اسلام آباد(صباح نیوز)حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے کا امکان ہے،اوگرا نے پیٹرول ساڑھے 8 روپے مہنگا کرنے کی سمری ارسال کردی۔16 فروری سے پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کا امکان ہے ، اوگرا نے سمری پیٹرولیم ڈویژن کو ارسال کردی جس میں پیٹرول ساڑھے8روپے فی لیٹر مہنگا کرنے مزید پڑھیں
زمرہ:
عدم اعتماد کی تاریخ طے ہوگئی تو لانگ مارچ کی ضرورت نہیں ہوگی،فضل الرحمٰن
رحیم یار خان(صباح نیوز+آن لائن ) اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم)اور امیر جمعیت علمائے اسلام (ف) مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد کی تاریخ طے ہوئی تو شاید لانگ مارچ کی ضرورت نہ پڑے ۔ خان پور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمن نے مزید پڑھیں
سیاسی جماعتوں کی عدم کارکردگی کی وجہ ملکی نظام اور طرز حکمرانی ہے
کراچی (رپورٹ: خالد مخدومی) سیاسی جماعتوں کی عدم کارکردگی کی وجہ ملکی نظام اور طرز حکمرانی ہے‘ پیپلز پارٹی، ن لیگ اور پی ٹی آئی جاگیرداروں اور سرمایہ داروں کی جماعتیں ہیں‘ اقتدار میں آکر صرف اپنی تجوریاں بھرتی ہیں‘ ایم کیو ایم نے وزارتوں کے لیے کراچی کے مسائل کو پس پشت ڈال دیا‘ مزید پڑھیں
اسلام آ باد یونائیٹڈ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعدکراچی کنگز کو شکست دیدی
لاہور: پاکستان سپر لیگ کے سیزن 7 کے دلچسپ میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے 192 رنز کے ہدف کے تعاقب میں کراچی کنگز8وکٹوں کے نقصان پر 190رنز بناسکی،عماد وسیم اور قاسم اکرم کی نصف سنچریاں بھی کراچی کنگز کو شکست سے نہ بچاسکیں۔ تفصیلات کے مطابق قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ مزید پڑھیں
میرا سر اب ٹھیک ہے بہت جلد مزیدبہتر ہوجائوں گا،اسٹیو اسمتھ کا مداحوں کو پیغام
سڈنی(جسارت نیوز)سری لنکا کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں مشکل کیچ پکڑنے کے دوران سر کے بل گر کر بیہوش ہونے والے آسٹریلوی کرکٹر اسٹیو اسمتھ کا بیان سامنے آگیا۔اسمتھ نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں مداحوں کا شکریہ ادا کیا اوربتایا کہ ان کا سر اب ٹھیک ہے اور وہ مزید ٹھیک ہوجا مزید پڑھیں
لاہوری شائقین کا شورمچانا، سیٹیاں مارنااچھا لگتا ہے، حارث رئوف
لاہور(جسارت نیوز)لاہور قلندرز کے کھلاڑی حارث رئوف نے لاہوری تماشائیوں کو سب سے الگ قرار دیا ہے۔ایک بیان میں حارث رئوف نے کہا کہ لاہور کے شائقین کو بڑی تعداد میں اسٹیڈیم میں دیکھ کر خوشی ہوئی، ہم کرائوڈ کو انجوائے کررہے ہیں، امید تھی کہ ہوم گرانڈ پر سپورٹ ملے گی۔حارث رف کا مزید پڑھیں
آسٹریلیا سے سیریز ، قومی ٹیم کا تربیتی کیمپ کل سے شروع ہوگا
کراچی(اسٹاف رپورٹر)آسٹریلیا کیخلاف سیریز کی تیاریوں کے سلسلے میں قومی کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ کل سے شروع ہوگا۔آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم 24سال بعد پاکستان کے دورے پرآرہی ہے ۔ آسٹریلیا کیخلاف سیریز کی تیاریوں کے لئے قومی کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ بدھ سے کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں شروع ہوگا۔کیمپ میں شرکت کے مزید پڑھیں
نیوز بلیٹن 2021-14-02
d
کوک اسٹوڈیو میں بلوچی گانے سے دھوم مچانے والے لیاری کے کیفی خلیل کی کہانی
No media source currently available
قیدیوں کی ٹیلیفون کالیں سننے والے مصنوعی ذہانت کےنظام پر پابندی لگانے کا مطالبہ
ویب ڈیسک — حقوق انسانی سے متعلق درجنوں گروپوں نے مطالبہ کیا ہے کہ امریکی قیدیوں کی ٹیلیفون پر ہونے والی گفتگو کو خفیہ طور پر سننے والے مصنوعی ذہانت کے ایک نظام پر پابندی لگائی جائے۔ یہ مطالبہ تھامس رائٹرز فاونڈیشن کی ایک تحقیق کےبعد کیا گیا ہے جس میں قیدیوں کےحقوق کی خلاف مزید پڑھیں