پاک فضائیہ کی بلوچستان کے سیلاب زدہ علاقوں میں امدادی سامان کی ترسیل

 اسلام  آباد:پاک فضائیہ کے طیاروں نے 13 پروازوں کے ذریعے بلوچستان کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی سامان اور خوراک کی ترسیل کی۔   ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق پاک فضائیہ کے C-130 طیاروں نے 131,887  پاؤنڈ سے زائد امدادی سامان جس میں راشن ، پینے کا پانی، ادویات، کمبل اور خیمے شامل ہیں مزید پڑھیں

 جماعت اسلامی کے رہنمائوں کی لاہورپریس کلب کے نو منتخب عہدیدا ران کو مبارکباد

لاہور:امیرجماعت اسلامی صوبہ پنجا ب وسطی محمد جاوید قصوری ، سیکرٹری جنرل نصراللہ گورائیہ، نائب امراء سردار ظفرحسین خان، وقاص احمدبٹ ،ڈپٹی جنرل سیکرٹری حافظ ساجد اقبال ، صوبائی سیکرٹری اطلاعات محمدفاروق چوہان اورڈپٹی سیکریٹری اطلاعات محمد عمران الحق نے لاہور پریس کلب کے انتخاب میں کامیاب ہونے والے نو منتخب صدر اعظم چوہدری سیکرٹری مزید پڑھیں

سانحہ مری کے بعد عثمان بزدار فوری استعفیٰ دیں، ن لیگ

لاہور: مسلم لیگ(ن) پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ کمال حوصلہ اور لے شرمی ہے لاشیں اٹھانے کے بعد بھی حکومتی ترجمان ٹی وی پر نمبر ٹانگنے آجاتے ہیں۔مری سانحہ کے بعد عثمان بزدار کا ایک لمحے کیلیے عہدے پر رہنا ناقابل قبول ہے۔عمران خان نے خود اعتراف کیا انتظامیہ تیار نہیں مزید پڑھیں

لاہور اور گردو نواح میں شدید دھند ،پروازیں تاخیر کا شکار

لاہور اور گردو نواح میں شدید دھند کے باعث پی آئی اے کی پروازیں تاخیر کا شکار ہو گئیں۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق لاہور سے جدہ کی پرواز پی کے 9759 ،اسی طرح لاہور سے کوئٹہ کی پرواز پی کے 323  بھی تاخیر کا شکار ہو گئی ہے۔انہوں نے بتایاپروازوں میں تاخیر شدید مزید پڑھیں

   پی آئی اے اب بھی 462ارب روپے کا مقروض ہے، غلام سرور خان 

اسلام آباد:ایوان بالا میں حکومت نے بتایا کہ پی آئی اے اب بھی 462ارب روپے کا مقروض ہے ،1800سے زائد ملازمین کو جعلی ڈگری اور گھوسٹ ہونے پر نکالا گیا ہے ،انکے مقدمات ایف آئی اے میں درج ہیں،50پائلٹس جعلی ڈگری اور لائسنس پر بھرتی کیے گئے تھے،سوالات کرنے والوں کو ہماری حوصلہ افزائی کرنی مزید پڑھیں

جماعت اسلامی اللہ کی زمین پر اللہ کا نظام اور ظالمانہ نظام کا خاتمہ چاہتی ہے،  محمد حسین محنتی

کراچی:جماعت اسلامی سندھ کے امیر  محمد حسین محنتی نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی اللہ کی زمین پر اللہ کا نظام اور ظالمانہ نظام کا خاتمہ چاہتی ہے، مری سانحہ اور سندھ میں کھاد کے بحران نے حکمرانوں کی نااہلی کو عیاں کرکے رکھ دیا ہے، عوام ملک میں حقیقی تبدیلی اور ریاست مدینہ طرز مزید پڑھیں

پاکستان سپر لیگ سیزن 7: ٹکٹوں کی فروخت آج سے شروع

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل ) کے ساتویں ایڈیشن کی ٹکٹوں کی قیمتوں کا اعلان کردیا ہے، جس کے بعد ٹکٹوں کی فروخت شروع ہوگئی ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے شائقین کرکٹ کو 17 جنوری تک بک کرائی جانے والی ٹکٹوں پر خصوصی پیشکش کی ہے، چار ٹکٹ خریدنے مزید پڑھیں

محمد آصف کو ایک نہیں دو بار بلا مارنا چاہئے تھا، شعیب اختر

اسلام آباد:قومی ٹیم کے  سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے محمد آصف سے ہونے والی تلخ کلامی پر گفتگو کی ہے۔نجی چینل پر ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شعیب اختر نے اپنے کیرئیر اور اس دوران پیش آنے والے واقعات پر گفتگو کی تھی۔شعیب اختر کا کہنا تھا کہ میرے بارے میں مشہور تھا مزید پڑھیں

پی ایس ایل 7: ٹکٹوں کی فروخت شروع،17جنوری تک ٹکٹیں بک کرانے پر خصوصی پیشکش

لاہور: پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل)کے ساتویں ایڈیشن کی ٹکٹوں کی فروخت شروع ہوگئی۔پاکستان کرکٹ بورڈ  نے شائقین کرکٹ کو  17 جنوری تک بک کرائی جانے والی ٹکٹوں پر خصوصی پیشکش کی ہے۔ پی سی بی کے مطابق 17 جنوری تک ٹکٹ بک کروانے والے شائقین کو  فرسٹ کلاس اور جنرل اسٹینڈ کی ٹکٹوں پر مزید پڑھیں

آئی ایم ایف سے قرض کی نئی قسط ملنے میں کیا رکاوٹیں حائل ہیں؟

کراچی —  پاکستان کی وزارتِ خزانہ نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ وزارت کی درخواست پر بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کو قرضے کی اگلی قسط جاری کرنے کے لیے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اس ہفتے ہونے والا اجلاس فی الحال ملتوی کر دیا ہے۔ آئی ایم ایف کے مزید پڑھیں