برطانوی شہزادہ اینڈریو شاہی اورفوجی اعزازات و مراعات سے محروم

ویب ڈیسک —  برطانوی ملکہ الزبتھ کے بیٹے شہزادہ اینڈریو سے شاہی اور فوجی اعزازات اور القابات واپس لے لیے گیے ہیں جس کے بعد اب انہیں‘His Royal Highness’ نہیں پکارا جائے گا۔ شہزادہ اینڈریو کو امریکہ میں جنسی زبردستی کے مقدمے کا سامنا ہے۔ امریکہ میں جنسی جرائم میں سزا یافتہ سرمایہ کار جیفری مزید پڑھیں

ترکی تمام ترناانصافیوں کے باوجود یورپی یونین کوایک اسٹریٹجک ترجیح کے طو پر دیکھتا ہے: صدر ایردوان

صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ ترکی تمام تر ناانصافیوں کے باوجود یورپی یونین (EU) کو ایک اسٹریٹجک ترجیح کے طور پر دیکھتا ہے۔ صدر ایردوان نے ان خیالات کا اظہار انقرہ میں یورپی یونین کے رکن ممالک کے سفیروں سے ملاقات  کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے کہا کہ  وہ یورپی یونین کے ساتھ مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کی غلطی سے 2صہیونی اہلکار ہلاک

مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) فلسطینی کے مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کے کیمپ کے اندر فوجی اہل کار کے ہاتھوں غلطی سے 2فوجی افسران ہلاک ہو گئے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ خصوصی فورسز کے ایک یونٹ میں پیش آیا ۔رپورٹوں کے مطابق اسرائیلی فوجی نے فلسطینی حملہ آور سمجھ کر غلطی مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کے انسانیت سوز سلوک سے 80سالہ فلسطینی جاں بحق

مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے علاقے میں صہیونی فوج کے تشدد سے 80سالہ فلسطینی شہری جاں بحق ہوگیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق قابض فوج نے بدھ کے روز صبح سویرے چھاپا مارکارروائی کرتے ہوئے عمرعبدالمجید اسد کو حراست میں لے لیا تھا۔ بعد میں وہ ایک عمارت میں اس مزید پڑھیں

سعودی عرب میں خلیجی ممالک کی مشقیں

ریاض: سعودی عرب میں خلیجی ممالک کے درمیان ہونے والی فوجی مشقوں کے دوران متحدہ عرب امارات کے فوجی دمام کے ہوائی اڈے پر اتررہے ہیں ریاض (انٹرنیشنل ڈیسک) سعودی عرب کے مشرقی صوبے دمام میں خلیجی ممالک کی فوجی مشقوں میں شرکت کے لیے اماراتی اہل کار سعودی عرب پہنچ گئے۔ خبررساں اداروں کے مزید پڑھیں

ٹیسٹ اسکواڈ کا دورہ پاکستان یقینی ہے ، ٓٓآسٹریلوی کپتان

ہوبارٹ(جسارت نیوز)آسٹریلوی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز اپنی ٹیسٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کے حوالے سے پر امید ہیں۔ایک بیان میں آسٹریلوی کپتان نے کہا یقین ہے کہ ٹیسٹ اسکواڈ پاکستان کا دورہ کرے گا اور دورے کے حوالے سے بہت کچھ ہونا ہے، اس حوالے سے بہت مثبت ہوں۔انہوں نے کہا کہ پاکستان مزید پڑھیں

انڈر 19 کرکٹ ورلڈکپ کا آغاز آج سے ویسٹ انڈیز میں ہوگا

جمیکا(جسارت نیوز)آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈکپ کا باقاعدہ آغاز آج سے ویسٹ انڈیز میں ہوگا۔کیربیئن جزائر میں 16ٹیموں کے مابین ہونے والے ایونٹ کا فائنل میچ آئندہ ماہ 5 فروری کو کھیلا جائے گا۔انڈر19ورلڈ کپ کے افتتاحی روز 2 میچز کھیلے جائیں گے۔ پہلے میچ مین میزبان ویسٹ انڈیز اور آسٹریلیا جبکہ دوسرے مزید پڑھیں

رشید ڈی حبیب گالف ،افتتاحی میچ وحید بلوچ کے نام

کراچی (سید وزیر علی قادری) بینک الحبیب کے 11ویں رشید ڈی حبیب میموریل قومی پروفیشنل گولف ٹورنامنٹ کا پہلا رائونڈ گزشتہ روز کراچی گالف کلب میں کھیلا گیا جس میں پاکستان بھر سے آئے ہوئے 96 بہترین گالفرز نے اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا۔ کراچی گالف کلب کے وحید بلوچ لیڈر بورڈ پر67 5 انڈر مزید پڑھیں

امریکہ میں مہنگائی 40 سال کی بلند ترین سطح پر

ویب ڈیسک —  امریکہ میں گزشتہ برس کے آخری ماہ دسمبر میں بھی مہنگائی مسلسل بڑھتی رہی اور گھروں کے کرائے اور پرانی کاروں کی قیمت میں اضافہ دیکھنے میں آیا۔ اعداد و شمار کے مطابق ملک میں مہنگائی میں گزشتہ چار عشروں میں سب سے زیادہ اضافہ دیکھنے میں آیا جس کی وجہ سے مزید پڑھیں