اسلامو فوبیا خاص طور پر مغربی ممالک میں منہ زور وباء کی طرح پھیل رہا ہے: ایردوان

ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ "اسلامو فوبیا خاص طور پر مغربی ممالک میں منہ زور وباء کی طرح پھیل رہا اورگلیوں محلّوں کے عام انسانوں سے لے کر سیاست دانوں تک، مزدوروں سے لے کر سرکاری ملازمین تک معاشرے کے ہر طبقے کو زہریلا کر رہا ہے”۔ ترکی وزارت سیاحت و ثقافت مزید پڑھیں

"وان شاپنگ فیسٹ" کی تقریبات کا آغاز

"وان شاپنگ فیسٹ” کے نام سے  شاپنگ فیسٹیول، جو اس سال 6 ویں بار منعقد کیا گ جا رہا ہے  میں  ایران میں   14 روزہ نوروز کی تعطیلات کا فائدہ اٹھاتے ہوئے  بڑی تعداد میں ایرانی باشندے اس  اس شہر کا رخ کررہے ہیں۔ وان  شہر کے تاریخی اور ثقافتی ورثے  کو   فروغ دینے،مختلف   برانڈز مزید پڑھیں

سب بکتے ہیں ہر کسی کی قیمت ہے، شہباز گل کو 25 کروڑ کی آفر

وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ مجھے 25 کروڑ کی آفر کی گئی تاکہ میں ایک کالونی کا مسئلہ حل کرا دوں لیکن میں نے یہ رشوت لینے سے صاف انکار کر دیا تھا۔ ایک تقریب سے خطاب میں ان کا کہنا تھا کہ دلچسپ بات یہ ہے کہ آفر مزید پڑھیں

مسائل بغیر تحریک عدم اعتماد اور ڈی چوک جلسہ حل ہو جائیں گے، کامران خان کو اہم ذریعے کا پیغام

سینئر تجزیہ کار کامران خان نے کہا ہے کہ ایک اہم ذریعے نے ابھی پیغام بھیجا ہے کہ ریاستی قیادت موجودہ حالات کی سنگینی سے بخوبی واقف اور فکرمند ہے۔ جلد عملی اقدامات سے حالات میں مزید بگاڑ روکا جائے گا۔ کامران خان نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری اپنے بیان میں مزید پڑھیں

پاکستان کوفتح کے لیے مزید 314 رنز درکار بابر اعظم کی سینچری

کراچی:3ٹیسٹ میچوں پر مشتمل پاکستان اورآسٹریلیا کرکٹ سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز کھیل کے اختتام تک پاکستان نے 2 وکٹوں کے نقصان پر 192 رنز بنا لیے۔ پاکستانی ٹیم اسٹریلیاکے ڈھیر سارے رنز 506 رنز کے تعاقب میں ہے۔ پاکستان کو ٹیسٹ میچ میں فتح حاصل کرنے کے لیے مزید 314 رنز مزید پڑھیں

کراچی ٹیسٹ: پہاڑ جیسے ہدف کے تعاقب میں پاکستانی بیٹرز ڈٹ گئے، بابر کی سینچری

ویب ڈیسک —  پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلا جا رہا دوسرا ٹیسٹ میچ دلچسپ مرحلے میں داخل ہو گیا ہے۔ بابر اعظم کی سینچری اور عبداللہ شفیق کی عمدہ بیٹنگ کے باعث پاکستان نے چوتھے روز کے اختتام تک دو وکٹوں کے نقصان پر 192 رنز بنا لیے ہیں۔ مزید پڑھیں

لاہور کے قذافی اسٹیڈیم کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ

ویب ڈیسک —  پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے لگ بھگ 50 برس بعد لاہور کے قذافی اسٹیڈیم کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ لیبیا کے سابق حکمراں کرنل معمر قذافی کے نام سے منسوب اس اسٹیڈیم کا شمار پاکستان کے بہترین کرکٹ گراؤنڈز میں ہوتا ہے۔ پی سی بی نے کمرشل مزید پڑھیں

تحریکِ عدم اعتماد پر تعاون؛ کیا پیپلز پارٹی حکومتی اتحادی ایم کیو ایم کو قائل کر پائے گی؟

اسلام آباد —  وزیرِ اعظم عمران خان کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد کو کامیاب بنانے کے لیے حزبِ اختلاف کے رابطوں اور ملاقاتوں کا سلسلہ عروج پر ہے۔ وفاق میں برسرِ اقتدار جماعت پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) جہاں اپنی اتحادی جماعتوں بشمول متحدہ قومی موومن (ایم کیو ایم) کے ساتھ صلاح مشورے کر رہی مزید پڑھیں

یورپ نے روس پر پابندیوں کا نیا پیکیج منظور کر لیا

یورپی یونین کی صدارت کرنے والے ملک فرانس نے روس کے خلاف پابندیوں کے نئے پیکج کی منظوری کا اعلان کر دیا۔ خبر کے مطابق، اپنے بیان میں فرانس نے کہا کہ بین الاقوامی شراکت داروں کے ساتھ مشاورت کے بعد پابندیوں کا فیصلہ کیا جو عام شہری اور اداروں سمیت روسی معیشت کے کئی مزید پڑھیں