گوادر (آن لائن) ’’حق دوگوادر کو تحریک‘‘ کے سربراہ مولانا ہدایت الرحمن نے دوبارہ دھرنا دینے کا اعلان کردیا اور کہا ہے کہ 20 جنوری کو اورماڑہ میں مکران کوسٹل ہائی وے پر اور 27 فروری کو اوتھل زیروپوائنٹ جبکہ 3 فروری کو پسنی میں دھرنا دیا جائے گا‘ صوبائی حکومت اپنے وعدوں سے مکرر مزید پڑھیں
زمرہ:
حکومتی نااہلی و مہنگائی ،سراج الحق کا ملک گیر تحریک چلانے کا اعلان
امیر جماعت اسلامی سرا ج الحق لاہور میں استقبالیہ سے خطاب کررہے ہیں لاہور (نمائندہ جسارت)امیرجماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ جماعت اسلامی مہنگائی،منی بجٹ،غلط معاشی پالیسیوں اور سودی نظام کیخلاف ملک گیر تحریک چلائے گی۔ حکومت اور پاکستان اب ایک ساتھ نہیں چل سکتے ساڑھے تین سال میں اس حکومت میں کوئی ایسی مزید پڑھیں
پی سی بی ونٹر انٹر کلب کرکٹ چمپئن شپ
کراچی (اے پی پی)پی سی بی ونٹر انٹر کلب کرکٹ چمپئن شپ میں ابو ریحان کرکٹ کلب کراچی زون ایک نے مارخور کرکٹ کلب زون ایک کو بآسانی 6 وکٹوں سے شکست دے کر کوارٹر فائنل کیلیے کوالیفائی کرلیا۔ مارخور کرکٹ کلب نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 39 اوورز میں تمام وکٹوں پر 199 رنز مزید پڑھیں
انڈر19ورلڈکپ، بھارت،زمبابوے اورامارات کی فتح
سینٹ کٹس (جسارت نیوز)آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ میں بھارت نے جنوبی افریقا، زمبابوے نے پاپوا نیو گنی، یو اے ای نے کینیڈا اور آئرلینڈ نے یوگنڈا کو شکست دے دی۔ گروپ بی کے اہم میچ میں بھارت نے جنوبی افریقا کو 45 رنز سے شکست دے دی۔ بھارت انڈر 19 نے پہلے مزید پڑھیں
آصفہ بھٹو فٹبال اکیڈمی کا کراچی میں ٹورنامنٹس کا آغاز
آصفہ بھٹو فٹبال اکیڈمی کے تحت منعقدہ ٹورنامنٹ کے اختتام پر مہمان خصوصی خیر النساء کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کررہی ہیں میرپورخاص(بیورو رپورٹ)آصفہ بھٹو زرداری فٹبال اکیڈمی نے کراچی میں فٹبال ایونٹ کرانے کاآغازکردیا ۔کے پی ٹی گرائونڈ میں آصفہ بھٹو زرداری فٹبال اکیڈمی اور عبدل فٹبال کلب کراچی کے درمیان نمائشی میچ کھیلا گیا مزید پڑھیں
پی ایس ایل کا سفر، 3ایڈیشنز میں اسلام آباد یونائیٹڈ چھائی رہی
کراچی (سید وزیر علی قادری) پاکستان سپر لیگ7ویں ایڈیشن کا آغاز 27 جنوری کو نیشنل اسٹیڈیم کراچی سے ہوگا۔ مجموعی طور پر 34 میچز ٹورنامنٹ میں کھیلے جائیں گے۔ ایونٹ 7 فروری تک کراچی جبکہ 10سے 27 فروری قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا۔تاہم 2016 سے شروع ہونے والے لیگ کے اب تک مکمل مزید پڑھیں
پشاور میں خاتون کے ہاں بیک وقت 6 بچوں کی پیدائش
پشاور: لیڈی ریڈنگ ہسپتال کے گائنی وارڈ میں مہمند کی رہائشی خاتون کے ہاں بیک وقت چھ بچوں کی پیدائش ہوئی ہے جس میں پانچ بچیاں اور ایک بچہ شامل ہیں۔ ترجمان لیڈی ریڈنگ اسپتال محمد عاصم کے مطابق مہمند کے رہائشی شخص کی زوجہ کو زچگی کے لیے اسپتال لایا گیا جہاں خاتون نے بیک وقت مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیر میں صحافیوں کی گرفتاری پر پاکستان کا اظہارِ مذمت
اسلام آباد: پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں صحافیوں اور سول سوسائٹی کے کارکنوں کے خلاف ہڑھتے ہوئے ہراساں کے واقعات، غیر قانونی گرفتاریوں اور ’جعلی مجرمانہ مقدمات‘ کی مذمت کی ہے اور عالمی برادری سے مطالبہ کیا کہ وہ نئی دہلی کو اس کے اقدامات کے لیے جوابدہ ٹھہرائے۔ دفتر خارجہ نے ایک بیان میں کشمیر مزید پڑھیں
لاہور کے اسپتال سے 17 سالہ لڑکی اغوا
لاہور: پنجاب کے دارالحکومت میں اسپتال سے 17 سالہ لڑکی کو مبینہ طور پر اغوا کرلیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور کے شیخ زید اسپتال سے مبینہ طور پر اغوا ہونے والی لڑکی کا مقدمہ والد کی مدعیت میں مسلم ٹاؤن تھانے میں درج کرلیا گیا۔ مغوی خاتون کے والد علی نور نے پولیس کو بتایا کہ مزید پڑھیں
ہیٹی: سابق صدر موئس کے قتل میں ملوث سابق سینیٹر گرفتار
ہیٹی میں سات جولائی کو صدر یو وینیل موئس کے قتل میں ملوث ملک کے سابق سینیٹر جان جوئیل جوزف کو جمیکا میں گرفتار کرلیا گیا ۔ جمیکن پولیس نے جوئیل جوزف کی گرفتاری کی تصدیق کر دی ہے۔ ہیٹی پولیس کے سربراہ لیوں چارلس نے بتایا کہ جوزف نے اس سازش میں کلیدی کردار ادا مزید پڑھیں