پی ایس ایل 7،انگلینڈ کے مزید 6کھلاڑی کراچی پہنچ گئے

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پی ایس ایل کے ساتویں سیزن میں شرکت کے لیے انگلینڈ کے مزید 6کھلاڑی کراچی پہنچ گئے ہیں۔ جیمز وینس قرنطینہ نہیں کریں گے جبکہ باقی 5 انگلش کرکٹر 3روز کا قرنطینہ مکمل کرنے کے بعد اپنی ٹیموں کو جوائن کریں گے۔ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز کے اختتام کے بعد انگلینڈ کے مزید 6 مزید پڑھیں

فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر ، ارجنٹینا نے کولمبیا کو شکست دے دی

پیرو (جسارت نیوز) فٹ بال کے عالمی مقابلوں کے لیے جاری ورلڈ کپ کوالیفائنگ رائونڈ میں ارجنٹینا نے کولمبیا کو1-0سے شکست دے دی ۔ ارجنٹینا نے کوالیفائنگ رائونڈ کا یہ میچ جیت کر مسلسل 29 میچز میں ناقابل شکست رہنے کے اپنے ریکارڈ کا بہتر کیا۔ارجنٹینا کی جانب سے لوٹارو مارٹینز نے میچ کے 29 مزید پڑھیں

کراچی میں تاجر سے ساڑھے 3کروڑ لوٹ لیے گئے

 کراچی: ڈاکو مہران ہوٹل انڈر پاس سے سونے کے تاجر سے کروڑوں روپے نقد لوٹ کر فرار ہوگئے۔ رواں سال کی سب بڑی ڈکیتی کی واردات میں ڈاکو داؤد پوتا روڈ مہران ہوٹل انڈر پاس سے سونے کے تاجر سے کروڑوں روپے نقد لوٹ کر فرار ہوگئے۔ ایس ایچ او آرٹلری میدان خرم اعوان سے رابطہ مزید پڑھیں

ہائی ٹینشن لائن سے کرنٹ لگنے سے 10 سالہ لڑکا ہلاک، 8 بچے زخمی

 کراچی: سہراب گوٹھ کے علاقے مچھر کالونی میں مدرسے کی چھت کے قریب سے گزرے والے ہائی ٹینشن لائن سے کرنٹ لگنے سے نوعمر لڑکا جاں بحق جبکہ 8 بچے ایک دوسرے کو بچاتے ہوئے کرنٹ لگنے سے جھلس کر زخمی ہوگئے۔ سہراب گوٹھ کے علاقے مچھر کالونی الاصف اسکوائر کے عقب میں جامع مسجد مصطفیٰ مزید پڑھیں

یوکرین تنازع: امریکہ مزید دو ہزار فوجی پولینڈ اور جرمنی بھیجےگا، پینٹاگان

ویب ڈیسک —  امریکی محکمہ دفاع ، پنٹاگان نے بدھ کے روز بتایا ہے کہ صدر جو بائیڈن اس ہفتے نارتھ کیرولینا کی ریاست میں واقع فورٹ بریگ سے تقریباً دو ہزار فوجی پولینڈ اور جرمنی بھجوا رہے ہیں ، جب کہ جرمنی میں موجود اندازاً ایک ہزار فوجیوں کو رومانیہ روانہ کیا جائے گا۔ مزید پڑھیں

جنگجو تفریح گاہوں، میلوں ٹھیلوں میں اسلحہ لے کر نہ جائیں، طالبان کا حکم

ویب ڈیسک —  بدھ کو طالبان کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ طالبان جنگجو تفریح گاہوں میں اسلحہ لے کر نہیں جا سکیں گے۔ ایک اعتبار سے یہ نیا حکم دنیا کے سامنے افغانستان کی معتدل تصویر پیش کرنے کی ایک اورکوشش قرار دی جا سکتی ہے۔ طالبان جنگجو ؤں کی اکثریت تقریباً 20 مزید پڑھیں

بلوچستان: نوشکی اور پنجگور میں سکیورٹی فورسز کے کیمپوں پر حملے، چار مبینہ دہشتگرد اور ایک سپاہی ہلاک

کوئٹہ —  بلوچستان کے پنجگور اور نوشکی کے علاقوں میں سکیورٹی فورسز کے کیمپوں پر بلوچ عسکریت پسندوں کے حملوں اور فوج کی جوابی کارروائی میں چار جنجگو اور فوج کا ایک سپاہی ہلاک ہو گئے۔ فوج کے شعبہ تعلقات عامہ نے اپنے بیان میں بتایا ہے کہ پاکستان کے جنوب مغربی صوبہ بلوچستان میں مزید پڑھیں

حیدر آباد :محنت کش آج سیمینار کا انعقاد کریں گے

حیدر آباد (اسٹاف رپورٹر) محنت کش آج کشمیر کے مظلوم مسلمان بھائیوں سے اظہار یکجہتی کے لیے سیمینار کا انعقاد کریں گے۔ نیشنل لیبر فیڈریشن حیدرآباد کے تحت آج جمعرات بعد نماز عصر لیبر ہال گول بلڈنگ میں سیمینار کا انعقاد کیاجائے گا جس سے امیر جماعت اسلامی حیدرآباد عقیل احمد خان خصوصی خطاب کریں مزید پڑھیں

حیدر آباد یونین آف جرنلسٹس (دستور) کا اظہارِ افسوس

حیدر آباد (اسٹاف رپورٹر) حیدر آباد یونین آف جرنلسٹس (دستور) کے سرپرست اعلیٰ عبدالحفیظ عابد، صدر تجمل حسین، سینئر نائب صدر راحت کاظمی، نائب صدر نصیرراہی، جنرل سیکرٹری لالہ مرزا خان، جوائنٹ سیکرٹری وسیم شیروانی، خازن فہیم صدیقی، سیکرٹری انفارمیشن شاہد حفیظ اور رکن گورننگ باڈی ساجد علی خان عارف نورانی، محمد خالد شیخ، احتشام مزید پڑھیں

کراچی میں ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث ایس ایس یو کمانڈو دیگر 2 ساتھیوں گرفتار

 کراچی: ایئر پورٹ پولیس نے ڈکتیی کی وارداتوں میں ملوث اسپیشل سیکیورٹی یونٹ (ایس ایس یو) کے کمانڈو کو دیگر 2 ساتھیوں کے ہمراہ گرفتار کرلیا۔ ایئر پورٹ پولیس نے ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث 3 ڈاکوؤں نوید عرف کمانڈو، علی شیر اور محمد جبار کو گرفتار کر کے لوٹی ہوئی نقدی اور ڈیجیٹل کیمرے بھی مزید پڑھیں