امارات کا تیونس میں 5ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان

ابوظبی (انٹرنیشنل ڈیسک) متحدہ عرب امارات میں قائم بخاطرگروپ نے تیونس میں 5ارب ڈالرمالیت کے رئیل اسٹیٹ منصوبے کا اعلان کردیا۔ گروپ کے ترجمان نے بتایا کہ ابتدائی مرحلے میں فوری طور پر کام شروع کیا جارہا ہے۔ یہ 2011ء کے انقلاب کے بعد شمالی افریقی ملک میں پہلا بڑا منصوبہ ہے۔تیونس اپنی معیشت کو مزید پڑھیں

شمالی کوریا کا میزائل تجربات کا دائرہ بڑھانے کا فیصلہ

پیانگ یانگ (انٹرنیشنل ڈیسک) شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان نے میزائل تجربات اور خلائی راکٹ لانچ کرنے کے مقام میں توسیع کرنے کا حکم دے دیا۔ ادھر امریکا نے دعویٰ کیا ہے کہ اسے پیانگ یانگ کی جانب سے نئے بین البراعظمی بیلیسٹک میزائل سسٹم کے تجربے کا سراغ ملا ہے۔ شمالی کوریا مزید پڑھیں

ارجنٹائن: آئی ایم ایف سے قرض کے خلاف پُرتشدد احتجاج

بیونس آئرس(انٹرنیشنل ڈیسک) ارجنٹائن میں آئی ایم ایف سے قرض کے خلاف احتجاج پرتشدد رخ کرگیا اور مشتعل شہریوں نے ٹائر جلا کر احتجاج کیا۔ اس دوران مظاہرین نے پتھراؤ کرکے عمارتوں کے شیشے توڑ ڈالے ۔ خبررساں اداروں کے مطابق ارجنٹائن کے شہری بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ 45 ارب ڈالر کے معاہدے مزید پڑھیں

ہانگ کانگ : کورونا سے ریکارڈ اموات‘ ہنگامی اقدامات جاری

ہانگ کانگ میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کے لیے بنایا یا قرنطینہ مرکز ہانگ کانگ(انٹرنیشنل ڈیسک) ہانگ کانگ کی رہنما کیری لام نے کہا ہے کہ ان کی حکومت بوڑھوں اور بچوں پر توجہ مرکوز کرے گی۔ خبررساں اداروں کے مطابق ہانگ کانگ میں کورونا وائرس کے انفیکشن میں اضافے اور بڑھتی ہوئی اموات مزید پڑھیں

سندھ حکومت نے ککری گرائونڈ این جی او کے حوالے کردیا،فٹبالر پریشان

کراچی (اسٹاف رپورٹر)لیاری کے قدیم ککری گرائونڈ پر کمپلیکس کے نام پر قبضہ شروع ۔ لیاری کے فٹبالرز کا مستقبل دائو پر لگ گیا،سندھ حکومت نے سبز باغ دکھا کر قدیم ککری گرائونڈ کو نام نہاد این جی او کے ہاتھ بیچ دیا۔ سندھ حکومت نے فیصلہ واپس نہ لیا تو بھرپور احتجاج کیاجائے گا۔ مزید پڑھیں

انصار الاسلام کے 48 کارکنان پر مقدمہ ،تمام افراد ضمانت پر رہا

اسلام آباد( آن لائن+صباح نیوز)اسلام آباد پولیس نے جمعیت علمائے اسلام کی ذیلی تنظیم انصار الاسلام کے 48 کارکنوں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔مقدمہ کار سرکار میں مداخلت اور دفعہ 144کی خلاف ورزی کی دفعات کے تحت درج ہوا ہے جس میں18معلوم جبکہ 25سے 30 نامعلوم افراد کو نامزد کیا گیا ہے۔ مقدمہ کے مزید پڑھیں

حکومت یا اپوزیشن کسی کے ساتھ نہیں،عوامی حقوق کی جہدوجہد جاری رہے گی

لاہور: امیر جماعت اسلامی سراج الحق منصورہ میں مرکزی مجلس عاملہ سے خطاب کررہے ہیں لاہور(نمائندہ جسارت) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی نے فیصلہ کیا ہے کہ ہم عوام کے حقوق کے لیے جدوجہد جاری رکھیں گے۔ بانی جماعت اسلامی سید ابوالاعلیٰ مودودیؒ نے ہمیں راستہ دکھایا ہے کہ مزید پڑھیں

حکمران میڈیا کو اپنا حریف اور اصل چہرہ دکھانے والا آئینہ سمجھتے ہیں

کراچی (رپورٹ:منیر عقیل انصاری) پاکستان کے حکمران اپنے اوپر تنقیدکے خوف سے ذرائع ابلاغ کی آزادی سے خوف زدہ رہتے ہیں۔ حکمران گھبراتے ہیں کہ کہیں ان پر تنقید نہ ہو جائے ،وہ معاشرے میںبرہنہ نظر نہ آجائے، لوگ حکمرانوں کااصل رنگ و روپ دیکھ نہ لیں اس لیے حکمران طبقہ میڈیا کی آزادی سے مزید پڑھیں

پاکستانی ٹیم کو نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں صرف 2ٹیسٹ میچ میں شکست ہوئی

آسڑیلیا اور پاکستان کے درمیان تینٹیسٹ میچوں کیسیریز کا دوسراٹیسٹ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں آج ہفتہ (12 مارچ) سے شروع ہوگا۔ یہ میزبان ٹیم کے لیے بے حد اچھا میدان ہے۔ اس میدان پر اس نے ابھی تک جو43 ٹیسٹ کھیلے ہیںاس میں23 ٹیسٹ میچوں میں اس نے کامیابی حاصل کی ہے۔ پاکستان کے18ٹیسٹ مزید پڑھیں

پاکستان کے احسن رمضان اسنوکر کے عالمی چمپئن بن گئے

دوحا(جسارت نیوز) ورلڈ اسنوکر چمپئن شپ کے فائنل میں پاکستان کے 16 سالہ احسن رمضان نے ایرانی حریف عامر سوکوش کو شکست دے کر عالمی چمپئن بن گئے۔تفصیلات کے مطابق خلیجی ملک قطر کے دارالحکومت دوحا میں ہونے والے ورلڈ اسنوکر چمپئن شپ کے فائنل میں احسن رمضان نے ایرانی کیویسٹ عامر سوکوش کوآخری فریم مزید پڑھیں