ترک وزیر خارجہ کا اماراتی ہم منصب سے رابطہ،واقعہ ابوظبی پر اظہار تعزیت

 وزیر خارجہ مولود چاوش اولو نے متحدہ عرب امارات کے ہم منصب شیخ عبداللہ زائد النہیان سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا۔  امور خارجہ کے مطابق، اس بات چیت میں وزیر خارجہ نے مولود چاوش اولو  نے گزشتہ روز ابوظبی میں ہوئے حملے میں ہلاک شدگان  اور زخمیوں کے لیے دلی تعزیت  کا اظہار کیا مزید پڑھیں

مجھے یا میری فیملی کو کچھ بھی ہوا تو ذمہ دار عمران خان ہوں گے، وقار ذکا

پاکستان کے سوشل میڈیا انفلوئنسر و معروف میزبان وقار ذکا کا ایک ویڈیو پیغام میں کہنا ہے کہ عمران خان نے بہت عجیب حرکت کی ہے،اگر میرے خاندان کے کسی فرد تک بات آئی تو پھر اچھانہیں ہو گا۔ انہوں نے وزیراعظم کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ کی اور میری معیشت ٹھیک کرنے مزید پڑھیں

زلفی پر کوک سٹوڈیو کے گانے ‘توجھوم’ کی دھن چوری کرنے کا الزام

کوک اسٹوڈیو سیزن 14 کا آغاز 14 جنوری کو نصیبو لال اور عابدہ پروین کے ایک گانے ‘تو جھوم’ سے ہوا۔ یہ گانا نہ صرف ریلیز کے چند گھنٹوں کے اندر وائرل ہو گیا بلکہ اس گانے نے کوک اسٹوڈیو کے شائقین کو یہ کہنے پر مجبور کر دیا کہ وہ جس کوک اسٹوڈیو کو مزید پڑھیں

حکومت ختم کرنا دنوں کا کام، بس طریقہ کار طے کرنا ہے، مریم نواز شریف

مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے پی ٹی آئی حکومت کو چند دنوں کی مہمان قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت ختم کرنا دنوں کا کام، بس طریقہ کار طے کرنا ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ میڈیا کا دھیان مزید پڑھیں

پریانتھا کمارا کی بیوہ کو گرانٹ دینے پر سیالکوٹ تاجر برادری کا مشکور ہوں، وزیراعظم

وزیر اعظم عمران خان نے سری لنکن شہری پریانتھا کمارا کی بیوہ کو گرانٹ دینے پر سیالکوٹ کی تاجر برادری کا شکریہ ادا کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ میں وزیر اعظم نے کہا کہ ’پریانتھا کمارا کی بیوہ کے اکاؤنٹ میں ایک لاکھ ڈالرز منتقل کرنے پر میں سیالکوٹ کی تاجر مزید پڑھیں

بیلاروس کی سرحدوں سےتقریبا 4000 عراقیوں کی وطن واپسی

بغداد:عراق نے حالیہ ہفتوں میں یورپی یونین کے رکن ممالک پولینڈ، لِتھوینیا اور لٹویا کے ساتھ واقع بیلاروس کی سرحدوں پر پھنسے ہوئے اپنے قریبا 4000 شہریوں کووطن واپس منتقل کیا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق عراقی وزیرخارجہ فوادحسین نے لِتھووینیا کے ہم منصب کے ساتھ بغداد میں ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ 18 نومبر مزید پڑھیں

بھارت میں مسلمانوں  کو دوسرے درجے کاشہری سمجھا جارہا ہے

اسلام آباد: مودی کی قیادت میں بھارت ایک نسل پرست ریاست بن گئی ہے جہاں مسلمانوں اور دیگر مذہبی اقلیتوں کے ساتھ دوسرے درجے کے شہریوں جیسا سلوک کیا جارہا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کی طرف سے جاری کی گئی ایک رپورٹ کے مطابق مودی کا غرور بھارت کو آمرانہ حکمرانی کی طرف لے جا مزید پڑھیں

او آئی سی میں عہدہ سنبھالنے کے لیے ایرانی سفارتکار سعودی عرب پہنچ گئے

ریاض: اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی)میں اپنے عہدے سنبھالنے کیلئے ایرانی سفارتکار سعودی عرب پہنچ گئے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق ترجمان ایرانی وزارت خارجہ سعید خطیب زادہ نے کہاکہ ایران کے تین سفارتکار جدہ پہنچ گئے، تینوں سفارتکار او آئی سی میں اپنے کام کا آغاز کریں گے، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ نے سعودی عرب مزید پڑھیں