لائبیریا: چرچ کے اجتماع میں بھگدڑ سے 29 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

مونرویا: افریقی ملک لائبیریا میں چرچ کے اجتماع میں بھگدڑ مچنے سے 29 افراد ہلاک، درجنوں زخمی ہو گئے۔ مرنے والوں میں 11 بچے بھی شامل ہیں۔ لائبیرین پولیس کی مطابق دارالحکومت کے گنجان آباد ساحلی علاقے میں چرچ کی تقریب جاری تھی کہ اچانک دعائیہ تقریب میں سٹریٹ گینگ کے مسلح شخص گھس آئے، مزید پڑھیں

چین اور جرمنی کے وزرائے خارجہ کا کثیر جہتی امور میں تعاون کو مضبوط بنانے پر اتفاق 

بیجنگ: چین کے  ریاستی کونسلر اور وزیر خارجہ وانگ ای نے جرمنی کی نو تعینات وزیر خارجہ اینالینا بیلبرک کے ساتھ ویڈیو لنک کے ذریعے ملاقات کی۔ وانگ ای نے کہا کہ اس سال چین اور جرمنی کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی 50ویں سالگرہ منائی جا رہی ہے اور یہ ایک اہم سال مزید پڑھیں

جسٹس جاوید اقبال کی قیادت میں نیب کی کارکردگی رپورٹ جاری

اسلام آباد: نیب نے چیئرمین نیب جسٹس جاوید اقبال کی قیادت میں نیب کی شاندار کارکردگی رپورٹ جاری کر دی۔ معاشرے سے بد عنوانی کے خاتمہ کے لیے قومی احتساب بیورو اپنی کثیر الجہت حکمت عملی کے ذریعے غیر متزلزل عزم کے ساتھ جہاں مسلسل کوشاں ہے وہاں اس کی کاوشوں کے قابل ذکر نتائج مزید پڑھیں

اسلام آباد کچ�ری  کے 15 ججز کورونا کا شکار�وگئے

اسلام آباد: اسلام آباد کی  ضلع کچہری میں کورونا کیسز میں غیر معمولی اضافہ کے بعد کورونا کا شکار ججز کی عدالتیں بند کردی گئیں۔ عدالتی ذرائع کے مطابق وفاقی دارالحکومت کی ضلع کچہری میں 15 ججز کورونا کا شکار ہو گئے جب کہ ضلع کچہری میں مختلف عدالتوں کے 58 اہلکار بھی کورونا میں مزید پڑھیں

گوادر: تیل صا� کرنے کے کارخانے یا ری�ائنری کے قیام کی کوئی تجویز زیر غور ن�یں، حماد اظ�ر

 اسلام آباد: وفاقی وزیر توانائی محمد حماد اظہر نے کہاہے کہ بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں کسی تیل صاف کرنے کے کارخانے یا ریفائنری کے قیام کی کوئی تجویز زیر غور نہیں ہے۔یہ بات وفاقی وزیر توانائی محمد حماد اظہر نے قومی اسمبلی کو بتائی۔ایک سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

سابق بھارتی کرکٹر ہربھجن سنگھ کورونا وائرس کا شکار

نئی دہلی: سابق بھارتی کرکٹر ہربھجن سنگھ بھی عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے پیغام میں ہربھجن سنگھ نے بتایا کہ اْنہیں کورونا وائرس کی ہلکی علامات ظاہر ہوئیں جس کے بعد ْنہوں نے ٹیسٹ کروایا جوکہ مثبت آگیا۔ ہربھجن سنگھ نے کہا کہ مزید پڑھیں

لیاری؛ گھر سے مقتول خاتون کی لاش کا معمہ حل، الیکٹریشن گرفتار

 کراچی: پولیس نے لیاری میں گھر سے ملنے والی خاتون کی لاش کا کیس حل اور ایک شخص کو گرفتار کرلیا۔ پولیس نے قاتل کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے جو پیشہ کے اعتبار سے الیکٹریشن ہے اور اسی کام کے سلسلے میں خاتون کے گھر آنا جانا تھا۔ پولیس کے مطابق ابتدائی تفتیش میں مزید پڑھیں

افغانستان کو بعض اشیا پاکستانی کرنسی میں برآمد کی جائیں گی، اقتصادی رابطہ کمیٹی

 اسلام آباد: اقتصادی رابطہ کمیٹی نے افغانستان کو بعض پاکستانی اشیا پاکستانی کرنسی میں برآمد کرنے کی منظوری دے دی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیر خزانہ شوکت ترین کی زیر صدارت کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا ورچوئل اجلاس ہوا جس میں  داسو پن بجلی منصوبے کے حملے میں ہلاک ہونے والے چینی ملازمین کیلئے 11 کروڑ مزید پڑھیں

کورونا کی زیادہ شرح والے تعلیمی ادارے ایک ہفتے کیلیے بند

 اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے کورونا کی زیادہ شرح والے تعلیمی اداروں کو ایک ہفتے کے لیے بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق این سی او سی نے ملک میں کورونا کی نئی لہر کے پیش نظر تعلیمی اداروں میں آئندہ 2ہفتوں کیلئے  بڑے پیمانے پر کورونا ٹیسٹنگ کرنے جبکہ مزید پڑھیں

3 لاکھ روپے کے تنازع پر دوست نے دوست کو قتل کردیا

 کراچی: شہرقائد کے علاقے گزری میں تین لاکھ روپے کے تنازع پر دوست نے دوست کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پولیس نے مالی کے قتل میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔ ملزم مقتول کا دوست تھا اور تین لاکھ روپے کے تنازع پر اس کا قتل کیا۔ جمعرات کی شب مزید پڑھیں