@2021 – All Right Reserved. Designed
زمرہ:
ٹیکساس: عافیہ صدیقی کی رہائی کے لیے یہودی عبادت گاہ میں لوگوں کو یرغمال بنانے والا شخص ہلاک
ویب ڈیسک — امریکی ریاست ٹیکساس کی یہودی عبادت گاہ میں لوگوں کو یرغمال بنا کر عافیہ صدیقی کی رہائی کا مطالبہ کرنے والا شخص ہلاک ہو گیا ہے۔ حکام کے مطابق ہفتے کی شب ٹیکساس کے شہر کولیویل میں ایک شخص نے یہودیوں کی عبادت گاہ میں چار افراد کو یرغمال بنا لیا تھا۔ مزید پڑھیں
منی بجٹ کے اثرات آنے لگے، حکومت نے پیٹرول کی قیمت پھر بڑھا دی
حکومت نے آئندہ پندرہ دن کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے ایک پیسے فی لیٹر کا اضافہ کر دیا ہے۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے ایک پیسے فی لیٹر اضافے کے بعد نئی مزید پڑھیں
یمنی فوج کی مآرب کے محاذوں پر بڑی پیش قدمی
صنعا (انٹرنیشنل ڈیسک) یمنی فوج نے مآرب کے محاذوں پر بڑی پیش قدمی شروع کردی ۔ حوثیوں کے خلاف پیش رفت میں عرب اتحاد کی طرف سے فضائی معاونت بھی فراہم کی گئی۔یمنی فوج کے ترجمان نے بتایا کہ صوبہ مآرب میں حوثی ملیشیا کے خلاف 24 گھنٹے میں 33 فوجی کارروائیاں کی گئیں ،جن مزید پڑھیں
امریکا میں اسرئیل سے روابط کے خلاف مہم
مہم میں کانگریس کے ارکان سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ ایسے امریکی قانون کی حمایت میں ووٹ نہ دیں جواسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کی حوصلہ افزائی کا موجب بنے اور ان ممالک کو سزا دیتا ہے جو اس کے ساتھ سفارتی، تجارتی اور تحقیقی تعلقات قائم کرنے سے انکار کرتے مزید پڑھیں
تیونس: صدر قیس سعید کے خلاف احتجاج‘ پولیس کا مظاہرین پر تشدد
تیونس سٹی: تیونس میں پولیس کی جانب تیز دھار پانی کے ذریعے سے مظاہرین کو منتشر کیا جارہا ہے تیونس سٹی (انٹرنیشنل دیسک) تیونس میں صدر قیس سعید کے خلاف احتجاج کے دوران پولیس مظاہرین پر پل پڑی اور شہریوں کو انسانیت سوز تشدد کا نشانہ بنایا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق دارالحکومت میں شہریوں نے مزید پڑھیں
قطر نے سعودی ڈاکار ریلی کا ٹائٹل جیت لیا
جدہ(جسارت نیوز) قطر کے ناصر العطیہ نے سعودی ڈاکار ریلی سال 2022کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا، اس کارنامے کے ساتھ انہوں نے تاریخ رقم کردی ہے۔سبق ویب سائٹ کے مطابق قطری شہری ناصر العطیہ نے سعودی ڈاکار ریلی کا چوتھا ٹائٹل اپنے نام کیا ہے، اس سے قبل وہ 2011، 2015 اور 2019 میں بھی مزید پڑھیں
ٹاپ سٹی ون کا کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے ساتھ معاہدہ
کراچی (اسٹاف رپورٹر) اپ سٹی ون ہاکی ٹیم کراچی کا قیام، ٹاپ سٹی ون اورکراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے درمیان معاہدہ طے پاگیا، سائٹ آفس ٹاپ سٹی ون اسلام آباد میں ایک پروقار تقریب میں صوبائی وزیر سندھ برائے بہبود خواتین و چیئرپرسن سندھ ہاکی سیدہ شہلا رضا اور سی ای او ٹاپ سٹی ون مزید پڑھیں
رشید ڈی حبیب گالف, وحید بلوچ تیسرے روز بھی سرفہرست
کراچی : رشید ڈی گالف چمپئن شپ کے تیسرے روز گالفرز شاٹ لگاتے ہوئے کراچی )اسٹاف رپورٹر)بینک الحبیب کے 11ویں رشید ڈی حبیب میموریل نیشنل پروفیشنل گالف ٹورنامنٹ کا تیسرا رائونڈ کراچی گالف کلب کے سرسبز کورس پر کھیلا گیا۔ ہفتے کے روز بھی کراچی گولف کلب کے وحید بلوچ شاندار کھیل پیش کرکے لیڈرز مزید پڑھیں
برطانیہ میں لاک ڈاؤن کے دوران پارٹی کرنے پر وزیرِ اعظم بورس جانسن کو شدید تنقید کا سامنا
ویب ڈیسک — برطانیہ کے وزیرِ اعظم بورس جانسن کو کرونا وبا کے سبب عائد کردہ لاک ڈاؤن کے دوران پارٹی میں شرکت کرنے پر تاخیر سے معذرت کرنے کے باوجود مشکلات کا سامنا ہے جب کہ ان کے دفتر میں دیگر ہنگامہ خیز اجتماعات کی تازہ رپورٹس بھی سامنے آئی ہیں۔ فرانسیسی خبر رساں مزید پڑھیں