لندن — سابق گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد نے گہری سانس لی، پہلو بدلا، سگریٹ سلگائی اور ٹھہر ٹھہر کر کہا، "آپس میں تلخی کا عنصر کم ہو رہا ہے۔ سب اکھٹے ہو بھی سکتے ہیں۔ مگر فی الحال آملیٹ سے انڈا نہیں بن سکتا۔” تو پھر کئی دہائیوں تک (محاورتاً) ایک دوسرے کے ‘جانی مزید پڑھیں
زمرہ:
رشید ناز: کردار میں ڈوب جانے والا اداکار چل بسا
کراچی — پاکستان فلم اور ٹیلی وژن انڈسٹری کے مایہ ناز اداکار رشید ناز طویل علالت کے بعد 73 برس کی عمر میں پیر کو انتقال کر گئے ہیں۔ نو ستمبر 1948 کو پشاور میں پیدا ہونے والے رشید ناز نے اپنے کریئر کا آغاز ستر کی دہائی میں پاکستان ٹیلی وژن کے پشاور سینٹر مزید پڑھیں
سرینگر کا کشمیر پریس کلب صحافیوں کے لیے بند کیوں ہے؟
سرینگر — بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر کے شہر سرینگر کا کشمیر پریس کلب گزشتہ چند روز سے بند ہے جس کے بعد بھارتی کشمیر کے صحافی اور بعض سماجی حلقے اسے آزادیٔ اظہار پر قدغن کی ایک کوشش قرار دے رہے ہیں۔ گو کہ کشمیر پریس کلب کے مرکزی دفتر پر یہ نوٹس لگایا مزید پڑھیں
عراق: 2 بینکوں پر سٹن گرینیڈ حملے، 2 افراد زخمی
عراق کے دارالحکومت بغداد میں 2 بینکوں پر سٹن گرینیڈ حملوں میں 2 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ بغداد آپریشنز کمانڈر احمد سلیم نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ دارالحکومت کے مرکزی علاقے قرادہ میں 2 بینکوں کو سٹن گرینیڈوں سے ہدف بنایا گیا۔ حملوں میں 2 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ عراق مزید پڑھیں
نائجیریا، بوکو حرام کے خلاف کاروائی میں دہشت گردوں کی ایک کثیر تعداد جہنم واصل
نائجیریا کے شمال مشرق میں دہشت گرد تنظیم بوکو حرام کے خلاف آپریشن میں بھاری تعداد میں ہلاکتیں ہوئی ہیں۔ فوج کے ترجمان اونیما نے تحریری بیان میں واضح کیا ہے کہ دہشت گردوں نے بورنو صوبے سے منسلک بیو علاقے میں فوجی دستوں پر حملہ کیا۔ ترجمان نے بتایا کہ اس واقع کے بعد مزید پڑھیں
نائیجیریا: مسلح حملہ، 50 افراد ہلاک
نائیجیریا کے صوبے کیبی میں مسلح افراد کے حملے میں 50 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ قومی ذرائع ابلاغ کے مطابق بیسیوں موٹر سائیکل سوار مسلح افراد نے صوبہ کیبی سے منسلک گاوں ڈانکاڈے میں فوج اور پولیس کے ساتھ جھڑپ کی۔ جھڑپ کے بعد مسلح افراد کی طرف سے کئے گئے حملے میں 2 فوجیوں مزید پڑھیں
شہری بلا وجہ یوکرین کا سفر نہ کریں:کینیڈیئن حکومت
کینیڈیئن حکومت نے روس کے جارحانہ رویئے کے تناظر میں اپنے شہریوں کو یوکرین کا سفر کرنے سے منع کر دیا ہے۔ کینیڈیئن حکومت نے یوکرین سے متعلق سفری سیاحت کے لیے اپنی عوام سے کہا ہے کہ وہ بلا ضرورت یوکرین کا سفر نہ کریں۔ بتایا گیا ہے کہ روس کے جارحانہ رویئے کی پالیسی اورفوجی نقل و حرکت مزید پڑھیں
بھارت، کرناٹکہ کے ایک سرکاری اسکول میں حجاب اوڑھنے کی پابندی تا حال برقرار
بھارتی ریاست کرناٹکہ کے ایک سرکاری اسکول میں، مسلم طالبات کو کئی ہفتوں سے کلاس میں ہیڈ اسکارف پہننے کی اجازت نہیں ہے۔ انڈیپینڈنٹ میں شائع خبر کے مطابق، اُڈوپی میں خواتین کے اسکول کی 4 طالبات نے اس ماہ کے آغاز سے کلاس روم میں ہیڈ اسکارف پہننے کی اجازت نہ دیے جانے پر مزید پڑھیں
مریم کے حکومت گرانے کے بیان پر پارٹی میں اختلاف ہے، سودہ یا ڈیل کر کے اقتدار نہیں چاہتے، شاہد خاقان
پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ مریم نواز کے کوئی بھی طریقہ استعمال کرکے حکومت گرانے کے بیان پر پوری پارٹی کو اختلاف ہے۔ انہوں نے سماء کے پروگرام احتساب میں گفتگو کرتے ہوئے مزید کہا کہ عدم اعتماد اس وقت لائیں گےجب یقین ہو نظام آئین کے مزید پڑھیں
یوٹیوب صلاحیتیوں کے اظہار کا بہترین ذریعہ ہے: مشہور یو ٹیوبر محمد نوید اختر
@2021 – All Right Reserved. Designed