تل ابیب :اسرائیلی فوج نے ایک اعلان میں بتایا ہے کہ جمعرات کے روز مقبوضہ مغربی کنارے میں اس کے ایک عسکری کیمپ کے اندر فوجی اہل کار کے ہاتھوں غلطی سے دو فوجی افسران ہلاک ہو گئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق عسکری بیان میں واقعے کی تفصیلات نہیں بتائی گئیں۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ مزید پڑھیں
زمرہ:
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں3.68 فی صد تک ریکارڈاضافہ
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق خام تیل کی قیمتوں میں 3.68 فی صد تک اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے ۔ برنٹ آئل مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت 83.72 ڈالر فی بیرل ہے۔ ڈبلیو ٹی آئی منڈی میں خام تیل کی قیمت 81.22 ڈالر فی مزید پڑھیں
پشاور: اندرون شہر شراب سپلائی کی کوشش نا کام
پشاور: تھانہ بھانہ ماڑی پولیس نے اندرون شہر کے تجارتی و رہائشی علاقوں میں مخصوص گاہک کو شراب سپلائی کرنے والے گروہ کا سراغ لگا کر گروہ کے سرغنہ و مرکزی ملزم کو گرفتار کر لیا، ملزم کا تعلق شہر کے متصل علاقہ گڑھی قمر دین سے ہے جو نواحی علاقوں میں بھی مخصوص گاہک مزید پڑھیں
حکومت کو گھر بھیجنے کیلئے کوئی بھی طریقہ آزمانا پڑے تو آزمانا چاہیے‘ مریم نواز
لاہور: مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہاہے کہ سیاسی جماعتوں کو بھی اب عوام کے کہنے پر چلنا پڑے گا،پہلے مجھے لگتا تھا کہ حکومت کو مدت پوری کرنی چاہیے لیکن جو حالات ہیںاس حکومت کو گھر بھجوانے کے لئے کوئی طریقہ آزمانا پڑے تو آزمانا چاہیے،مری میں لوگ سردی یا مزید پڑھیں
ایشیز سیریز کا آخری ٹیسٹ میچ کل سے شروع ہوگا
آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان ایشز سیریز کا پانچواں اور آخری ٹیسٹ میچ کل جمعہ14 جنوری سے بیلریو اوول، ہوبارٹ میں شروع ہو گا،میزبان ٹیم آسٹریلیا کو انگلینڈ کے خلاف پانچ میچوں کی سیریز میں 0-3 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔ شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان پانچواں اور آخری ٹیسٹ 14 سے مزید پڑھیں
بھارتی مسلم خواتین کی آن لائن جعلی نیلامی؛ ‘سمجھ نہیں آ رہا تھا کہ کیا ردِ عمل دوں’
ویب ڈیسک — اب سے کچھ روز پہلے تک بھارتی نژاد آمنہ کوثر امریکہ کی ایک ریاست میں اپنے خاندان کے ساتھ پر سکون زندگی بسر کر رہی تھیں۔ پھر انہیں بھارت سے ایک دوست کی فون کال موصول ہوئی جس میں انہیں بتایا گیا کہ ان کا نام بھی بلی بائی ایپ پر دیکھا مزید پڑھیں
خیبرپختونخوا کے سینئر سرکاری ڈاکٹرز ملازمتیں کیوں چھوڑنا چاہتے ہیں؟
پشاور — پاکستان کے صوبے خیبرپختونخوا میں میڈیکل ٹیچنگ انسٹی ٹیوٹشز (ایم ٹی آئی) ایکٹ کے نفاذ کے خلاف ڈاکٹروں کا احتجاج جاری ہے۔ کئی سینئرز ڈاکٹروں نے ملازمتیں چھوڑنے کی دھمکی بھی دی ہے۔ مذکورہ ایکٹ کے تحت حکومت میڈیکل کالجز سے منسلک بڑے اسپتالوں کو نجی شراکت داروں کے ساتھ مل کر چلانا مزید پڑھیں
سیلنگ کلب گرانے کے خلاف نیوی کی درخواست، ‘ضابطے کے مطابق رجوع کیا جائے’
ویب ڈیسک — پاکستان نیوی نے راول ڈیم کے کنارے بنائے گئے نیوی سیلنگ کلب اور نیوی گالف کورس کو غیر قانونی قرار دینے کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ سے جمعرات کو رجوع کیا۔ تاہم عدالت نے نیوی کے وکلا کو ہدایت کی کہ وہ ضابطے کے مطابق عدالت سے رجوع کریں۔ پاکستان نیوی مزید پڑھیں
نئی جہت بہتر ماحول20
ترکی کی ثقافت کی بین الاقوامی تنظیم-ترک سوئے، جس کا قیام 1993 میں ترکی، آذربائیجان، قازقستان، کرغزستان، ازبکستان اور ترکمانستان کے وزرائے ثقافت کے معاہدے کے ساتھ کیا گیا تھا، تاکہ ترک ثقافت کو آنے والی نسلوں تک منتقل کیا جا سکے اور اسے متعارف کرایا جا سکے۔ دنیا، اس وقت 14 رکن ممالک کے مزید پڑھیں
ترکی کے اخبارات کی جھلکیاں
آج کے اہم اخبارات کی اہم خبروں کے ساتھ حاضر خدمت ہیں۔ ***روزنامہ حریت : "حُر جیٹ کی بڑے پیمانے پر تیاری شروع " صدر رجب طیب ایردوان کی صدارت میں صدارتی کمپلیکس میں منعقدہ دفاعی صنعت کی ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس میں، ترک مسلح افواج اور سیکیورٹی یونٹس کے زیر استعمال گھریلو اور مزید پڑھیں