آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں کس کو آزمائیں؟ کھلاڑیوں نے سلیکٹرز کو آزمائش میں ڈال دیا

ویب ڈیسک —  آسٹریلیا کے خلاف پاکستان کے 16 رکنی اسکواڈ میں ہر کھلاڑی ہی ایسا ہے جو اپنی پوزیشن پر کھیلنے کے لیے موزوں ہے۔ اوپنرز ہوں یا مڈل آرڈر بلے باز، فاسٹ بالنگ کا شعبہ ہو یا اسپن کا، ہر شعبے کے لیے دستیاب کھلاڑیوں میں سے 11 رکنی ٹیم کا انتخاب کرنا مزید پڑھیں

سیدہ طوبیٰ نے عامر لیاقت حسین سے اپنی راہیں جدا کر لیں

پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین کی اہلیہ طوبیٰ انور نے اپنے شوہر سے راہیں جدا کرتے ہوئے ان سے خلع لے لی ہے۔ خیال رہے کہ طوبیٰ انور مشوہر اداکارہ اور ماڈل ہیں۔ طوبیٰ انور سماجی رابطوں کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر جاری ایک پوسٹ میں تصدیق کی ہے کہ مزید پڑھیں

ملک میں صدارتی نظام کا مطالبہ غیر آئینی ہے، لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائی کورٹ نے قرار دیا ہے کہ پاکستان میں صدارتی نظام حکومت کا مطالبہ آئین کے بنیادی ڈھانچے کے منافی ہے۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس جواد حسن نے ملک میں صدارتی نظام کے لیے ریفرنڈم کرانے کی درخواست پر فیصلہ کرنے کے لیے کابینہ ڈویژن کو ہدایت دینے کی درخواست کو مسترد کردی۔ عدالت مزید پڑھیں

وزیراعظم کا اپنی ٹیم کے 10 بہترین وزراء کیلئے ایوارڈ، مراد سعید کا پہلا نمبر

وزیراعظم نے بہترین کارکردگی پر وفاقی وزرا میں تعریفی اسناد تقسیم کیں۔ وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والی تقریب میں بہترین کارکردگی پر ورزرا، مشیر اور معاون خصوصی کو تعریفی اسناد دی گئیں جن میں کارکردگی کی بنیاد پر مراد سعید کی وزارت مواصلات کا پہلا نمبر رہا اور انہیں پہلا ایوارڈ د یا گیا۔ بہترین مزید پڑھیں

سکھ مسلمان موسیقاروں اور اداکاروں کے ساتھ بھارت کا امتیازی سلوک

بھارت کے عزیم غزل گلوکار جگجیت سنگھ کے جنم دن پر اُن کے مداح آج پھر انہیں یاد کررہے ہیں۔ جگجیت ہندوستان کے سب سے بڑے کلاسیکل موسیقار تھے۔ جگجیت نے پگڑی پہن کر اور داڑھی رکھ کر اپنی مذہبی شناخت کے ساتھ میوزک اندسٹری میں قدم جمانے کی کوشش کی لیکن پندرہ سال تک مزید پڑھیں

کیا اسٹیٹ بینک کا نیا قانون درست ہے؟

موجودہ حکومت آنے کے بعد جس قدر معیشت پر بحث ہوئی ہے اور معاشی معاملات پر جس قدر سیاست ہورہی اس سے قبل نہیں ہوئی تھی۔ مہنگائی یا افراطِ زر، زرِمبادلہ کے ذخائر، روپے کی قدر اور عالمی تجارت کے ساتھ ساتھ گزشتہ تقریباً ایک سال سے اسٹیٹ بینک کا نیا قانون بھی زیرِ بحث مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ میں بھی ویکسین کے خلاف ٹرک ڈرائیوروں کا احتجاج

ویلنگٹن : نیوزی لینڈ میں کورونا وائرس کے تناظر میں عائد پابندیوں کے خلاف مظاہرین احتجاج کررہے ہیں ویلنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) کینیڈا کے بعد اب نیوزی لینڈ میں بھی ٹرک ڈرائیوروںنے کورونا پابندیوں کے خلاف احتجاج شروع کردیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق نیوزی لینڈ کے ٹرک ڈرائیوروں نے کینیڈا میں جاری احتجاج کی حمایت کرتے مزید پڑھیں

بھارتی سپریم کورٹ کا حجاب کیس لینے سے انکار، کرناٹک ہائی کورٹ میں سماعت آج ہوگی

بھارتی سپریم کورٹ نے حجاب پرپابندی کیخلاف کیس لینے سے انکارکردیا۔ کرناٹک ہائی کورٹ میں کیس کی سماعت آج ہوگی . بھارتی میڈیا کے مطابق کرناٹک میں تعلیمی اداروں میں حجاب پہننے پرپابندی کے خلاف مسلمان طالبات کی درخواست پرسپریم کورٹ نے مسلمان طالبات کے وکیل سے کہا کہ آپ درخواست کی سماعت کے لئے مزید پڑھیں