ملک میں بارش اور برفباری کا نیا سلسلہ شروع

گزشتہ روز دھند نے ڈھیرے جمائے تو آج اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش ہو رہی ہے۔بلوچستان، خیبر پختونخوا، بالائی پنجاب، گلگت بلتستان اورآزادکشمیر میں بارش کا امکان ہے، پشین، لورالائی، چمن، قلعہ عبداللہ، قلعہ سیف اللہ، ڑوب اوربارکھان میں بھی بارش متوقع ہے۔محمکہ موسمیات کے مطابق کو ہلو، نوکنڈی، دالبندین، سبی، قلات، مزید پڑھیں

شمالی کوریا کے میزائل تجربات‘امریکہ کا طلب کردہ سلامتی کونسل اجلاس (آج) ہو گا

امریکی دھمکیوں کو خاطر میں نہ لاتے ہوئے شمالی کوریا کی جانب سے پے درپے کئے گئے میزائل تجربات نے یورپی ممالک سمیت خطے کے دیگر ممالک کو سوچنے پر مجبور کر دیا‘ جاپان کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا کے میزائل تجربات عالمی امن کے لئے خطرہ ہیں جبکہ امریکہ نے (آج) جمعرات کو مزید پڑھیں

ایرانی سفارت کاروں کی سعودی عرب آمد اچھی پیش رفت مگر برف پگھلنے میں وقت لگے گا: تجزیہ کار

ویب ڈیسک —  ایران کے تین سفارت کار اسلامی ممالک کی تنظیم (او آئی سی) میں ایران کی نمائندگی کرنے کے لیے سعودی عرب پہنچ گئے ہیں اور دونوں ممالک پانچویں براہِ راست مذاکرات کی تیاری بھی کر رہے ہیں۔ بعض مبصرین مشرق وسطیٰ کے حالات کے پس منظر میں اسے ایک بڑی پیش رفت مزید پڑھیں

کینیڈ نے بھی فائزر کی کورونا دوائی کے استعمال کی اجازت دے دی

کینیڈا کی وفاقی وزارت صحت نے فائزر کی تیار کردہ گولی کو کورونا کے مریضوں کے لیے استعمال کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ وزارت کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ "پاکسلووڈ” نامی دوا ملک میں کووڈ-19 کے خلاف استعمال کے لیے منظور شدہ پہلی نسخے کی دوا ہے۔ بیان مزید پڑھیں

میں روس کے یوکرائن پر قبضے کے احتمال کو حقیقی نہیں سمجھتا: صدر ایردوان

ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ میں روس کے یوکرائن پر قبضے کے احتمال کو حقیقی نہیں سمجھتا۔ دورہ البانیہ کے اختتام پر اخباری نمائندوں کے ساتھ بات چیت میں صدر ایردوان نے روس۔یوکرائن کشیدگی کا جائزہ لیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ میں روس کے یوکرائن پر قبضے کو ایک مزید پڑھیں

الیکشن ہو بھی جائے تو سلیکشن کرنی پڑتی ہے، آفر کی افواہوں سے معاملہ ٹھنڈا ہونے کا امکان پیدا ہو گیا

رضا رومی نے کہا ہے کہ یہ تلخ زمینی حقائق ہیں کہ الیکشن ہو بھی جائے تو سلیکشن کرنی پڑتی ہے۔ 1970ء کے الیکشن کے بعد پاکستانی تاریخ میں ایسا کبھی نہیں ہوا کہ پاور شیئرنگ نہ ہوئی ہو۔ یہی وجہ ہے کہ آفر دینے کی جو افواہیں گردش کر رہی ہیں، اس سے معاملہ مزید پڑھیں

’گجر خواتین کی توہین‘ پر مشہور یوٹیوبر گرفتار

رواں ہفتے صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع مانسہرہ میں ایک یوٹیوبر ’لالہ خورشید‘ کو پولیس نے مقامی افراد کی شکایت پر گرفتار کیا گیا کہ انہوں نے گجر قوم کی خواتین کی ’توہین‘ کی ہے۔ گجر قوم سے تعلق رکھنے والے سینکڑوں افراد نے بالاکوٹ شہر میں جمع ہوکر پولیس سے مطالبہ کیا کہ ’یوٹیوبر مزید پڑھیں

دیوار براق کو یہودیانے کیلیے ساڑھے 3کروڑ ڈالرکی منظوری

مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیلی حکومت نے ساڑھے 3کروڑ ڈالرکے منصوبے کی منظوری دی ہے ، جس کا مقصد دیوارالبراق کے تاریخی تشخص کو‘ تبدیل کرنا ہے۔ دیوار براق مسجد اقصیٰ کی مغربی دیوار سے متصل ہے۔قابض حکومت کی طرف سے جاری کردہ معلومات کے مطابق منصوبے کے تحت بنیادی ڈھانچہ تعمیر کیا جائے مزید پڑھیں

بھارت، مسلمانوں کو نسل کشی کی دھمکیاں دینے والے پنڈت کو سزا

نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارت میں عالمی دباؤ کے باعث مسلمانوں کو نسل کشی کی دھمکیاں دینے والے انتہاپسند ہندو پنڈت کو سزا مل گئی۔ خبررساں اداروں کے مطابق انتہاپسند نرسینگھ انند گری پر نفرت انگیز تقاریر اور تشدد کو فروغ دینے کے الزامات کے تحت فرد جرم عائدکردی گئی ہے اور عدالت نے مزید مزید پڑھیں

بھارتی بحری جنگی جہاز آئی این ایس رنویر میں دھماکہ 3 ہلاک 10 زخمی

بھارت: خبر ایجنسی کے مطابق ممبئی نیول ڈاکیارڈ میں آئی این ایس رنویر کے اندرونی حصے میں زور دار دھماکہ ہوا۔ دھماکے میں تین نیوی اہلکار ہلاک ہو گئے۔ ساتھ ہی 10 بھارتی نیوی اہلکاروں کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے, واقعے کے فوری بعد عملے نے صورتحال پر قابو پالیا۔ یہ معلومات ہندوستانی بحریہ مزید پڑھیں