تبدیلی کی ہوا چل پڑی، اہم رہنما نے عمران خان اور پی ٹی آئی سے راہیں جدا کرلیں

صوبہ سندھ سےسینئر سیاسی رہنما عبدالرشید گوڈیل نے تحریک انصاف سے اپنی راہیں جدا کر لی ہیں۔ رشید گوڈیل گذشتہ ڈیڑھ سال سے غیر فعال اور گھر پر ہیں۔ سابق رکن قومی اسمبلی عبدالرشید گوڈیل نے کہا ہے کہ تحریک انصاف چھوڑ چکا ہوں، اب میرا سیاست سے بھی کوئی تعلق نہیں ہے۔ پی ٹٰی مزید پڑھیں

وزیراعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد ناکام ہوگی یا کامیاب؟ سٹہ باز بھی سرگرم، جوا لگنا شروع ہو گیا

وزیراعظم عمران خان کیخلاف اپوزیشن نے تحریک عدم اعتماد جمع کرا دی ہے۔ اس سلسلے میں سیاسی جوڑ توڑ کا سلسلہ تو جاری ہی ہے لیکن اب ملک بھر کے سرکردہ جواریوں نے اس پر بھی سٹہ لگانا شروع کر دیا ہے۔ خبریں ہیں کہ پاکستان کے چوٹی کے جواریوں، بکیوں، گھڑ دوڑ اور کرکٹ مزید پڑھیں

مظلوموں کی آہیں عمران خان کا پیچھا کر رہی ہیں، مریم نواز شریف

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف نے وزیراعظم عمران خان کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ ہزارہ برادری کے مظلوموں کی آہیں آج ان کا پیچھا کر رہی ہیں۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری پیغام میں مریم نواز شریف نے لکھا کہ آج مجھے وہ مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان اتوار کو حافظ آباد میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان اتوار کو حافظ آباد میں جلسے سے خطاب کریں گے، پی ٹی آئی کے سینیٹر فیصل جاوید نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں کہا کہ منڈی بہاوالدین، میلسی اور دیر کے کامیاب جلسوں کے بعد وزیراعظم عمران خان عوامی رابطہ مہم کے تحت اتوار کو مزید پڑھیں

سوئینڈن ٹاؤن فٹبال کلب سے معاہدے کے تحت کراچی فٹبال کلب کے ٹرائلز کا اعلان

انڈر 15 فٹبال ٹیم کے ٹرائلز 21 تا 25 مارچ تک کے ایم سی فٹبال اسٹیڈیم میں ہونگے۔ ٹرائلز کی نگرانی انگلش فٹبال کوچ الیکس پائیک کریں گے۔ کراچی : سوئینڈن ٹاؤن فٹبال کلب سے معاہدے کے تحت کراچی فٹبال کلب انڈر 15 فٹبال ٹیم کے ٹرائلز کا اعلان کردیا گیا ہے ۔ ٹرائلز 21 مزید پڑھیں

جنگ کی طوالت کا دارو مدار پوتن پر ہے، بورس جانسن

برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے کہا ہے کہ یوکرین میں جنگ کی طوالت  کا انحصار روسی صدر ولادیمیر پوٹن پر ہے۔ جانسن نے اسکائی نیوز کو روس-یوکرین جنگ میں ہونے والی تازہ ترین پیش رفت پر بیان دیا۔ یوکرین کے ماریوپول میں زچہ و بچہ  ہسپتال پر روسی مسلح افواج نے بمباری کی ہے مزید پڑھیں

روسی فوجیوں کے یوکرین کے شہریوں کے خلاف کلسٹر بموں کے استعمال پر اقوام متحدہ کا انتباہ

اقوام متحدہ (یو این) ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق کی ترجمان لِز تھروسل نے کہا کہ روس اور یوکرین جنگ میں شہریوں کی ہلاکتوں میں روز بروز اضافے  پر اور روسی حکام کو شہریوں کے خلاف حملے اور کلسٹر بموں  کے استعمال  کو  جنگی جرائم کے زمرے میں آنے سے متعلق  خبردار کیا ہے۔ سوئٹزرلینڈ مزید پڑھیں

‘حکومتی جماعت نے وعدے پورے نہیں کیے’ اتحادی وفاقی وزراء کی اسلام آباد میں اہم میٹنگ

پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کی اتحادی جماعتوں سے تعلق رکھنے والے وفاقی وزراء کا اہم اجلاس ہوا جس میں اتفاق کیا گیا کہ یقین دہانیوں کاوقت گزرچکا، حکومت اب عملی اقدامات کرکے دکھائے۔ ذرائع کے مطابق اتحادی وفاقی وزراء کی ملاقات پارلیمنٹ لاجز میں روبینہ عرفان کےلاج میں ہوئی، وزراء کی ملاقات 45 منٹ مزید پڑھیں