پاکستان اب بھی سستا ملک ہے،وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان وفاقی کابینہ کے اجلا س کی صدارت کررہے ہیں اسلام آباد(نمائندہ جسارت)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان اب بھی سستا ملک ہے، مہنگائی عالمی مسئلہ ہے، اس کی وجہ سے ساری دنیا تکلیف میں ہے،منی بجٹ کا عام آدمی پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔ ان خیالات کا مزید پڑھیں

سر سید یونیورسٹی اور سندھ اسپورٹس کے تحت اسپورٹس گالا سیزن3 کا آغاز

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سر سید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی اور سندھ اسپورٹس کے تعاون سے اسپورٹس گالا سیزن3 کا انعقاد کیا جا رہاہے جس میں بوائز کے 13 گیمز اور گرلز کے 9 گیمز شامل ہیں جن میں 1200 سے زیادہ طلباء اور طالبات حصہ لے گے۔ اسپورٹس گالا کا آغاز آج سے ہوگا اور مزید پڑھیں

کھیل کے �روغ سے ش�ر کو مثالی بنائیں گے، باصرزیدی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)تعلیم اور کھیل کے فروغ سے شہر کو مثالی بنائیں گے، یہ بات کراچی ریزیڈنسی کے روح رواں سیدباصر زیدی نے پی آئی ایچ اکیڈمی کراچی کو فرنیچر کی فراہمی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔انہوں نے کہاکہ ہم نے شہریوں کے شعور کی نمائندگی کرتے ہوئے کھیلوں کے میدانوں کو ایک بار مزید پڑھیں

پی ایس ایل کی ا�تتاحی تقریب27 جنوری کو �وگی ، تران� تیار

کراچی(سید وزیر علی قادری) پاکستان سپرلیگ 7 کی افتتاحی تقریب سادہ اور پروقار ہوگی۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق پی ایس ایل میں اس مرتبہ سادگی کو اپنایا جائے گا۔ اس کے علاوہ کووڈ کی صورتحال اورلاجسٹک مسائل کے باعث گزشتہ ایڈیشنز کے برعکس 27جنوری کوکراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں میچز کے آغاز سے مزید پڑھیں

پی سی بی ونٹر کلب چمپئن شپ ایور شائن نے جیت لی

میرپور خاص: پی سی بی ونٹر کلب کرکٹ چمپئن شپ کے اختتام پر مہمان خصوصی امان اللہ ساند کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کررہے ہیں میرپورخاص(بیورو رپورٹ)ایورشائن کرکٹ کلب پی سی بی ونٹر کلب کرکٹ چمپئن شپ سی سی اے میرپورخاص کی چمپیئن بن گئی ،فائنل میں وقاربلند کرکٹ کلب کو 8 وکٹوں سے شکست کا مزید پڑھیں

‘سائبرسیکیورٹی اور آب و ہوا کا بحران بڑھتا جا رہا ہے: عالمی رپورٹ’

ویب ڈیسک —  عالمی اقتصادی فورم نے منگل کو ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ سائبر سیکیورٹی اور خلا دنیا کی معیشت کے لیے ابھرتے ہوئے خطرات ہیں، جو کہ موسمیاتی تبدیلی اور کرونا وائرس کی وبا سے پیدا ہونے والے درپیش چیلنجوں میں اضافے کا باعث ہیں۔ عالمی خطرات سے متعلق جاری ہونے والی مزید پڑھیں

قازقستان  کے ان کھٹن ایام میں اس کے شانہ بشانہ ہونا ہمارا   اخلاقی فرض ہے، چاوش اولو

وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے  قازقستان  کے ان کھٹن ایام میں اس کے شانہ بشانہ ہونا ہمارا   اخلاقی فرض ہے، ہم اس کے بعد بھی   تمام تر امکانات اور وسائل کے ساتھ اس ملک کے شانہ بشانہ ہونے کے عمل  کو جاری رکھنے کی کوششوں میں رہیں گے۔ چاوش اولو نے ترک ریاستوں کی مزید پڑھیں

ہمارے صبر کا پیمانہ لبریز ہونے کو ہے: حلوصی آقار

ترکی کے وزیر دفاع حلوصی آقار نے کہا ہے کہ سرحد پار سے اور باقاعدہ منصوبہ بندی کے ساتھ کئے جانے والے حملے ہمارے تحمل کا امتحان لے رہے ہیں۔ ضلع شان لی عرفا کی آقچا قلعے سرحدی پٹّی پر 3 فوجیوں کی شہادت کا سبب بننے والے دہشت گردانہ حملے کے بارے میں بات کرتے مزید پڑھیں

گوانٹانامو بے جیل کے بیس سال،بند کیے جانے کا امکان

کیوبا کے مشرقی ساحل پر واقع گوانتاناموبے جیل کو قائم ہوئے بیس سال مکمل ہوگئے، امریکہ جیل کو مکمل بند کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔ امریکی وزات دفاع کا گوانتانامو بےجیل کے انتظامات پر بیان دیتے ہوئے کہا کہ پینٹا گون امریکی انتظامیہ گوانتا ناموبے جیل کو مکمل بند کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔ ترجمان کے مطابق، بائیڈن مزید پڑھیں

یورپی پارلیمانی صدر ڈیوڈ ساسولی انتقال کر گئے

یورپی یونین پارلیمانی صدر ڈیوڈ ساسولی پینسٹھ سال کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں۔ وہ چھبیس دسمبر سے امیون سسٹم میں خرابی کے باعث ہسپتال میں داخل تھے۔ ساسولی 2019 سے یورپی یونین پارلیمان کی صدارت کر رہے تھے۔ یورپی کمیشن کی سربراہ اُرزولا فان ڈیئر لائن نے ایک بیان میں کہا کہ ڈیوڈ ساسولی بہترین مزید پڑھیں