سینئر صحافی مبشر لقمان نے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے انٹرویو کے دوران ہاتھ جوڑتے ہوئے کہا کہ ہم نے حکومت کی حمایت کی، مگر اب الیکشن کراؤ۔ تفصیلات کے مطابق مبشر لقمان نے اپنے یوٹیوب چینل پر اسحاق ڈار کا انٹرویو کیا، انہوں نے دوران پروگرام اسحاق ڈار کو ان کے سینٹر کے مزید پڑھیں
زمرہ:
الیکشن کمیشن نے 150 اراکین قومی و صوبائی اسمبلی کی رکنیت معطل کردی
اثاثہ جات کی تفصیلات جمع نہ کرنے پر150سے زائد ارکان قومی اور صوبائی اسمبلی کی رکنیت معطل کر دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے 150 اراکین پارلیمنٹ کی رکنیت معطل کر دی ۔اراکین کی رکنیت گوشوارے جمع نہ کرانے پر معطل کی گئی۔ رکنیت معطل ہونے والوں میں وفاقی وزرا نور الحق مزید پڑھیں
آئی سی سی کی ٹیسٹ رینکنگ میں پاکستانی ٹیم کی تیسری پوزیشن
دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کی رینکنگ جاری کردی جس میں پاکستانی ٹیم تیسری پوزیشن حاصل کرنے میں کامیاب رہی۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری ہونے والی ٹیسٹ سیریز کے پوائنٹس ٹیبل میں سری لنکا 24 پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبر پر ہے، جس نے 2021 سے 16 جنوری مزید پڑھیں
کشمیر پریس کلب کو بند کرنے کے حکومتی اقدام پر بھارتی صحافتی تنظمیں مایوس
@2021 – All Right Reserved. Designed
امریکہ میں برفانی طوفان‘ کئی ریاستوں میں ایمرجنسی نافذ‘ہزاروں پروازیں منسوخ
امریکی دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی اور نزدیکی ریاستوں میں برفانی طوفان کی وجہ سے شہریوں کو گھروں میں رہنے کی ہدایت جاری کردی گئی ہے۔جنوب مشرقی حصوں میں 9 انچ سے زیادہ برف پڑی جبکہ برفانی طوفان رات 8 بجے تک جاری رہنے کی پیشگوئی کی گئی ہے غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا میں مزید پڑھیں
بغداد 2 دھماکوں سے لرز اٹھا، دھماکوں میں بنکوں کو نشانہ بنایا گیا، متعدد افراد زخمی
عراق کے دارالحکومت بغداد میں 2 دھماکے ہوئے ‘دھماکوں میں بنکوں کو نشانہ بنایا گیا ‘ متعدد افراد زخمی جبکہ دوسری جانب عراقی فورسز کی ایک کاروائی میں داعش کے 70 دہشتگردوں کو مارنے کا دعویٰ کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ذرائع ابلاغ نے بغداد کی آپریشنل کمان کے حوالے سے رپورٹ مزید پڑھیں
عراق: نئی حکومت کی تشکیل کیلئے جوڑ توڑ کا سلسلہ جاری
عراق میں نئی حکومت کی تشکیل کے لیے خفیہ ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ہے۔ ان ملاقاتوں کے جلو میں العربیہ/الحدث کے نامہ نگار نے بتایا کہ قدس فورس کے کمانڈر اسماعیل قآنی بغداد پہنچے ہیں۔ ایرانی پاسداران انقلاب کی سمندر پار کارروائیوں کی ذمہ دار تنظیم قدس فورس کے کمانڈر اسماعیل قاانی بغداد جانے کے مزید پڑھیں
شہر قائد میں لٹیرے بے لگام ہو گئے جبکہ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے چپ سادھ لی
شہر قائد میں لٹیرے بے لگام ہو گئے جبکہ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے چپ سادھ لی۔ شاہ فیصل کالونی تھانے کی حدود میں موبائل شاپ پر 1 ماہ میں ڈکیتی کی دوسری واردات ہوگئی۔نجی شاپنگ سینٹر میں واقع موبائل شاپ پر 6 سے 7 ملزمان نے ڈکیتی کی، ڈکیتی کے دوران ڈاکو مزید پڑھیں
ایم کیو ایم ، پی ٹی آئی مظاہرے میں لالچ دے کر لوگوں کو لایا گیا تھا، سعید غنی
وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے کہا کہ پی ٹی آئی والے وسیم اختر پر کرپشن کے سنگین الزامات لگاتے رہتے ہیں، کل ان کے مظاہرے نے ثابت کردیا کہ کراچی کے لوگوں نے انہیں مسترد کردیا ہے، کل لالچ دے کر لوگوں کو مظاہرے میں لایا گیا تھا۔ جی ڈی اے اور پی ٹی مزید پڑھیں
شمال مغربی نائیجیریا میں مسلح افراد بدستور بے لگام‘ 50 افراد کو قتل کر دیا
شمال مغربی نائیجیریا کے صوبے ’کیبی‘ کے ایک گاؤں میں نامعلوم مسلح افراد نے 50 لوگوں کا قتل عام کیا۔ مہر نیوز کے مطابق، مقامی بااثر شخصیت عبداللہ کارمان اوناشی نے بتایا کہ مسلح عناصر نے صوبے کیبی کے دنکید گاؤں میں قتل عام کیا۔ مسلح عناصر نے اس حملے کے دوران کئی دوکانوں، گوداموں مزید پڑھیں