پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک مرتبہ پھر اضافہ کر دیا گیا ہے۔ ملکی تاریخ میں پہلی بار فی لیٹر پٹرول کی قیمت 159 روپے 86 پیسے کی سطح پر پہنچ گئی۔ اوگرا نے سمری میں 12 روپے 3 پیسے فی لٹر اضافے کی تجویز وزیراعظم آفس کو موصول دی تھی۔ یہ تجویز عالمی مالیاتی مزید پڑھیں
زمرہ:
کرپٹو کرنسی کے فوائد سے زیادہ خطرات ہیں، رضا باقر
@2021 – All Right Reserved. Designed
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، پیٹرول مزید 12 روپے 3 پیسے مہنگا
@2021 – All Right Reserved. Designed
قرآنِ کی لازمی تعلیم کی قرارداد کی اجازت نہ ملنے پر رکن سندھ اسمبلی کا واک آؤٹ
کراچی: ایم ایم اے کے ایم پی اے سید عبدالرشید نے سندھ اسمبلی کے اجلاس سے احتجاجاً واک آؤٹ کردیا۔ سید عبدالرشید نے بتایا کہ قرآنِ پاک کی لازمی تعلیم سے متعلق قرارداد ایجنڈے پر ہونے کے باوجود نہیں لانے دی گئی، پیپلز پارٹی کی حکومت نصاب تعلیم کو سیکولر کرنے کی سازش کر رہی ہے۔ انہوں مزید پڑھیں
پی ٹی آئی کا خیبر پختونخوا میں اپوزیشن کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے خیبر پختونخوا میں اپوزیشن کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ کیا ہے ساتھ ہی تحریک انصاف نے پرویز خٹک کو خیبر پختون کا پارٹی صدر بھی مقرر کردیا۔ وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے وزیر دفاع پرویز خٹک کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم عمران مزید پڑھیں
برطانوی عدالت نے بانی متحدہ کو دہشتگردی پر اکسانے کے الزامات سے بری کردیا
لندن: برطانوی عدالت نے بانی ایم کیو ایم کو اشتعال انگیز تقریر کے ذریعے اپنے حامیوں کو دہشت گردی اور تشدد پر اکسانے کے الزامات میں بے گناہ قرار دیتے ہوئے کیس سے بری کردیا۔ برطانیہ کی کراؤن پراسیکیوشن نے بانی ایم کیو ایم پر بائیس اگست 2016 کی تقریر کے ذریعے کراچی میں موجود اپنے مزید پڑھیں
اسلام آباد ہائیکورٹ: فیصل واوڈا کی تاحیات نااہلی کے خلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر
حکمران جماعت تحریک انصاف کے رہنما فیصل واوڈا نے الیکشن کمیشن کی جانب سے ان کی تاحیات نااہلی کے فیصلے کو عدالت عالیہ میں چیلنج کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکمران جماعت تحریک انصاف کے رہنما فیصل واوڈا نے دوہری شہریت کیس میں الیکشن کمیشن کی جانب سے نااہل قرار دیے جانے کے فیصلےکو اسلام مزید پڑھیں
تحریک عدم اعتماد زور پکڑتی ہے تو اس کے مطابق فیصلہ کرینگے، اگر ایسا نہیں ہوتا تو فیصلہ مختلف ہوگا
ایم کیو ایم رہنما وسیم اختر نے کہا ہے کہ ہم اپنے پتے ہوشیاری سے کھیلیں گے۔ اگر تحریک عدم اعتماد زور پکڑتی ہے تو ہم اس کے مطابق اپنا فیصلہ کریں گے، اور اگر ایسا نہیں ہوتا تو ہمارا فیصلہ مختلف ہوگا۔ نیا دور ٹی وی سے ملک میں جاری سیاسی ہلچل پر بات مزید پڑھیں
کیا قومی صحت کارڈ سے واقعی عوام کو فائدہ ہوگا؟
تصور کیجیے کہ ہمارے وزیرِاعظم 200 کنال اراضی پر محیط اپنی رہائش گاہ کے باغیجے میں بیٹھے ہوں۔ وہ یوں ہی اپنا فون اٹھائیں اور اپنے شناختی کارڈ کا نمبر 8500 پر ایس ایم ایس کریں۔ انہیں کچھ اس قسم کا جواب موصول ہونا چاہیے کہ ’محترم درخواست گزار، عمران احمد خان نیازی، آپ قومی مزید پڑھیں
مدھیہ پردیش حکومت کا احسن اقدام، حجاب سے روکنے والے کالجز کے خلاف نوٹس
مدھیہ پردیش کے علاقے دتیا کے گورنمنٹ ڈگری کالج میں حکومت کے موقف کے برعکس حجاب کو ممنوع قرار دیئے جانے پر مدھیہ پردیش کے وزیر داخلہ ڈاکٹر نروتم مشرا نے سنجیدگی سے لیتے ہوئے دتیا کلکٹر کو جانچ کے احکامات دیئے ہیں۔ وزیر داخلہ ڈاکٹر نروتم مشرا کا کہنا ہے کہ مدھیہ پردیش حکومت مزید پڑھیں