میانمار: بودھ اقلیتی رہنما خود کو  راکھین صوبے میں ایک متبادل حکومت کے طور پر پیش کررہے ہیں

میانمار کی حکمراں فوج کی دیگر مصروفیت کا فائدہ اٹھاتے ہوئے مغربی راکھین ریاست میں بودھ نسلی اقلیتی رہنما خود کو ایک موثر سیکورٹی فورس اور موثر حکومت کے طور پر مستحکم کررہے ہیں اور مسلمانوں کو یہ باور کرا نے کی کوشش کررہے ہیں کہ وہ موجودہ فوجی حکمرانوں کا بہتر متبادل ہیں۔ لیکن مزید پڑھیں

قومی اسمبلی کے اسپیکر مصطفیٰ شَن توپ کے قطر میں مذاکرات جاری

ترکی کی  کی قومی اسمبلی کے اسپیکر مصطفیٰ شَن توپ  نے قطر کے دارالحکومت دوحہ میں اپنے سرکاری رابطوں کے دائرہ کار میں قطر کونسل کے اسپیکر حسن بن عبداللہ الغنیم سے ملاقات کی ہے۔ قطر کی سرکاری ایجنسی کیو این اے کی خبر کے مطابق مصطفیٰ شَن توپ   – غنیم  ملاقات کے دوران دونوں مزید پڑھیں

بِٹکوائن کے دیار السلواڈور سے ترکی کو سلام: صدر بُوکیلے

ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان کی دعوت پر ترکی کا دورہ کرنے والے السلواڈور کے صدر نائب بُوکیلے نے ٹویٹر سے ترکی سے متعلق پیغام شئیر کیا ہے۔ پیغام میں بُوکیلے نے "سب سے پہلے تو Bitcoin# کے دیار سے السلواڈور سے ترکی کو سلام ” کے الفاظ استعمال کئے ہیں۔ اس ٹویٹ کو مختصر مدت میں مزید پڑھیں

لائبیریا: گرجا گھر میں اژدہام،29 افراد ہلاک

لائیبیریا کے دارالحکومت مونروویا  میں ایک گرجا گھر میں عبادت کے دوران اژدہام مچنے سے انتیس افراد ہلاک ہو گئے۔ نائب وزیراطلاعات کے مطابق، مسلح افراد  کے مجمع پر حملے کے بعد عبادت کے لیے آنے والے افراد کی بھگدڑ  میں انتیس افراد ہلاک ہوئے۔ بتایا گیا ہے کہ اس واقعے کی تفتیش شروع کر دی گئی مزید پڑھیں

سعودی حکومت نے عمرہ پر پابندیوں کی تردید کردی

ریاض(انٹرنیشنل ڈیسک) سعودی عرب نے کورونا کی نئی لہر میں عمرہ پر پابندی کے حوالے سے اڑنے والی افواہوں کی سختی سے تردید کردی۔عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے وزارتِ حج و عمرہ نے عمرہ ادائیگی پر پابندی کے حوالے سے پھیلنے والی خبروں کی سختی سے تردید کرتے ہوئے وضاحتی بیان جاری مزید پڑھیں

لائبیریا : دہشت گرد حملے میں 29افراد ہلاک

منروویا(انٹرنیشنل ڈیسک) لائبیریا میں مقامی گینگ کے دہشت گرد حملے میں 29افراد ہلاک ہوگئے۔ واقعہ دارالحکومت منروویا میں ساحل کے قریب واقع نیو کرو ٹاؤن کے چرچ میں پیش آیا۔ ہلاک ہونے والوں میں 11 بچے اور ایک خاتون بھی شامل ہے۔ عینی شاہدین کے حوالے سے بتایا چرچ میں تقریب کے دوران بندوق اور مزید پڑھیں

اسرائیل کا اعلیٰ اختیاراتی وفد سوڈان پہنچ گیا ، شہری سراپا اختجاج

مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیلی کا اعلیٰ اختیاراتی وفد سوڈان پہنچ گیا۔ اسرائیل کے عبرانی ریڈیو کے مطابق اسرائیلی طیارے نے لد ہوائی اڈے سے اڑان بھری اور دارالحکومت خرطوم میں اترا۔ وفد کے ارکان کی شناخت نہیں بتائی گئی۔ دوران سفر اسرائیلی طیارہ مصر کے شرم الشیخ میں اترا اور وہاں سے خرطوم مزید پڑھیں

آسٹریلوی ٹیم کا دورہ پاکستان پوری ٹیم پاکستان آئیگی،گرینبرگ

سڈنی(آئی این پی) ٹاپ آسٹریلوی کرکٹرز نے پاکستان آنے کا ارادہ کرلیا جب کہ کرکٹرز ایسوسی ایشن کے چیف ایگزیکٹیو ٹوڈ گرینبرگ نے کہاکہ تمام کھلاڑی سیریز میں حصہ لیں گے۔آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم رواں برس مارچ میں پاکستان کا ٹور کرنے کیلیے تیار ہے،یہ اس کا 1998کے بعد پاک سرزمین کا پہلا دورہ ہوگا، مزید پڑھیں

شاداب اور وہاب پی ایس ایل کے کامیاب کپتان

کراچی(اسٹاف رپورٹر)اسلام آباد یونائیٹڈ اور پشاور زلمی2016سے جاری پاکستان سپر لیگ کی 2 سب سے کامیاب ٹیمیں ہیں،یہ دونوں ٹیمیں لیگ کے پہلے دونوں ایڈیشنز کی فاتح سائیڈز بھی ہیں،اسلام آباد یونائیٹڈ نے پی ایس ایل 2016 کا ٹائٹل جیتا جبکہ پشاور زلمی ایڈیشن 2017 کی فاتح ٹیم ہے،2 مرتبہ کی پی ایس ایل چمپئن مزید پڑھیں

پی ایس ایل ، ریزروپول میں شامل کھلاڑیوں کا اعلان کردیا گیا

کراچی (سید وزیر علی قادری)پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان سپر لیگ 7 کے لیے 19 ریزرو کھلاڑیوں کے پول کا اعلان کردیا۔ایونٹ 27 جنوری سے 27 فروری نیشنل اسٹیڈیم کراچی اور قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا۔ ان 19 میں سے 15 کھلاڑی آج ہوٹل پہنچیں گے، جہاں وہ پی سی بی کی طرف مزید پڑھیں