قذافی اسٹیڈیم میں لاہور قلندر کے شائقین کا سمندر امڈ آیا

لاہور: سلطانز کا بولر فخر زمان کو رن آئوٹ کرنے پر اپیل کرتے ہوئے، دوسری تصویر میں شائقین اسٹیڈیم میں داخل ہورہے ہیں، آخری تصویر میں شائقین باجے بجا کر خوشی کا اظہار کررہے ہیں لاہور (سید وزیر علی قادری) پاکستان سپر لیگ کے 7 ویں ایڈیشن کے دوسرے مرحلے کے دوسرے روز قذافی اسٹیڈیم مزید پڑھیں

پی ڈی ایم کا وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا اعلان

 لاہور: پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے وزیراعظم عمران خان کے خلاف عدم اعتماد لانے کا اعلان کردیا، مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ عدم اعتماد سے پہلے ہوم ورک مکمل کر کے اتحادیوں کو بھی رضامند کریں گے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اپوزیشن لیڈر اور مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کی رہائش گاہ مزید پڑھیں

كراچی كوئٹہ قومی شاہراہ وڈھ كے قريب مختلف حادثات ميں 3 افراد جاں بحق 

خضدار: كراچی كوئٹہ قومی شاہراہ وڈھ كے قریب مختلف حادثات میں 3 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے۔ سرکاری خبررساں ادارے ’اے پی پی‘ کے مطابق كراچی كوئٹہ آر سی ڈی قومی شاہراہ پر تحصیل وڈھ كے علاقوں میں 3 مختلف حادثات پیش آئے جس میں مجموعی طور پر 3 افراد جاں بحق جبكہ 5 افراد زخمی ہوگئے۔ مزید پڑھیں

کراچی میں 3 روز کے دوران مطلع دن میں صاف اور رات سرد رہے گی

 کراچی:  آج (ہفتے) سے سمندری ہوائیں جزوی طورپرفعال ہونے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے ارلی وارننگ سینٹر کی پیش گوئی کے مطابق آج سے سمندر کی بند ہوائیں جزوی طورپربحال ہونے کی توقع ہے رات سے صبح کے درمیان بلوچستان کی شمالی اورشمال مشرقی جبکہ دوپہر کے وقت سمندری ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔ واضح مزید پڑھیں

صدر ایردوان کا کورونا تیسٹ نیگیٹو آ گیا

صدر رجب طیب ایردوان  نے کورونا ٹیسٹ نیگیٹو آنے    کے بارے میں  سماجی رابطوں کے پیجز پر اپنا پیغام جاری کیا ہے۔ جناب ِ صدر  نے لکھا ہے کہ’’اللہ تعالی کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ  گزشتہ دو دنوں میں  کیے گئے پی سی آر ٹیسٹوں کے نتائج منفی آئے ہیں۔  میں اس دوران  ہمارے مزید پڑھیں

ترکی: PKK/YPG کے 29 دہشت گرد غیر فعال بنا دئیے گئے

شام کے شمال میں فرات ڈھال اور چشمہ امن آپریشن کے علاقوں میں حملے کی کوشش کرنے والے علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کے 29 دہشت گردوں کو غیر فعال بنا دیا گیا ہے۔ ترکی وزارت دفاع کے ٹویٹر پیج سے جاری کئے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ” ہر دہشت گرد کا مزید پڑھیں

روس، ترکی سے ٹماٹروں کی برآمد میں اضافے پر غور کر رہا ہے

روس، ترکی سے ٹماٹروں کے برآمداتی کوٹے کو 3 لاکھ 50 ہزار ٹن تک بڑھانے پر غور کر رہا ہے۔ روس وزارت زراعت کے حکومت کو پیش کردہ بِل میں ترکی سے ٹماٹروں کی برآمد کے کوٹے کو 3 لاکھ ٹن سے بڑھا کر 3 لاکھ 50 ہزار ٹن کرنے کی تجویز پیش کی گئی ہے۔ مزید پڑھیں

عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان کا سیاست میں آنے کا اعلان

وزیراعظم عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے سیاست میں آنے کا اعلان کردیا ہے۔ انہوں نے اعلان فیصل آباد میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ ریحام خان کا کہنا تھا کہ مجھے کوئی سیاست میں آنے سے نہیں روک سکتا۔ میں بالکل سیاست میں آنا چاہوں گی۔ مجھے صحافی حضرات مزید پڑھیں