اسکالر شپ پرگراموں کے ذریعہ امریکی یونیورسٹیوں میں تعلیم حاصل کرنے والے افغان طلبا کو طالبان کے اقتدار سنبھالنے کے بعد سے غیر یقینی مستقبل کا سامنا ہے، ان میں سے بہت سےطلباء کا کہنا ہے کہ وہ تحفظ کے خدشات کے پیش نظر اپنے آبائی ملک واپس نہیں جاسکتے۔ گزشتہ تعلیمی سال کے دوران مزید پڑھیں
زمرہ:
توہین مذہب کے کیس کا سامنا کرتے 70 سالہ احمدی شہری کا شدید بیماری کی حالت میں انتقال
بہاولپور میں توہین مذہب کیس کا سامنا کر رہے ایک 70 سالہ احمدی شہری کی شدید بیماری کی حالت میں دوران علاج وفات ہوگئی ہے۔ ملزم کا وکٹوریہ ہسپتال بہاولپور میں علاج کیا جا رہا تھا۔ 70 سالہ اصغر علی کلار نامی اس احمدی شہری پر بہاولپور کے علاقے ماڈل ٹائون کی جامع مسجد سیدیہ مزید پڑھیں
اوسلو: مغربی ممالک اور طالبان کے درمیان مذاکرات کا آغاز
@2021 – All Right Reserved. Designed
امریکہ: سفارتخانے کے عملے کے اہل خانہ کو یوکرین چھوڑنے کے احکامات
امریکی محکمہ خارجہ نے یوکرین میں اپنے سفارت خانے کے عملے کے اہلیت رکھنے والے اہل خانہ کے ارکان کو ملک چھوڑنے کا حکم دیا ہے۔ محکمہ خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اس نے براہ راست ملازمت پر رکھے گئے امریکی ملازمین کو رضاکارانہ روانگی کی اجازت دی ہے اور اہلیت رکھنے مزید پڑھیں
امریکا میں نسل پرستی کا دیرینہ مسئلہ بے نقاب
نیو یارک: ہانگ کانگ کے “ساؤتھ چائنا مارننگ پوسٹ” نے ایک مضمون شائع کیا جس میں امریکہ میں سفید فام بالادستی اور نسل پرستی کاذکر کیا گیا ہے۔ مضمون کے مطابق امریکہ میں نسل پرستی ہر جگہ پر موجود ہے۔ رنگت کے لحاظ سے نسلوں میں تفریق باآسانی تنازعات کا باعث بن رہی ہے لیکن مزید پڑھیں
شہزاد اکبر نے شدید دباؤمیں کام کیا مافیازپر کام کرنا آسان نہیں، فوادچودھری
اسلام آبادوفاقی وزیراطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ شہزاد اکبر نے شدید دبا ومیں کام کیا، مافیاز پر کام کرنا آسان نہیں تھا لیکن انہوں نے بہترین طور پر کیسز کو دیکھا۔ پیر کو ٹوئٹر پر جاری بیان میںوزیراعظم کے مشیر برائے داخلہ و احتساب شہزاد اکبر کے استعفے پر فواد چوہدری نے ردعمل مزید پڑھیں
ن لیگ سیاسی نہیں بلکہ مافیا ہے، وزیراعظم
اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ن لیگ سیاسی جماعت نہیں، وہ ایک مافیا کی طرح آپریٹ کررہی ہے جبکہ اپوزیشن جماعتیں ڈیل کی خبریں پھیلا کر اپنے لیے سیاسی ماحول بنا رہی ہیں،احتساب اور کرپشن کے خلاف بیانیہ پر ایک انچ پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ مجرموں مزید پڑھیں
جب امریکہ میں ووٹ ڈالنے کے لیے ٹیکس دینا پڑتا تھا
ویب ڈیسک — امریکہ کے صدر لنڈن بی جونسن نے چوبیسویں ترمیم پر دستخط کرنے کے بعد کہا تھا کہ آج کے بعد کوئی اتنا غریب نہیں رہے گا کہ ووٹ بھی نہ ڈال سکے۔یہ 23جنوری 1964 کا دن تھا جب اس ترمیم کی منظوری سے اس وقت امریکہ کی متعدد جنوبی ریاستوں میں رائے مزید پڑھیں
طالبان وفد ناروے میں
افغانستان طالبان انتظامیہ کے وفد نے ناروے کے دارالحکومت اوسلو میں متعدد حکام کے ساتھ مذاکرات کئے۔ طالبان عبوری حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے ٹویٹر سے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ طالبان وفد نے نارویجیئن حکام کے ساتھ اجلاس کیا۔ اجلاس میں شرکاء نے صبر و تحمل کے ساتھ ایک دوسرے مزید پڑھیں
شہباز شریف کی گرفتاری، شہزاد اکبر وزیراعظم کی خواہش پوری نہ کرسکے، عہدے سے ہاتھ دھونا پڑے
خبریں ہیں کہ مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کا جیل نہ جانا مشیر احتساب شہزاد اکبر کے استعفے کی بنیاد بنی ہے۔ لیگی رہنما عطاء اللہ تارڑ نے 17 جنوری کو ہی دعویٰ کر دیا تھا کہ شہزاد اکبر کے گھر جانے کا وقت آگیا ہے۔ عمران خان کی شدید خواہش ہے کہ مزید پڑھیں