کراچی (رپورٹ: حماد حسین) جھوٹی گواہی معاشرے میں ناانصافی کو پروان چڑھاتی ہے اور یہ ایک بہت ہی غیر اخلاقی فعل ہے جو کسی بھی انسان کے پستہ قد ہونے کی نشاندہی کرتاہے‘ یہی وجہ ہے کہ اسلام میں اسے گناہ اور نا پسندیدہ ترین عمل کہا گیا ہے‘ جھوٹی گواہی اور الزام تراشی ایک مزید پڑھیں
زمرہ:
کھیلوں کے فروغ کیلیے ٹھوس اقدامات کررہے ہیں،درا بلوچ
کوئٹہ(جسارت نیوز)ڈائریکٹر جنرل کھیل بلوچستان درابلوچ نے آل پاکستان مارشل آرٹس فیسٹول کا افتتاح کردیا،فیسٹیول میں ملک بھر سے کھلاڑیوں نے شرکت کی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کک باکسنگ فیڈریشن کے زیراہتمام محکمہ کھیل حکومت بلوچستان کے تعاون سے کوئٹہ میں پہلی بار مارشل آرٹس فیسٹیول کا شاندار انعقاد کیا گیا ہے۔پی ایس بی ہال مزید پڑھیں
ایشیا ہاکی کپ، 32کھلاڑی کیمپ میں شریک
لاہور(جسارت نیوز)پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیراہتمام ایشیاء کپ کی تیاری کیلئے قومی ہاکی ٹیم کی بہترین تشکیل کے سلسلے میں 32 رکنی قومی ہاکی تربیتی کیمپ نیشنل ہاکی اسٹیڈیم لاہور میں جاری ہے ۔ قومی ہاکی تربیتی کیمپ میں روزانہ کی بنیاد پر دو سیشن منعقد کرائے جارہے ہیں۔ ہیڈ کوچ پاکستان ہاکی ٹیم سیگفرائیڈ مزید پڑھیں
کے پی ٹی گولڈکپ، مدھو محمدن سیمی فائنل میں
کراچی : کے پی ٹی گولڈ کپ ، میچ سے قبل کھلاڑی گرائونڈ میں آتے ہوئے کراچی (اسٹاف رپورٹر)کے پی ٹی گولڈ کپ انویٹیشن ٹورنامنٹ کے تیسرے کواٹر فائنل میں مدھو محمدن فٹبال کلب نے پینالٹی شوٹ میں لال بخش میموریل فٹبال کلب کو 2 کے مقابلے میں 4 گول سے شکست دیکر سیمی فائنل مزید پڑھیں
کوہاٹ میں گیس سلنڈر دھماکا، 2 بچے اور خاتون جاں بحق
پشاور: خیبرپختونخوا کے علاقے کوہاٹ میں گیس سلنڈر دھماکے کے نتیجے میں بچوں سمیت 3 افراد جاں بحق جبکہ 3 خواتین سمیت 8 افراد زخمی ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ایف آر کوہاٹ کے علاقے جوا کی لنڈی وال میں گیس سلنڈر دھماکا ہوا، جس کے نتیجے میں 2 بچوں اور خاتون سمیت تین افراد جاں مزید پڑھیں
آئی ایس آئی آصفہ کو ڈرون کیمرہ لگنے کی تحقیقات کرے، پیپلز پارٹی کا مطالبہ
اسلام آباد: پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے خانیوال میں عوامی اجتماع کے دوران آصفہ بھٹو زرداری کو ڈرون کیمرہ لگنے کا معاملہ انٹرسروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) سے تحقیقات کا مطالبہ کردیا۔ اس حوالے سے پیپلز پارٹی نے ڈی جی آئی ایس لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم کو باضابطہ طور پر مراسلہ تحریر کردیا۔ مراسلہ پیپلز مزید پڑھیں
201 ارب روپے مالیت کے کراچی سرکلر ریلوے منصوبے کی منظوری
اسلام آباد: قومی اقتصادی کونسل کی انتظامی کمیٹی نے 201 ارب روپے مالیت کے کراچی سرکلر ریلوے منصوبے کی منظوری دیدی. وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کی زیر صدارت ہونے والے ایکنک کے میں بتایا گیا یہ منصوبہ سرکاری اور نجی شراکت داری کے تحت 3 سال کی مدت کے اندر شہری آبادی کی آمدورفت کے لیے مزید پڑھیں
ملکی معیشیت پر لائیو مباحثہ، حامد میر نے وزیراعظم عمران خان کا چیلنج قبول کرلیا
وزیراعظم عمران خان نے گزشتہ روز اپوزیشن اور میڈیا کو معیشت پر لائیو مباحثے کا چیلنج دیا تھا جو سینئرصحافی حامد میر نے قبول کرلیا اور کہا کہ ” میں معیشت پر صرف حقائق کیساتھ سوالات کروں گا، اگر وہ تیار ہیں تو میں شو ڈی چوک پر کرسکتا ہوں”۔ PM @ImranKhanPTI yesterday challenged opposition مزید پڑھیں
چوری کے پیسے سے سیاستدانوں کو خریدا جا رہا ہے، قوم گھروں سے نکلے: وزیراعظم عمران خان
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ چوری کے پیسے سے سیاستدانوں کو خریدا جا رہا ہے۔ 20، 20 کروڑ روپے ضمیر کی قیمت لگا دی گئی ہے۔ قوم پر لازم ہے کہ وہ ہارس ٹریڈنگ کیخلاف اٹھ کھڑی ہو۔ سوات میں پی ٹی آئی کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم کا کہنا تھا مزید پڑھیں
مونس الہی کیخلاف کوئی انکوائری زیر التوا نہیں، گرفتاری کی خبریں بے بنیاد ہیں، نیب
اسلام آباد: قومی احتساب بیورو (نیب) نے واضح کیا ہے کہ مسلم لیگ ق کے رہنما اور وفاقی وزیر مونس الٰہی کیخلاف کوئی انکوائری زیر التوا نہیں، جس کے باعث گرفتار کرنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ ترجمان نیب کی جانب سے جاری بیان میں مسلم لیگ ق کے رہنما اور وفاقی وزیر مونس الٰہی مزید پڑھیں