مغربی دفاعی اتحاد نیٹو اور روس آج ایک اعلی سطحی ملاقات کر رہے ہیں۔ مشرقی یوکرین میں جاری تنازعے کے پیش نظر اس رابطے کو انتہائی اہم قرار دیا جا رہا ہے۔ برسلز میں ہونے والی اس ملاقات کا اہم ایجنڈہ نیٹو، یوکرین اور یورپی یونین کے ایسے خدشات کا خاتمہ ہے کہ روس یوکرین میں ایک اور حملے مزید پڑھیں
زمرہ:
24 اراکین اسمبلی عمران خان کا ساتھ چھوڑنا چاہتے ہیں، محفلوں میں برملا اظہار کر چکے
شاہد میتلا نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی میں کم از کم 24 ایسے اراکین اسمبلی موجود ہیں جو عمران خان کو دھوکا دے سکتے ہیں۔ اب تو کئی رہنما محفلوں میں برملا کہتے ہیں کہ ہم اگلے الیکشن میں ساتھ نہیں دینگے۔ انہوں نے بتایا کہ متعدد اراکین اسمبلی نے کہنا شروع کر مزید پڑھیں
رام اللہ میں فلسطینی نے اسرائیلی فوجی کو کچل دیا
مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) فلسطین کے شمال مغربی شہر رام اللہ میں حلیمش یہودی کالونی کے قریب فلسطینی شہری نے اسرائیلی فوجی کو گاڑی تلے کچل دیا۔ واقعے میں اسرائیلی فوج زخمی ہوگیا،جس کے بعد قابض فوج نے علاقے کو سیل کردیا اور ڈرائیور کو گرفتار کرلیا۔دوسری جانب اسرائیلی پولیس نے جزیرہ نما نقب مزید پڑھیں
برطانیہ میں بادشاہت کیخلاف سوشل میڈیا مہم ، خاتمے کا مطالبہ
لندن (انٹرنیشنل ڈیسک) برطانیہ میں بادشاہی نظام کے مخالف گروپ ریپبلک نے سوشل میڈیا پر ملکہ برطانیہ کی سالگرہ کے جشن سے قبل ملک میں ’ناٹ این ادر 70‘ مہم کا آغاز کردیا ۔ ریپبلک گروپ کے چیف ایگزیکٹیو گراہم اسمتھ نے بادشاہت کو ایک گھٹیا ادارہ قرار دے دیا ہے۔ برطانیہ میں سوشل میڈیا مزید پڑھیں
حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ کی قطر میں ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات
دوحہ (انٹرنیشنل ڈیسک) اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے قطری دارالحکومت دوحہ میں ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان سے ملاقات کی۔ اس موقع پر عبداللہیان نے کہا کہ فلسطین سے متعلق ایران کا موقف اصولی اور مستقل ہے اس میں کوئی تبدیلی نہیں ہوگی۔ دونوں رہنماؤںکے درمیان ہونے مزید پڑھیں
منی بجٹ میں صرف موت پر ٹیکس نہیں لگایا گیا، اختر مینگل
اسلام آباد(خبر ایجنسیاں)بلوچستان نیشنل پارٹی (مینگل) کے رہنما سردار اختر مینگل کا کہنا ہے کہ حکومت نے منی بجٹ میں صرف موت پر ٹیکس نہیں لگایا۔قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے سردار اختر مینگل کا کہنا تھا منی بجٹ ٹھیک نام نہیں، اس کو کوئی اور نام دیا جائے، تمام اشیائے ضروریہ پر مزید پڑھیں
ارکان عوام دشمن بجٹ کا حصہ نہیں بننا چاہتے، مریم اورنگزیب
اسلام آباد ( آن لائن) ترجمان پاکستان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب نے قومی اسمبلی اجلاس کا کورم پورا نہ ہونے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ارکان عوام دشمن بجٹ کا حصہ نہیں بننا چاہتے، حکومت نے 4برسوں میں مہنگائی اور بے روز گاری کے سوا کچھ نہیں دیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ مزید پڑھیں
ہر صدی میں بحران آتا ہے،اس صدی کا بحران عمران خان ہے،بلاول
اسلام آباد: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول زرداری قومی اسمبلی اجلاس سے خطاب کررہے ہیں اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول زرداری کا کہنا ہے کہ ہر صدی میں ایک بحران آتا ہے اور اس صدی کا بحران عمران خان ہے۔قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے بلاول زرداری کا کہنا تھا مزید پڑھیں
پی ٹی آئی ن لیگ پی پی جاگیرداروں ،سرمایہ داروں کی پارٹیاں ہیں،سراج الحق
امیر جماعت اسلامی سراج الحق تیمرگرہ دیر پائن میں بلدیاتی کنونشن سے خطاب کررہے ہیں دیر/ لاہور (نمائندگان جسارت) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ سونامی صرف دعوئوںاور اعلانات کا طوفان تھا، جو ملک کی تباہی کرچکا۔ بلدیاتی الیکشن میں ہی پی ٹی آئی کا صفایا ہو جائے گا، حکومت بھاگنے کی مزید پڑھیں
دورہ پاکستان کی ابھی تصدیق نہیں کرسکتا،مچل اسٹارک
سڈنی (آئی این پی)آسٹریلوی فاسٹ بولر مچل اسٹارک نے دورہ پاکستان کے لیے آسٹریلین اسکواڈ کا حصہ ہونے کی تصدیق کرنے سے انکار کردیاہے۔تفصیلات کے مطابق کرکٹ آسٹریلیا اور آسٹریلین کرکٹرز ایسوسی ایشن نے کھلاڑیوں کو گزشتہ ماہ پاکستان کے دورے کے بارے میں آگاہ کیا۔ آسٹریلین کرکٹ ایسوسی ایشن سکیورٹی کی یقین دہانی کے مزید پڑھیں