اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے پارلیمنٹ لاجز میں سینیٹر کامران مرتضیٰ سے بدتمیزی معاملہ پر(آج) جمعہ کو ملک بھر کی عدالتوں کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا۔ اپنے بیان میں صدر احسن بھون نے کہاکہ سابق صدر سپریم کورٹ بار کامران مرتضی کے ساتھ بد تمیزی کی گئی،گرفتار کیا گیا، سپریم مزید پڑھیں
زمرہ:
بجلی کے نرخوں میں 5.95 روپے اضافہ، خوردنی تیل کی قیمتیں بھی 15 روپے بڑھا دی گئیں
اسلام آباد ( آن لائن+صباح نیوز)تحریک انصاف کی حکومت نے عوام پر ایک اوربجلی بم گراتے ہوئے قیمتوں میں 5 روپے95 پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا۔قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیاگیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی کی قیمتوں میں اضافہ ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا،بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا مزید پڑھیں
پارلیمنٹ لاجز میں پولیس آپریشن ، متعدد گرفتار، فضل الرحمٰن کا ملک گیر پہیہ جام کا اعلان
اسلام آباد: انصار الاسلام کے کارکنان پولیس آپریشن سے قبل جے یو آئی کے اراکین قومی اسمبلی کو سیکورٹی دینے کیلےے پارلیمنٹ لاجز میں موجود ہیں اسلام آباد/کراچی/لاہور/کوئٹہ /پشاورت( نمائندگان جسارت +اسٹاف رپورٹر +مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد پولیس نے پارلیمنٹ لاجز میں جمعیت علمائے اسلام کے محافظ دستے انصار الاسلام کے کارکنوں کی موجودگی کی مزید پڑھیں
آسٹریلیا ، پاک بھارت سہ ملکی سیریز کا خواہشمند
سڈنی(جسارت نیوز)آسٹریلیا کے کرکٹ بورڈ کی جانب سے پاکستان اور بھارت کے ساتھ سہ ملکی سیریز کی خواہش کا اظہار کردیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کرکٹ آسٹریلیا کے چیف ایگزیکٹیو نک ہاکلے نے کہا ہے کہ کرکٹ آسٹریلیا، پاکستان اور بھارت کے ساتھ سیریزکی میزبانی کی مخالفت نہیں کرے گا، مجھے سہ مزید پڑھیں
ورلڈ اسنوکر چمپئن شپ ، پاکستان کی فائنل میں رسائی یقینی
اسلام آباد(جسارت نیوز)ورلڈ اسنوکر چمپئن شپ کے فائنل میں پاکستان کی رسائی یقینی ہوگئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے محمد آصف اور احسن رمضان نے ورلڈ اسنوکر چمپئن شپ کے سیمی فائنل میں رسائی حاصل کرلی ہے۔دفاعی چمپئن محمد آصف کا سیمی فائنل میں اپنے ہم وطن احسن رمضان سے مقابلہ ہوگا ، مزید پڑھیں
سندھ حکومت نے ککری گرائونڈ این جی او کے حوالے کردیا، فٹبالر پریشان
کراچی (اسٹاف رپورٹر)لیاری کے قدیم ککری گرائونڈ پر کمپلیکس کے نام پر قبضہ شروع ۔لیاری کے فٹبالرز کا مستقبل دائو پر لگ گیا،سندھ حکومت نے سبز باغ دکھا کر قدیم ککری گرائونڈ کو نام نہاد این جی او کے ہاتھ بیچ دیا۔سندھ حکومت نے فیصلہ واپس نہ لیا تو بھرپور احتجاج کیاجائے گا۔ فٹبال کلبز مزید پڑھیں
ن لیگ کے 6 اراکین کا وزیراعظم کی حمایت کا اعلان، مزید ارکان لانے کی یقین دہانی
وزیراعظم عمران خان نے تحریک عدم اعتماد پیش ہونے کے بعد سیاسی جوڑ توڑ شروع کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کے 6 اہم اراکین اسمبلی نے وزیراعظم کیساتھ ملاقات کرکے ان کی حمایت کا اعلان کیا بلکہ مزید اراکین لانے کی یقین دہانی کرا دی ہے۔ خیال رہے کہ اپوزیشن جماعتیں مزید پڑھیں
فوج کا سیاست سے کوئی لینا دینا نہیں، غیر ضروری بحث نہ کی جائے: ڈی جی آئی ایس پی آر
پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ ہمارا سیاست سے کوئی لینا دینا نہیں ہے۔ یہ ایسا ہی ہے اور ایسا ہی رہے گا۔ غیر ضروری بحث نہ کی جائے، یہی سب کیلئے اچھا ہے۔ ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر کا راولپنڈی میں میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے کہنا مزید پڑھیں
پارلیمنٹ لاجز میں اسلام آباد پولیس کا آپریشن، صلاح الدین ایوبی سمیت 18 افراد گرفتار
اسلام آباد میں واقع پارلیمنٹ لاجز میں داخل ہونے والے انصار الاسلام کے کارکنوں کے خلاف پولیس کا آپریشن جاری ہے اور جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رکن قومی اسمبلی صلاح الدین ایوبی سمیت 18 افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ جمعیت علمائے اسلام(ف) کی ذیلی تنظیم انصار الاسلام کے اراکین پارلیمنٹ لاجز میں مزید پڑھیں
روس یوکرین جنگ کے خاتمے کیلئے اپنا کردار ادا کرنے کو تیار ہوں، چینی صدر
بیجنگ: چین کے صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ عالمی برادری کے ساتھ مل کر روس اور یوکرین کے جنگ کے خاتمے کے لیے اپنا کردار ادا کرنے کو تیار ہوں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق چینی صدر شی جن پنگ نے روس اور یوکرین جنگ سے پیدا ہونے والی صورت حال مزید پڑھیں