چوہدری شجاعت حسین کی حکومت اور اپوزیشن کو جلسوں کی منسوخی کی اپیل

پاکستان مسلم لیگ (ق) کے رہنما چوہدری شجاعت حسین نے اعلان کردہ جلسوں کی منسوخی کی اپیل کردی۔ چوہدری شجاعت نے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان کے موجودہ نامساعد معاشی اور سیاسی حالات اس خطرناک محاذ آرائی کے متحمل نہیں ہو سکتے، غربت اور مہنگائی کی چکی میں پسنے والے عوام حکومت اور اپوزیشن مزید پڑھیں

پارلیمنٹ حملہ کیس: صدر عارف علوی سمیت تمام پی ٹی آئی رہنما بری

اسلام آباد: انسداد دہشتگردی کی عدالت نے پارلیمنٹ حملہ کیس میں صدر مملکت عارف علوی، شاہ محمود، جہانگیر ترین، علیم خان سمیت پی ٹی آئی قیادت کو بری کردیا۔ اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت کے جج محمد علی وڑائچ نے نے پارلیمنٹ حملہ کیس کا فیصلہ سنادیا، عدالت نے صدر عارف علوی، وزیر خارجہ مزید پڑھیں

امریکہ: سلیکون ویلی کے سب سے بڑے فراڈ تھیرانوس کی کہانی

واشنگٹن ڈی سی —  امریکہ کی بائیو ٹیک اسٹارٹ اپ کمپنی ’تھیرانوس‘ کی بانی اور چیف ایگزیکٹو آفیسر الزبتھ ہومز پر مقدمے کی کارروائی جنوری میں ختم ہونے کے بعد منگل سے کمپنی کے چیف آپریٹنگ آفیسر پاکستانی نژاد رمیش بلوانی کے خلاف مقدمے کی کارروائی کا آغاز ہو رہا ہے۔ رمیش بلوانی عرف سنی مزید پڑھیں

کورونا وائرس کے خلاف چوتھی بوسٹر ویکسین کی ضرورت ہے، فائزر

امریکی دوا ساز کمپنی فائزر کے چیف ایگزیکٹیو آفیسرڈاکٹر البرٹ بورلا کا کہنا ہے  کہ کے کورونا وائرس کے خلاف چوتھی بوسٹر ویکسین کی ضرورت ہے۔ امریکہ میں ایک ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے بورلا نے کہا کہ ان کے خیال میں کووڈ-19 کی ویکسین کو ہر سال فلو کی طرح لگایا جانا مزید پڑھیں

بلاول بھٹو فلموں کے شوقین، سینما میں ہالی ووڈ مووی ”بیٹ مین” دیکھی

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری آج کل مصروف سیاسی سرگرمیاں سرانجام دے رہے ہیں۔ تاہم اس گہما گہمی میں انہوں نے اپنے لئے تھوڑا وقت نکال ہی لیا اور اراکین اسمبلی کے ہمراہ ہالی ووڈ مووی بیٹ مین دیکھنے سینما پہنچ گئے۔ خبریں ہیں کہ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے اپنے اراکین مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمان نے اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کا اعلان کردیا

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے اسلام آباد کی جانب 23 مارچ کو لانگ مارچ کا اعلان کر دیا ہے۔ انہوں نے اپیل کی کہ 23 مارچ سے پورے ملک سے لوگ نکل اور اسلام آباد پہنچیں۔ اسلام آباد میں میڈیا کے سامنے اعلان کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان مزید پڑھیں

تعلیمی اداروں میں حجاب پر پابندی، کرناٹک عدالت نے فیصلہ سُنا دیا

بھارتی ریاست کرناٹک کے تعلیمی اداروں میں حجاب پر پابندی کے حوالے سے ہائیکورٹ نے فیصلہ سُنا دیا۔ کرناٹک ہائیکوٹ کے چیف جسٹس ریتو راج اوستھی نے اپنے فیصلے میں ہائی کہا کہ حجاب پہننا ایک ضروری مذہبی عمل نہیں ہے۔ کرناٹک ہائیکورٹ نے منگل کو تعلیمی اداروں میں حجاب پر پابندی کو برقرار رکھتے مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے فارن فنڈنگ کیس کو التوا کرنے کی درخواست مسترد کر دی

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے حکمراں جماعت پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کی غیر ملکی فنڈنگ کیس کی سماعت میں التواء کرنے کی درخواست مسترد کر دی۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے کیس کی سماعت کی۔ پی ٹی آئی کے وکیل انور منصور آور شاہ خاور الیکشن کمیشن میں پیش نہیں ہوئے مزید پڑھیں