لیما: جنوبی امریکی ملک پیرو میں مسافر بردار طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، جس کے نتیجے میں اس میں سورا 7 افراد ہلاک ہوگئے عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق طیارہ پرواز بھرنے کے کچھ دیر بعد ہی ہچکولے کھاتے ہوئے زمین پر آگرا، زمین پر گرتے ہوئے طیارے میں آگ بھڑک اُٹھی، فائر بریگیڈ مزید پڑھیں
زمرہ:
زرداری ٹولہ سب سے بڑا لینڈ مافیہ ہے ، سندھ ہاری کمیٹی
بدین(نمائندہ جسارت) سندھ ہاری کمیٹی کے سربراہ ثمر حیدر جتوئی نے کہا ہے پیپلزپارٹی اور نواز لیگ ایک سکے کے دو رُخ ہیں باری باری اقتدار اور لوٹ مار ان کی سیاست ہے زرداری ٹولہ سب سے بڑا لینڈ مافیا ہے ہر ضلع میں وزیر مشیر اراکین اسمبلی کو ریاض ملک بنا دیا گیا ہے،سندھ مزید پڑھیں
تاحیات نااہلی کیخلاف درخواست سے کوئی تعلق نہیں‘جہانگیر ترین
لودھراں ( آن لائن )رہنما تحریک انصاف جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ تاحیات نااہلی کیخلاف درخواست سے میراکوئی تعلق نہیں ہے، بحران انتہا پر پہنچ جاتا ہے تب حکومت حرکت میں آتی ہے، بحران پیدا ہونے سے پہلے اس پر قابو پانے کیلیے حکومت کے پاس وسائل ہوتے ہیں۔لودھراں میں میڈیا سے گفتگو میں مزید پڑھیں
محکمہ موسمیات نے آج بارش کی پیش گوئی کردی
محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران کراچی میں بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہےکہ کراچی میں اس وقت مغرب سے ہلکی ہوائیں چل رہی ہیں اور شہرکا کم سے کم درجہ حرارت 16.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے جب کہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 18 مزید پڑھیں
شوبز شخصیتیں بھی موجودہ حکومت سے بیزار: عمران خان کو اب گھر جانا چاہیے، اریبہ حبیب
اداکارہ اریبہ حبیب کا کہنا ہے کہ اب عمران خان کو واپس گھر چلے جانا چاہیے۔ نجی چینل کے پروگرام میں اداکارہ اریبہ حبیب اور مسلم لیگ ن کے رہنما محمد زبیر نے شرکت کی، دونوں مہمانوں سے شو کے میزبان نے دلچسپ سوالات پوچھے جب کہ ان سے عوام کی آراء پر مبنی رائے مزید پڑھیں
خیبرپختونخوا نے قومی انڈر13ون ڈے ٹورنامنٹ جیت لیا
کراچی (اسٹاف رپورٹر)خیبرپختونخوا نے قومی انڈر 13 ون ڈے ٹورنامنٹ جیت لیا۔ یو بی ایل اسپورٹس کمپلیکس کراچی میں کھیلے گئے قومی انڈر 13 ون ڈے ٹورنامنٹ کے فائنل میں خیبرپختونخوا نے سدرن پنجاب کو 2 وکٹوں سے ہرا کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ میچ میں آل رائونڈکارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر خیبرپختونخوا کے نفیس مزید پڑھیں
پی ایس ایل کا دوسرا مرحلہ، ٹیموں کی لاہور آمدآج سے شروع ہوگی
لاہور(نمائندہ خصوصی)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)سیزن سیون کے دوسرے اور آخری مرحلے کیلئے ٹیموں کی لاہور آمد آج سے شروع ہو گی۔ اسلام آباد یونائیٹڈ ، پشاور زلمی اور ملتان سلطانز کی ٹیم آج سے لاہور پہنچیں گی جبکہ لاہور قلندرز، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور کراچی کنگز کل لاہور پہنچیں گی۔ٹیمیں ہائی پرفارمنس سینٹر مزید پڑھیں
ہواریہ سپر لیگ 19فروری سے شروع ہو گی، فیاض رنگون والا
کراچی:جام نگر وہواریہ یوتھ آرگنائزیشن کے زیر اہتمام سپر لیگ ٹورنامنٹ کے سلسلے میں کھلاڑیوں ڈرافٹنگ کے موقع پر مہمان خصوصی کے ساتھ شرکاء کا گروپ فوتو کراچی (اسٹاف رپورٹر )جام نگر وہواریہ میمن جماعت اور جام نگر وہواریہ یوتھ آرگنائزیشن کی جانب سے مقامی ہال میں منعقدہ وہواریہ سپر لیگ 11کی افتتاحی تقریب میں مزید پڑھیں
جوہری مذاکرات کی بحالی کی کوشش، امریکہ نے ایران پر پابندیاں نرم کر دیں
ویب ڈیسک — بائیڈن انتظامیہ نے جمعے کو ایران کے سول جوہری پروگرام پر امریکہ کی پابندیوں میں نرمی کی ہے۔ یہ اقدام ایسے موقع پر سامنے آیا جب 2015 کے جوہری معاہدے کی بحالی سے متعلق مذاکرات اہم موڑ پر پہنچ چکے ہیں۔ ایک طرف امریکہ کے مذاکرات کار ویانا میں اہم اجلاس کے مزید پڑھیں
ملکہ برطانیہ کا ستر سالہ دورِ اقتدار: ایک اتفاق جو طویل ترین حکمرانی میں بدل گیا
ویب ڈیسک — ملکہ الزبتھ برطانیہ پر طویل ترین عرصے تک حکومت کرنے والی برطانوی فرماں روا ہیں۔ چھ فروری کو انہیں ملکہ بنے 70 سال مکمل ہو رہے ہیں اور ان کی حکمرانی کی پلاٹینم جوبلی منائی جا رہی ہے۔ الزبتھ الیگزینڈرا میری ونڈسر (ملکہ الزبتھ کا پورا نام) 21 اپریل 1926 کو لندن مزید پڑھیں