لاہور کے علاقے لوہاری چوک میں دھماکہ، دو افراد ہلاک متعدد زخمی

ویب ڈیسک —  پاکستان کے شہر لاہور کے علاقے لوہاری چوک میں جمعرات کو ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں کم سے کم دو افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔ ابتدائی تحقیقات کے مطابق دھماکہ پلانٹڈ ڈیوائس سے کیا گیا۔ دھماکہ جمعرات کی دوپہر پونے دو بجے کے قریب انار کلی بازار اور مزید پڑھیں

دو دہائیوں تک ٹینس کورٹ پر راج؛ ثانیہ مرزا کا کامیابیوں اور تنازعات سے بھرا کریئر

کراچی —  بھارت کی نامور ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے بدھ کو سال 2022 کے اختتام پر ٹینس کو خیرباد کہنے کا اعلان کیا ہے۔ ثانیہ مرزا نے آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے ڈبلز ایونٹ کے پہلے راؤنڈ میں شکست کے بعد میڈیا کو اس فیصلے سے آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ انہیں مسلسل انجریز مزید پڑھیں

ہم، صدر پوتن سے 'پُر امن راستے' کی اپیل کرتے ہیں: بلنکن

امریکہ کے وزیر خارجہ انتھونی بلنکن نے دورہ یوکرائن کی مصروفیات کے دوران روس کے صدر ولادی میر پوتن سے ‘ پُر امن راستے’ کے انتخاب کی اپیل کی ہے۔ انتھونی کا، جنیوا میں اپنے روسی ہم منصب سرگے لاوروف کے ساتھ متوقع مذاکرات سے دو روز قبل، دورہ یوکرائن توجہ کا مرکز بنا ہے۔ مزید پڑھیں

خان صاحب آرمی چیف کی تعیناتی کا فیصلہ ایک دو ماہ میں کرسکتے ہیں، اسلام آباد میں خبریں زیر گردش

سینئر صحافی انصار عباسی نے کہا ہے کہ یہ غیر تصدیق شدہ خبریں اسلام آباد میں گردش کر رہی ہیں کہ وزیراعظم عمران خان آرمی چیف کی تعیناتی کے متعلق فیصلہ ایک دو ماہ میں کرسکتے ہیں۔ روزنامہ جنگ میں لکھے گئے اپنے کالم میں ان کا کہنا تھا کہ مجھے امید ہے کہ یہ مزید پڑھیں

پی ایس ایل 7 کے اینتھم سانگ کی ویڈیوز لیک، پی سی بی کا انکوائری کا فیصلہ

پی ایس ایل 7 کے اینتھم سانگ کی ریکارڈنگ کی ویڈیوز لیک ہوگئیں، کرکٹ بورڈ نے انکوائری کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ ستائیس جنوری سے کراچی میں شروع ہونے والی لیگ کو ایک اور جھٹکا لگ گیا، آفیشل سانگ کی ویڈیوز ریلیز ہونے سے پہلے ہی لیک ہو گئیں جس پر انتظامیہ نے سر پکڑ مزید پڑھیں

کراچی میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 41.06 فیصد ہوگئی

کراچی: شہر قائد میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 41.06 فیصد ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ میں 24 گھنٹے کے دوران 3 ہزار 548 کیس رپورٹ ہوئے،  24 گھنٹے کے دوران سندھ میں کورونا سے ایک شخص جاں بحق ہوا۔ مظفرآباد میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 25 فیصد رپورٹ ہوئی، حیدرآباد مزید پڑھیں

کرونا بے قابو، 6 ہزار 8 سو سے زائد نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد: ملک میں کورونا کی پانچویں لہر تیزی سے پھیل رہی ہے، کراچی شہر میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 41 فیصد سے تجاوز کرگئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی تشخیص کے لیے 58 ہزار 943 مزید پڑھیں

حوثی باغیوں کے ابوظہبی پر حملے کے علاقائی سیاست اور معیشت کے لیے اثرات ؟

ویب ڈیسک —  پیر کے روز متحدہ عرب امارات کے دار الحکومت اور علاقے کے بہت بڑے تجارتی اور سیاحتی مرکز ابوظہبی کے بین الاقوامی ہوائی اڈے کے نزدیک یمن کے حوثیوں کی جانب سے کیے جانے والے حملے میں تین افراد ہلاک ہو گئے تھے، جس کے جواب میں یمن میں حوثیوں کے خلاف مزید پڑھیں

کیا پاکستانی فاسٹ بالر محمد حسنین کا بالنگ ایکشن واقعی مشکوک ہے؟

کراچی —  پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر محمد حسنین کا شمار تیز ترین بالرز میں ہوتا ہے۔ 21 سالہ پیسر نے حال ہی میں آسٹریلیا میں کھیلی جانے والی بگ بیش کرکٹ لیگ میں سڈنی تھنڈرز کی نمائندگی کرتے ہوئے تہلکہ مچایا تھا۔ پانچ میچز میں سات کھلاڑیوں کو آؤٹ کرنے والے حسنین اس مزید پڑھیں