گیا ہے تاہم اس کی تفصیل سامنے نہیں آئی ۔محمد خراسانی تحریک طالبان پاکستان کا ترجمان تھا جس کا مزید پڑھیں
اسٹیٹ بینک پر حکومت کا کنٹرول برقرار رہے گا،شوکت ترینچ
اسلام آباد (صباح نیوز+آئی این پی)وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ اسٹیٹ بینک مادر پدر آزاد نہیں ہوگا، اس پر حکومت کا کنٹرول برقرار رہے گا،بورڈ ارکان کے تقرر کی منظوری کا اختیار بھی حکومت کے پاس ہوگا۔قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کو بریفنگ دیتے ہوئے ان کا کہنا تھا مزید پڑھیں
دنیا بھارت میں مسلمانوں کے قتل عام کی دھمکی کا نوٹس لے،وزیراعظمچ
اسلام آباد( نمائندہ جسارت) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ عالمی برادری بھارت میں انتہاپسندوں کی مسلمانوںکے قتل عام کی دھمکیوں کا نوٹس لے اور اس کے خلاف کارروائی کرے۔وزیر اعظم نے پیر کومتعدد ٹوئٹس میں مودی کو ان کی ’مسلسل خاموشی‘ اور انتہا پسند ہندوتوا گروپوں کے خلاف بے عملی پر تنقید مزید پڑھیں
بنگلایشی ٹیم کرائسٹ چرچ ٹیسٹ میں 126 رنز پر ڈھیر ، ٹرینٹ بولٹ کی 5 وکٹیں
کرائسٹ چرچ(جسارت نیوز):بنگلادیشی ٹیم نیوزی لینڈ کے خلاف کرائسٹ چرچ ٹیسٹ کے دوسرے روز اپنی پہلی اننگز میں 126 رنز بناکر آئوٹ ہو گئی اور اسے 395 رنز خسارے کا سامنا کرنا پڑا۔ یاسر علی 55 اور نورالحسن 41 رنز بناکر نمایاں رہے، ان کے علاوہ کوئی بھی بنگلا دیشی بیٹر دہرا ہندسہ عبور نہ مزید پڑھیں
نیوزی لینڈ کے اسپنر ‘اعجاز پٹیل’ آئی سی سی پلیئر آف دا منتھ قرار
دبئی(جسارت نیوز)نیوزی لینڈ کے اسپنر اعجاز پٹیل آئی سی سی پلیئر آف دا منتھ قرار دے دیئے گئے، اعجاز پٹیل نے دسمبر میں بھارت کے خلاف میچ میں 14 وکٹیں لی تھیں۔اعجاز پٹیل نے ٹیسٹ میچ کی ایک اننگز میں 10 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا تھا، نیوزی لینڈ کے اسپنر اننگز میں 10 وکٹیں لینے مزید پڑھیں