عمران خان کے دور میں کرپٹ مافیا کی اعانت ہوئی، بہت جلد ثابت کر دوں گا: کامران خان

سینئر صحافی کامران خان نے کہا ہے کہ میں انشاء اللہ میں بہت جلد ثابت کر دوں گا کہ عمران خان کے دور حکومت میں کرپٹ مافیا کی اعانت ہوئی۔ کرپٹ مافیا کو سزائیں دینے کا وعدہ اپنی موت آپ مر چکا ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری اپنے ایک اہم بیان مزید پڑھیں

سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد کی تشہیر، اسلام آباد ہائیکورٹ نے تمام مقدمات کا ریکارڈ طلب کر لیا

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس عامر فاروق کی عدالت نے سوشل میڈیا پر بدترین گستاخانہ مواد کی تشہیر کیس میں ملوث مجرمان کے خلاف کارروائی کے لئے دائر درخواست میں ٹرائل کورٹس میں زیر سماعت گستاخانہ مواد کے متعلق تمام مقدمات کا ریکارڈ طلب کر لیا۔ عدالت نے درخواستوں کا اصل ریکارڈ موجود نہ ہونے مزید پڑھیں

وزیراعظم کے مشیر برائے داخلہ و احتساب شہزاد اکبر نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر برائے داخلہ اور احتساب شہزاد اکبر نے اپنے عہدہ سے استعفیٰ دے دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں شہزاد اکبر نے عہدے سے مستعفیٰ ہونے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ میں نے اپنا استعفیٰ وزیر اعظم عمران خان کو بھیج دیا ہے۔ انہوں نے مزید پڑھیں

معیشت کو بچانے کے لیے عمران خان کو بھگانا ہوگا، بلاول بھٹو

 چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہم جمہوری ،قانونی اورآئینی طاقت سے حکومت کو ختم کریں گے۔ حيدرآباد میں پيپلز پارٹی کے ٹریکٹر ٹرالی مارچ سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کہا کہ کسان بھوکاسوئےگاتوملک بھوکاسوئےگا، آج یہ حالات ہیں کہ یوریا کھاد کے لیے کسان قطاروں میں کھڑے مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وزیراعظم کو دورہ لویردیرسے روک دیا 

 الیکشن کمیشن آف پاکستان نے   وزیراعظم کے 27 جنوری کو لوئر دیر کے مجوزہ دور ے پر ایکشن لیتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کو دورے سے روک دیا ہے، اس حوالے سے الیکشن کمیشن لوئر دیر کی جانب سے باضابطہ نوٹیفیکیشن بھی جاری کردیا ہے۔ الیکشن کمشنر محمد اقبال تنولی کی جانب سے ڈی مزید پڑھیں

لاہور دھماکے کی تحقیقات میں سیف سٹی کیمرہ ناکارہ ہونے کا انکشاف تشویشناک ہے، حمزہ شہباز  

 مسلم لیگ (ن) کے رہنما  و اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز شریف نے کہا ہے کہ لاہور دھماکے کی تحقیقات میں سیف سٹی کیمرہ ناکارہ ہونے کا انکشاف تشویشناک ہے، میں بارہا اس جانب حکومت کی توجہ دلانے کی کوشش کر چکا ہوں ، گزشتہ  سال پنجاب اسمبلی میں پیش رپورٹ بھی 30 فیصد مزید پڑھیں

عمران خان کی تقریر پر دلچسپ تبصرے: ‘کیوں نکالا کے بعد پیشِ خدمت ہے اگر مجھے نکالا’

پاکستان کے وزیرِ اعظم عمران خان کے حالیہ بیانات سوشل میڈیا پر تنقید کی زد میں ہیں جب کہ حزبِ اختلاف کی جماعتوں نے انہیں جلد اقتدار سے الگ ہونے کا مشورہ دیا ہے۔ وزیرِ اعظم نے اتوار کو ٹیلی ویژن پر نشر ہونے والے سوال و جواب کے سیشن کے دوران مختلف خدشات کا مزید پڑھیں

عمران خان کے مشیر برائے احتساب شہزاد اکبر نے استعفیٰ دے دیا

پاکستان کے وزیرِ اعظم عمران خان کے مشیر برائے احتساب شہزاد اکبر اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے ہیں۔ شہزاد اکبر نے پیر کو اپنے ایک ٹوئٹ میں بتایا کہ انہوں نے وزیرِ اعظم کو اپنا استعفیٰ دے دیا ہے۔ ان کے بقول، "مجھے امید ہے کہ عمران خان کی قیادت میں احتساب کا عمل مزید پڑھیں