اسلام آباد(جسارت نیوز)ورلڈ اسنوکر چمپئن شپ کے فائنل میں پاکستان کی رسائی یقینی ہوگئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے محمد آصف اور احسن رمضان نے ورلڈ اسنوکر چمپئن شپ کے سیمی فائنل میں رسائی حاصل کرلی ہے۔دفاعی چمپئن محمد آصف کا سیمی فائنل میں اپنے ہم وطن احسن رمضان سے مقابلہ ہوگا ، مزید پڑھیں
زمرہ:
سندھ حکومت نے ککری گرائونڈ این جی او کے حوالے کردیا، فٹبالر پریشان
کراچی (اسٹاف رپورٹر)لیاری کے قدیم ککری گرائونڈ پر کمپلیکس کے نام پر قبضہ شروع ۔لیاری کے فٹبالرز کا مستقبل دائو پر لگ گیا،سندھ حکومت نے سبز باغ دکھا کر قدیم ککری گرائونڈ کو نام نہاد این جی او کے ہاتھ بیچ دیا۔سندھ حکومت نے فیصلہ واپس نہ لیا تو بھرپور احتجاج کیاجائے گا۔ فٹبال کلبز مزید پڑھیں
ن لیگ کے 6 اراکین کا وزیراعظم کی حمایت کا اعلان، مزید ارکان لانے کی یقین دہانی
وزیراعظم عمران خان نے تحریک عدم اعتماد پیش ہونے کے بعد سیاسی جوڑ توڑ شروع کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کے 6 اہم اراکین اسمبلی نے وزیراعظم کیساتھ ملاقات کرکے ان کی حمایت کا اعلان کیا بلکہ مزید اراکین لانے کی یقین دہانی کرا دی ہے۔ خیال رہے کہ اپوزیشن جماعتیں مزید پڑھیں
فوج کا سیاست سے کوئی لینا دینا نہیں، غیر ضروری بحث نہ کی جائے: ڈی جی آئی ایس پی آر
پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ ہمارا سیاست سے کوئی لینا دینا نہیں ہے۔ یہ ایسا ہی ہے اور ایسا ہی رہے گا۔ غیر ضروری بحث نہ کی جائے، یہی سب کیلئے اچھا ہے۔ ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر کا راولپنڈی میں میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے کہنا مزید پڑھیں
پارلیمنٹ لاجز میں اسلام آباد پولیس کا آپریشن، صلاح الدین ایوبی سمیت 18 افراد گرفتار
اسلام آباد میں واقع پارلیمنٹ لاجز میں داخل ہونے والے انصار الاسلام کے کارکنوں کے خلاف پولیس کا آپریشن جاری ہے اور جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رکن قومی اسمبلی صلاح الدین ایوبی سمیت 18 افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ جمعیت علمائے اسلام(ف) کی ذیلی تنظیم انصار الاسلام کے اراکین پارلیمنٹ لاجز میں مزید پڑھیں
روس یوکرین جنگ کے خاتمے کیلئے اپنا کردار ادا کرنے کو تیار ہوں، چینی صدر
بیجنگ: چین کے صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ عالمی برادری کے ساتھ مل کر روس اور یوکرین کے جنگ کے خاتمے کے لیے اپنا کردار ادا کرنے کو تیار ہوں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق چینی صدر شی جن پنگ نے روس اور یوکرین جنگ سے پیدا ہونے والی صورت حال مزید پڑھیں
سلیکٹیڈ وزیراعظم عمران خان اپنی زبان کو لگام دیں، چوہدری محمد یاسین
کوٹلی: صدر پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر و ممبر آزاد جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی چوہدری محمد یاسین نے کہا کہ سلیکٹیڈ وزیراعظم عمران خان اپنی زبان کو لگام دیں۔ وزارت عظمی کے منصب پر بیٹھے شخص کو یہ زیب نہیں دیتا کہ وہ کسی کے خلاف اخلاق سے گری گفتگو کرے۔عمران خان حکومت ہاتھ مزید پڑھیں
جے یو آئی کا ملک بھر کی اہم شاہراہیں بند کرنے کا اعلان
اسلام آباد:پاکستان ڈیمو کرٹیک موومنٹ ( پی ڈی ایم ) اور جمعیت علمائےا سلام ( جے یو آئی ) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کارکنان کو ہدایات کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک بھر کی اہم شاہراہوں کو بندکردیا جائے، حکومت بغیر احتجاج کے کوئی بات سمجھنے والی نہیں ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے مزید پڑھیں
کھتری پریمیٸر لیگ سیزن1′ ڈاور گلیڈی ایٹرز فتوحات کی ہیٹرک مکمل
سونیجا سولجرز کو سنسنی خیز4 وکٹوں سے شکست۔ شہر یار غنی کے43 فتح گر رنز، زبیر حاجی نے46 رنز بناۓ۔ کراچی: کھتری پریمیٸر سیزن1 ٹوٸینٹی20 لیگ کے 7ویں میچ میں ڈاور گلیڈی ایٹر نےاصضر علی شاہ اسٹڈیم میں موجود شاٸقین کرکٹ کی بہت بڑی تعداد کی موجودگی میں مضبوط حریف سونیجا سولجرز کو دلچسپ اور مزید پڑھیں
جوہری معاہدے میں امریکی عجلت پسندی مفاہمت کے حق میں نہیں:ایران
ایران کا کہنا ہے کہ امریکہ کی طرف سے جوہری معاہدے کو جلدی میں طے کرنے کی کوشش دراصل اشارہ ہے کہ وہ ایک جامع اور مضبوط مفاہمت کے حق میں ہی نہیں ہے۔ ایران کی سلامتی کے ایک اعلیٰ اہلکار علی شام خانی نے مزید کہا کہ ایرانی جوہری مذاکرات ہر گزرتے لمحے کے ساتھ مشکل ہوتے مزید پڑھیں