اسلام آباد : مشیر تجارت عبدالرزاق دادو کا کہنا ہے کہ برآمدات پر توجہ دینے کے لیے اسٹریجک پالیسی ترتیب دی ہے ۔ میڈیا سے بات کرتے ہو عبدلرزاق دادو کا کہنا تھا کہ انشاء اللہ اس سال ایکسپورٹ میں کافی بہتری آئے گی رواں سال ٹیکسٹائل شعبہ میں 26 فیصد بہتری کی گنجائش ہے مزید پڑھیں
زمرہ:
مہنگائی کا توڑ اور آمدن بڑھانے پر ہمارا سلوگن ہے ، شوکت ترین
اسلام آباد : وزیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ مہنگائی کا توڑ اور آمدن بڑھانے پر ہمارا سلوگن ہے،فیصلہ کیا ہے مہنگائی کا بوجھ عوام پر نہیں ڈالیں گے،سوچ رہے ہیں لوئر مڈل کلاس کی کیسے مدد کریں ۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان پیٹرول پیدا نہیں درآمد کرتا ہےعالمی مزید پڑھیں
ہم اس قانون کو نہیں مانتے جس میں طلبا کو سیاست کرنے کا حق نا ہو ،بلاول زرداری
کراچی : پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول زرداری کا کہنا ہے کہ ہم اس قانون کو نہیں مانتے جس میں طلبا کو سیاست کرنے کا حق نا ہو، سیاست کرنا نوجوانوں کاحق ہے،فیسوں کا تعلیمی اداروں میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ بلاول زرداری کا ایک تقریب سے خطاب کرتے ہو ئے کہا کہ مزید پڑھیں
صدر رجب طیب ایردوان کا متحدہ عرب امارات کے دورے سے متعلق جائزہ
صدر رجب طیب ایردوان نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے ساتھ تعاون کی باہمی خواہش خواہش پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔ صدر ایردوان نے متحدہ عرب امارات کے اپنے 2 روزہ دورے کے بعد اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اپنا جائزہ پیش کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ "متحدہ عرب امارات میں مزید پڑھیں
لاہور میں 7 بہنوں کے اکلوتے بھائی مسیحی نوجوان کا لرزہ خیز قتل، 9 ملزمان گرفتار
پاکستان کے دوسرے بڑے شہر لاہور میں مسیحی نوجوان کے قتل کے الزام میں پولیس نے 9 افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔ دیگر ملزمان کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔ جرمن نشریاتی ادارے ڈوئچے ویلے کے مطابق مسیحی نوجوان کی ہلاکت کا یہ افسوسناک واقعہ سوموار کے روز لاہور کے علاقے مزید پڑھیں
مراد سیعد کی درخواست پرصحافی گرفتار،ایڈیشنل سیشن جج کاعدالت پیش کرنےکاحکم
اسلام آباد میں وفاقی تحقیقاتی ادارے نے ایک اورصحافی محسن بیگ کو گرفتارکرلیا۔محسن بیگ کو ایف آئی اے کے سائبر کرائم ونگ نے پولیس کے ہمراہ ان کےگھرپرچھاپہ مارکرگرفتار کیا۔ محسن بیگ کے بیٹے نے ان کی گرفتاری کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ محسن بیگ نے سوال کیا کہ کس وجہ سے گرفتار کیا مزید پڑھیں
خلیجی ممالک کا طالبان سے خواتین کے حقوق بحال کرنے کا مطالبہ
@2021 – All Right Reserved. Designed
وزیراعظم نے خیبر پختون خوا الیکشن میں شکست کی وجہ بتا دی
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے خیبر پختون خوا بلدیاتی انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف کو شکست کی وجہ بتا دی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیر اعظم عمران خان نے اپنے بیان میں کہا کہ خیبر پختون خوا بلدیاتی انتخابات میں پھر مسترد شدہ ووٹوں کا مسئلہ سامنے آیا۔ وزیر اعظم مزید پڑھیں
آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر مائیکل نیسر دورہ پاکستان سے باہر
آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر مائیکل نیسر دورہ پاکستان سے باہر ہوگئے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق مائیکل نیسر سائیڈ اسٹرین کی اسکین رپورٹ آنے کےبعد دورہ پاکستان سے باہر ہوئے۔ کرکٹ آسٹریلیا نے مائیکل نیسر کی سائیڈ اسٹرین انجری کی تصدیق کی ہے جس کے بعد فاسٹ بولر مارک اسٹیکٹی کو نیسر کی جگہ اسکواڈ مزید پڑھیں
پیٹرول کی قیمت میں 12 روپےکا اضافہ: ‘آپ نے بھروانا نہیں ہے’، سوشل میڈیا پر دلچسپ تبصرے
ویب ڈیسک — پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کر دیا گیا ہے جس کے بعد مہنگائی میں بھی مزید اضافے کے خدشات کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ حکومتِ پاکستان نے پیٹرول کی قیمت میں 12 روپے تین پیسے، ڈیزل نو روپے 53 پیسے اور مٹی کے تیل کی مزید پڑھیں