کراچی(اسٹاف رپورٹر)لاہور قلندرز اور پشاور زلمی نے پاکستان سپر لیگ 7 کے لیے اپنے متبادل کھلاڑیوں کا انتخاب کرلیا۔ لاہور قلندرز نے پی ایس ایل 7 کے ابتدائی 3 میچز کے لیے بیٹر ہیری بروک کی جگہ بولر میتھیو پوٹس کو متبادل کھلاڑی کی حیثیت سے منتخب کرلیا۔ پشاور زلمی نے فاسٹ بولر عامر خان مزید پڑھیں
زمرہ:
باکسر محمد وسیم کے الزامات پرآرگنائزرز اورمداح کا افسوس کا اظہار
کراچی (سید وزیر علی قادری)محمد وسیم کے الزام کا جواب بہتر طور پر خالد محمودجوکہ2012سے فیڈریشن کے صدر ہیں اور واپڈا کے اسپورٹس ڈپارٹمینٹ کے جنرل مینیجر رہ چکے ہیں اور جنرل مزمل صاحب جو فیڈریشن اور واپڈا دونوں کے چیئرمین بھی ہیں اور محمد وسیم واپڈا کے تنخواہ دار ملازم رہے ہیں بتا سکتے مزید پڑھیں
پی ایس ایل ، 25فیصد تما شائیوں کو داخلے کی اجازت
کراچی (اسٹاف رپورٹر)نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشنز سینٹر نے پاکستان سپر لیگ 7 کے پہلے مرحلے میں 25 فیصد تماشائیوں کو شرکت کی منظوری دے دی۔ لیگ کا پہلا مرحلہ 27 جنوری سے 7 فروری نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائے گا۔ فیصلے کے مطابق کراچی میں شیڈول ہر میچ میں تقریباََ 8000 تماشائیوں کونیشنل اسٹیڈیم مزید پڑھیں
وائٹ ہاؤس طلسماتی جگہ ہے مگر کام اتنے ہیں کہ بس۔۔! جل بائیڈن
ویب ڈیسک — امریکی صدر جو بائیڈن کو اقتدار سنبھالے ایک سال ہو چکا ہے۔جو بائیڈن کو صدر بنتے ہی کئی مشکل چیلنجوں کا سامنا رہا ہے۔ گو کہ ان کی انتخابی مہم کا نعرہ ‘قوم کو یکجا کرنا’ رہا ہے، مگر ایک ایسے وقت میں جب ملک سیاسی طور پر شدید منقسم ہو، کرونا مزید پڑھیں
روس فیصلہ کرے یوکرین پر سفارتکاری چاہتا ہے یا تصادم؟ سلطنتوں کے قبرستان افغانستان سے انخلا کا فیصلہ ٹھیک تھا: بائیڈن
ویب ڈیسک — صدر جو بائیڈن نے اپنی مدت صدارت کا ایک سال مکمل ہونے کے موقع پر وائٹ ہاؤس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنی ٹیم پر زور دے رہے ہیں کہ ملک کے اندر مہنگائی سے نمٹنے کے لیے مزید اقدامات کریں۔ صدر نے سال 2022 کی اپنی پہلی مزید پڑھیں
روسی جارحیت کی صورت میں یوکرین کو فوجی سازوسامان دیں گے، نیٹو بروئے کار آئے گا: بلنکن
ویب ڈیسک — اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ یوکرین کے معاملے پر جاری کشیدگی میں کمی لانے کے لیے ”مکالمے اور سفارت کاری کی راہ کو ترجیح دی جانی چاہیے”، امریکی وزیر خارجہ اینٹنی بلنکن نے کہا ہے کہ اگر روس نے یوکرین کے خلاف جارحیت سے کام لیا تو اس کا سخت مزید پڑھیں
جنسی تشدد کا مقدمہ، یونیورسٹی آف مشی گن اور سابق طالب علموں کے مابین 490 ملین ڈالر معاوضے کا سمجھوتا
ویب ڈیسک — یونیورسٹی آف مشی گن نے ایک سمجھوتے کے تحت ان 1000 سے زائد افراد کو 490 ملین ڈالر کی ادائیگی پر اتفاق کیا ہے جن کا کہنا ہے کہ انہیں تقریباً چار عشروں کے دوران سابق اسپورٹس ڈائرکٹر نے ادارے میں جنسی تشدد کا نشانہ بنایا۔ اس بات کا اعلان بدھ کے مزید پڑھیں
توہین رسالت کے الزام میں گرفتار خاتون بری
فریدہ بی بی پر ’رمضان المبارک کی عبادت‘‘ نامی کتاب میں قرآن پاک کی آیات پر مشتمل صفحات کو پھاڑنے اور جلانے کا الزام تھا۔ خاتون کے خلاف محمد عرفان نامی شخص نے مقدمہ درج کروایا تھا جس نے اس جرم کا گواہ ہونے کا دعویٰ کیا تھا۔ متاثرہ خاتون کے خلاف تھانہ یکی گیٹ مزید پڑھیں
سرینا عیسیٰ کا وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم اور شہزاد اکبر کیخلاف کارروائی کیلئے نیب کو خط
سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ سرینا عیسیٰ نے چیئرمنین نیب اور پراسیکیوٹر کو خط لکھ کر وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم، شہزاد اکبر اور دیگر کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔ سرینا عیسیٰ کی جانب سے لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم نے مزید پڑھیں
‘بغیر پریس کے پریس کانفرنس’: مری سانحے پر عثمان بزدار کا ریکارڈ پیغام چلا دیا گیا
سانحہ مری پر وزیراعلیٰ کی پریس کانفرنس منسوخ کرنے کے بعد وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا ریکارڈ پیغام پریس کانفرنس بنا کر چلا دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سانحہ مری کی تحقیقاتی ٹیم نے وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو رپورٹ پیش کردی۔ اس کے بعد وزیراعلیٰ پنجاب کا ریکارڈ پیغام چلا دیا گیا جس مزید پڑھیں