ہم ماسکو سے تعلقات کو مضبوط کرنا چاہتے ہیں: ایرانی صدر

ایران اپنے جوہری پروگرام پر عالمی طاقتوں سے جاری سخت مذاکراتی عمل میں روس کی مدد چاہتا ہے۔ ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے گزشتہ روز ماسکو میں اپنے روسی ہم منصب ولادیمیر پوٹن سے ملاقات کی ۔ اس ملاقات کے دوران  ایرانی صدر نے کہا کہ تہران ماسکو کے ساتھ اپنے باہمی تعلقات میں مزید بہتری لانا مزید پڑھیں

جنوبی افریقہ میں کووِڈ۔19 ویکسین کی فیکٹری کھُل گئی

جنوبی افریقہ میں کووِڈ۔19 ویکسین کی فیکٹری کھُل گئی ہے۔ مذکورہ فیکٹری، جنوبی افریقہ کی پیدائش امریکی کاروباری شخصیت، پیٹرک سون شیونگ نے لگائی ہے۔ کیپ ٹاون میں قائم کی گئی فیکٹری کی افتتاحی تقریب میں صدر سائرل رامافوسا سمیت کثیر تعداد میں اعلیٰ حکا نے شرکت کی۔ فیکٹری کا ہدف 2025 تک ویکسین کی ایک بلین مزید پڑھیں

میری نواز شریف سے ملاقات ہوئی، وہ کرونا کے بعد آپریشن کروا کر واپس آئیں گے، سہیل وڑائچ

پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کے جنوری یا فروری میں واپس آنے کا امکان نہیں ، ان خیالات کا اظہار سینئر صحافی و تجزیہ کار سہیل وڑائچ نے کیا۔ تفصیلات کے مطابق جیو کے ایک ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا میری نواز شریف سے مزید پڑھیں

خبردار!سیاح مری نہ جائیں، برفانی طوفان کا خدشہ، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا

سیاحتی مقام مری میں دوبارہ شدید برفانی طوفان آنے کا خطرہ پیدا ہو گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے سیاحوں کیلئے خطرناک الرٹ جاری کرتے ہوئے انھیں وہاں نہ جانے کی سختی سے ہدایات کر دی گئی ہیں۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری الرٹ میں کہا گیا ہے کہ بروز ہفتہ مورخہ 22 مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب نے سانحہ مری کی انکوائری رپورٹ پر 15 افسران کو عہدوں سے ہٹا دیا

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہ ہے کہ سانحہ مری کی تحقیقاتی ٹیم نے رپورٹ پیش کردی ہے، جس کی روشنی میں کمشنر راولپنڈی ڈویژن، ڈپٹی کمشنر راولپنڈی اور اسسٹنٹ کمشنر (اے سی) مری سمیت 15افسران کو عہدوں سے ہٹا دیاگیاہے۔ لاہور میں وزیر اعلیٰ کے دفتر میں پریس کانفرنس کے دوران وزیراعلیٰ عثمان مزید پڑھیں

“کالے بلدیاتی قانون کے خلاف سندھ اسمبلی کے باہر دھرنا جاری رہے گا”

کراچی: امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کا کہنا ہےکہ سندھ اسمبلی کے باہر مرکزی دھرنا جاری رہے گا، کالے بلدیاتی قانون کے خلاف جماعت اسلامی اتوار23جنوری کو ایک بڑا جلسہ عام کرے گی۔ کالے بلدیاتی قانون کے خلاف دھرنے کے 21ویں روز حسن اسکوائر یونیورسٹی روڈ پر خواتین کے مارچ ودھرنے سے خطاب کرتے مزید پڑھیں

کراچی: ڈکیتی کی واردات میں پولیس اہلکار ملوث، تمام اہلکاروں کا ریکارڈ کمپیوٹرائز کرنے کا فیصلہ

کراچی —  پاکستان کے شہر کراچی میں ڈکیتی مزاحمت کے حالیہ واقعے میں پولیس اہلکار کے ملوث ہونے کی تصدیق کے بعد محکمۂ پولیس کے تمام اہلکاروں کا ریکارڈ کمپوٹرائز کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ڈپٹی انسپکٹر جنرل (ڈی آئی جی) ایڈمنسٹریشن کراچی پولیس احمد نواز چیمہ کا کہنا ہے کہ کرمنل ریکارڈ کے مزید پڑھیں