میڈیکل بورڈ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی میڈیکل رپورٹ نامکمل قرار دے کر مسترد کردی

میڈیکل بورڈ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی میڈیکل رپورٹس کو نامکمل اور ناکافی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ڈاکٹر فیاض شال نے صرف ان کی صحت کے بارے میں ایک تحریر بھیجی ہے، اسے طبی رپورٹ نہیں کہا جا سکتا۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق اٹارنی جنرل آفس نواز شریف کی میڈیکل مزید پڑھیں

پی ڈی ایم کا حکومت کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا اعلان

اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہی اجلاس  میں حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے پر اتفاق ہو گیا ہے۔ تفصیل کے مطابق پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے زیر صدارت اپوزیشن اتحاد کا اجلاس ہوا جس میں شہباز شریف سمیت شریک ہوئے جبکہ لندن سے سابق وزیراعظم مزید پڑھیں

حجاب پابندی، عدالتی فیصلے کیخلاف طلبا نے سپریم کورٹ میں اپیل دائر کردی

نئی دہلی: کرناٹک ہائی کورٹ کی جانب سے حجاب پر پابندی کے عبوری فیصلے کے خلاف طلبا نے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مسلمان طالبات نے کرناٹک ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف دوبارہ سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی۔ درخواست میں سپریم کورٹ سے حجاب پر پابندی کے خلاف کیس مزید پڑھیں

امریکا میں راکٹ تجربہ ناکام، 4 سٹیلائٹس ضائع

کیلی فورنیا: امریکی ریاست کیلی فورنیا کی راکٹ لانچنگ کمپنی کا راکٹ کے ذریعے 4 سٹیلائٹس کو مدار میں لے جانے کا پہلا تجربہ ناکام ہوگیا جس سے چاروں سٹیلائٹس بھی ضائع ہوگئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق ریاست کیلی فورنیا کے شہر فلوریڈا میں ایئرو اسپیس کمپنی آسٹرا کا پہلا سٹیلائٹس لانچنگ تجربہ ایلانا-41 مشن مزید پڑھیں

افغانستان کی مسجد میں بم دھماکہ،ایک شخص جاں بحق ،15 زخمی

کابل: افغانستان کے صوبے بادغیس میں ایک مسجد میں بم دھماکے میں ایک شخص جاں بحق، 15 زخمی ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق افغان صوبے بادغیس کے مرکزی شہر قلعہ نو کے ایک جامع مسجد میں نماز جمعہ کے بعد ہونے والے بم دھماکے میں ایک شہری جاں بحق ہو گیا، جب کہ پندرہ زخمی ہو مزید پڑھیں

یوکرائنی طیارے پر ایرانی میزائل حملہ، زرتلافی کا تنازعہ شدت اختیار کر گیا

 نیویارک:یوکرائن اور تین مغربی ممالک کی ایران سے زرتلافی کا معاملہ شدت اختیار کر گیا ہے۔ یہ ممالک تہران پر یوکرائنی طیارے کو ایرانی میزائل لگنے سے ہلاک ہونے والوں کو زر تاوان کی ادائیگی سے بچنے کی کوشش کا الزام لگا رہے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق جنوری 2020 میں ایران کے ایک فوجی میزائل مزید پڑھیں

ایف بی آر کا آئندہ مالی سال کیلئے ٹیکس ہدف 7804ارب روپے رکھنے پر غور

اسلام آباد: ایف بی آر نے آئندہ مالی سال کیلئے ٹیکس ہدف 7804ارب روپے رکھنے پر غور شروع کردیا۔ وفاقی ٹیکس وصولیوں میں 1654 ارب روپے کا اضافہ کیا جائے گا۔ موجودہ مالی سال کا نظر ثانی شدہ ہدف 6150 ارب روپے ہے۔ وفاقی ٹیکس وصولیوں میں 1654 ارب روپے اضافہ کیا جائے گا۔ ایک مزید پڑھیں