پرویز خٹک کا بجلی کی قیمتوں میں کمی کا دعویٰ غلط نکلا اب پیٹرول کی باری

نوشہرہ: وزیردفاع پرویزخٹک نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان آج قوم سے خطاب میں پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے کمی کرنےکا اعلان کریں گے۔ نوشہرہ میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پرویز خٹک نے بلند و بانگ دعوے کردیے، وزیراعظم پٹرول 10 روپے سستا کرنے کا اعلان کریں گے۔ پرویز خٹک مزید پڑھیں

میکسیکو: مسلح حملہ، 17 افراد ہلاک

میکسیو کے صوبے میچو آکان میں مسلح افراد نے ایک جنازے میں شریک افراد پر حملہ کر کے 17 افراد کو ہلاک کر دیا ہے۔ سان جوس ڈی گراسیا میں ایک گھر میں جنازے کی رسومات ادا کی جا رہی تھیں کہ مسلح افراد گھر میں داخل ہو گئے۔ مسلح افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں مزید پڑھیں

ترکی کے امدادی  ٹرک رومانیہ پہنچ گئے

ترکی کے امدادی  ٹرک   24فروری کو شروع ہونے والے روس کے حملے کے بعد یوکرین بھیجے جانے والے انسانی امدادی سامان لے کر رومانیہ پہنچ گئے ہیں۔ ان 5 ٹرکوں کے علاوہ جو Giurgiu  سرحدی چوکی پر  منتظر اور امدادی سامان لے  جانے پہنچنے کی توقع کی جا رہی ہے۔  

روسی فوجی دستے کی ارپن شہر پر قبضہ کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی، یوکرائن

یوکرائنی فوج نے اطلاع دی ہے کہ  دارالحکومت کیف کے جوار میں واقع ارپین  شہر پر قبضہ کرنے کی کوشش کرنے   والے روسی فوجی دستوں کو حزیمت سے دو چار کیا گیا ہے۔ یوکرائنی  مسلح افواج کے ہیڈ کوارٹر نے  اپنے بیان میں کہا ہے کہ  روسی فوج کے  فضائی اور بری حملے  جنگ کے مزید پڑھیں

شمالی عراق اور شمالی شام میں ترک عسکری کاروائی

شمالی عراق کے  پنجہ  کاپلان علاقے میں ایک اور شمالی شام کے  چشہ امن کاروائی علاقے میں  ہراساں کرنے کے  لیے فائرنگ کرنے والے پی کے کے/ وائے پی جی  کے 4 دہشت گردوں کو بے بس کر دیا گیا۔ وزارت قومی دفاع کی طرف سے جاری کردہ بیان میں واضح کیا گیا ہے کہ مزید پڑھیں

بلنکن کا G-7 کے ہم منصبوں سے رابطہ،یوکرین سے یک جہتی کا اظہار

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے جی سیون کے وزرائے خارجہ اور یوکرین کے وزیر خارجہ دمیترو کولیبا  سے روس کے یوکرین پر حملوں پر بات چیت کی ہے۔  امریکی امور خارجہ  کے ترجمان نیڈ پرائس نے بتایا کہ  بلنکن نے جی سیون کے رکن ممالک کینیڈا،فرانس،جرمنی،اٹلی،جاپان اور برطانیہ  کے وزرائے خارجہ اور یورپی یونین مزید پڑھیں

کشیدہ ملکی و غیر ملکی صورتحال، وزیراعظم آج قوم سے خطاب کریں گے

کشیدہ ملکی و غیر سیاسی صورتحال کے پیش نظر وزیراعظم آج قوم سے خطاب کریں گے وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان آج شام قوم سے خطاب کریں گے۔ وزیراطلاعات فواد چوہدری نے ٹویٹ میں کہا کہ وزیراعظم عمران خان آج شام قوم سے خطاب میں روس اوریوکرین تنازع پربات مزید پڑھیں

فارن فنڈنگ کیس، لاکھوں ڈالرز کی ٹرانزیکشنز الیکشن کمیشن کو فراہم نہیں کی گئیں

پی ٹی آئی فارن فنڈگ کیس میں لاکھوں ڈالرز کی ٹرانزیکشنز ای سی پی کو شیئر نہیں کی گئیں، وزیر کا کہنا ہے کہ پارٹی کے 18 بینک اکاؤنٹس ہیں، اسکروٹنی کمیٹی کی رپورٹ میں درج نمبر غلط ہیں۔ دی نیوز میں شائع ہونے والی فخر درانی کی رپورٹ کے مطابق پی ٹی آئی فارن مزید پڑھیں